image
Wednesday, Jul 15 2020 | Time 17:16 Hrs(IST)
  • عثمان آباد میں شادی کی تقریب ۔ دولھن کے والد کورونا متاثر، 200 افراد پر مقدمہ درج
  • بوکارو میں بی جے کی خاتون لیڈر کے بیٹے نے کی خود کشی
  • بستی:فیس بک پر یوگی کے خلاف تبصرہ،مقدمہ درج
  • انڈونیشیا میں کورونا کے 1522 نئے کیسز ، مزید 87 مریض ہلاک
  • کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے میں روس ایک 'اہم شراکت دار': ڈبلیو ایچ او
  • منافع وصولی کے دباؤ میں سپاٹ بند ہوئے گھریلوں شیئر بازار
  • شاپمیٹک کی کورونا وبا کے دوران 200 فیصد کا اضافہ
  • سونبھدر: ضلع جیل کے 20قیدیوں سمیت کورونا کے 25نئے معاملے
  • راج ناتھ 17, 18 جولائی کو لداخ ،جموں و کشمیر جائیں گے
  • بلرامپور:تین پولیس اہلکار معطل
  • سچائی کا ساتھ دے قومی میڈیا :گہلوت
  • بھاگلپور میں ٹریکٹر پلٹنے سے بچے کی موت
  • روس میں کورونا وائرس کے 6422 نئے معاملے، متاثرین کی تعداد 746369 ہوئی
  • سیوان میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کا کیا قتل
  • زائڈس نے کورونا ویکسن کا انسانی تجربہ شروع کیا
Sports » Spotlights

گنگولی کی رشی کپور اور عرفان خان کے انتقال پر تعزیت

30 Apr 2020 | 5:19 PM

کولکتہ ، 30 اپریل (یو این آئی) ہندستانی کرکٹ بورڈ کے صدر سورو گنگولی نے آج بالی ووڈ اداکار عرفان خان اور رشی کپور کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا جن کا بالترتیب بدھ اور جمعرات کو ممبئی کے اسپتال میں انتقال ہو گیا ۔

see more..

راجکوٹ میں آئی پی ایل میچ پر سٹہ لگاتے 7 گرفتار

22 Apr 2018 | 7:37 PM

راجکوٹ، 22 اپریل (یو این آئی ) گجرات کے راجکوٹ شہر میں دو الگ الگ جگہوں پر آئی پی ایل کرکٹ میچ پر سٹہ لگاتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

see more..

فرسٹ کلاس میچ میں افغان بلے باز شفیق اللہ کی تیز ترین ڈبل سنچری

13 Apr 2018 | 7:54 PM

کابل ، 13 اپریل ( یو این آئی ) افغانستان کے ایک فرسٹ کلاس میچ میں بلے باز شفیق اللہ نے تیز ترین ڈبل سنچری بنا دی۔ انہوں نے یہ ڈبل سنچری الوکزے احمد شاہ ابدالی ٹورنامنٹ کے میچ میں اسکور کی جو 8 سے 11اپریل کے درمیان افغان صوبے کنڑ میں کابل ریجن اور بوسٹ ریجن کے مابین کھیلا گیا ۔

see more..

سیما نے ڈسکس تھرو میں چاندی، نوجيت نے کانسی جیتا

12 Apr 2018 | 7:49 PM

گولڈ کوسٹ، 12 اپریل (یو این آئی ) ڈسکس تھرور سیما پونيا اور نوجيت ڈھلوں نے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں ایتھلیٹکس مقابلوں میں ہندستان کا تمغہ انتظار جمعرات کو ختم کرتے ہوئے چاندی اور کانسی کا تمغہ جیت لیے۔

see more..

بنگال پولیس کی سوميہ جيت کو سمن بھیجنے کی تیاری

23 Mar 2018 | 7:41 PM

کولکتہ، 23 مارچ (یو این آئی) مغربی بنگال پولیس بین الاقوامی ٹیبل ٹینس کھلاڑی سوميہ جيت گھوش کو 18 سالہ خاتون کی عصمت دری کے الزام میں سمن بھیج کر 24 پرگنہ پولیس تھانے میں پوچھ تاچھ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔چار اپریل سے گولڈ کوسٹ میں شروع ہونے جا رہے دولت مشترکہ کھیلوں کے لیے ہندستان کے 222 رکنی دستے کا حصہ 24 سال کے سوميہ جيت کے خلاف نوجوان عورت نے شادی کا جھانسہ دے کر عصمت دری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

see more..

ہندستانی کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں آنا چاہیے: آفریدی

22 Mar 2018 | 7:25 PM

لاہور ، 22 مارچ (یو این آئی) پاکستان کے سرکردہ کھلاڑی شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہندستانی کھلاڑیوں کو بھی پی ایس ایل میں آنا چاہیے،ٹی ٹوئنٹی تو بہت ہورہے ہیں اب ون ڈے کرکٹ ہونی چاہیے۔

see more..

ٹوئنٹی 20 سیریز بھی جیتنے اترے گی وراٹ اینڈ کمپنی

23 Feb 2018 | 5:45 PM

کیپ ٹاؤن 23 فروری (یو این آئی) جنوبی افریقہ کی سرزمین پر پہلی بار كوئي دو طرفہ سیریز جیت کر تاریخ رقم کرنے والی ہندستانی کرکٹ ٹیم ہفتہ کو میزبان ٹیم کے خلاف ہونے والے تیسرے اور فیصلہ کن ٹوئنٹی 20 میچ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرنے کے ارادے سے میدان پر اترے گی۔

see more..

موسم نے گیند بازوں کی پریشانی بڑھائی : وراٹ

22 Feb 2018 | 5:04 PM

سینچورین، 22 فروری (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسرے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ میں شکست کے بعد ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے اس کے لئے موسم کو کسی حد تک ذمہ دار ٹھہرا دیا۔

see more..
image