31 Mar 2023 | 5:01 PMیروشلم، 31 مارچ (یو این آئی) اسرائیل نے جمعرات کی شام آئس ہاکی ویمنز ورلڈ چیمپئن شپ کے ڈویژن III گروپ بی کے میچ میں بوسنیا ہرزیگوینا پر 4-1 سے تاریخی جیت درج کی۔
see more.. 30 Mar 2023 | 9:17 PMچنڈی گڑھ، 30 مارچ (یو این آئی) ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے جمعرات کو نئی دہلی میں منعقدہ آئی بی اے ویمنز باکسنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے والی نیتو گھنگھاس اور سویٹی بورا کوجمعرات کے روز 40-40 لاکھ روپے کا چیک اور نوکری کا آفر لیٹردیا۔
see more.. 30 Mar 2023 | 3:38 PMبنگلورو، 30 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی مڈل آرڈر بلے باز شریاس ائیر اپنی کمر میں بار بار اٹھنے والے درد کے سلسلے میں یہاں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) پہنچ گئے ہیں۔
see more.. 29 Mar 2023 | 6:33 PMجوہانسبرگ، 29 مارچ (یو این آئی) روماریو شیپرڈ (22 گیند، 44 ناٹ آؤٹ) کی شاندار بلے بازی اور الزاری جوزف (40/5) کی خطرناک گیند بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو سات رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی۔
see more.. 29 Mar 2023 | 6:18 PMمیڈرڈ، 29 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کے تجربہ کار شٹلر کدامبی سری کانت نے بدھ کو اسپین ماسٹرز سپر 300 ایونٹ کا پہلا مرحلہ جیت لیا جبکہ ساتوک سائراج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی مردوں کی ڈبلز جوڑی کو پہلے راؤنڈ کا میچ بیچ میں ہی چھوڑنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونا پڑا۔
see more..