Wednesday, Jun 28 2017 | Time 23:04 Hrs(IST)
  • مانسروور یاترا رکنے کیلئے ہندستان ذمہ دار: چین
  • مانسروور یاترا رکنے کیلئے ہندستان ذمہ دار: چین
  • راج نندگاؤں ضلع میں پولیس نے دو نکسلیوں کو مار گرایا
  • صدر جمہوریہ 29 جون کو مغربی بنگال کے دورہ پر آئیں گے
  • پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی پھر خلاف ورزی کی
  • جنسی تعلق قائم کرنے کی مانگ پر اترپردیش حکومت کو نوٹس
  • جنسی تعلق قائم کرنے کی مانگ پر اترپردیش حکومت کو نوٹس
  • ....
  • ....
  • ....
  • ....
  • ....
  • ....
  • مصطفےٰ ڈوسانے گزارے تھے 14سال آرتھر روڈ جیل میں
  • مرکزی ملازمین کو یکم جولائی سے ترمیم شدہ بھتے ملیں گے
Entertainment Share

ریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے اوم پوری

ریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے اوم پوری

ممبئی 6 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی بااثر اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی سے اوم پوری نے تقریباً تین دہائیوں سے فلمی مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہے لیکن کچھ ہی لوگوں کومعلوم ہے کہ وہ اداکار نہیں بلکہ ریلوے کے ڈرائیور بننا چاہتے تھے۔
۔
18 اکتوبر 1950 کو ہریانہ کے انبالہ میں پیدا ہوئے اوم پوری کا بچپن بہت پریشانی میں گزرا۔
خاندان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے انہیں ایک ڈھابے میں نوکری تک کرنی پڑی تھی، لیکن کچھ دنوں کے بعد ڈھابے کے مالک نےان پر چوری کا الزام لگا کر ہٹا دیا۔
بچپن میں اوم پوری جس مکان میں رہتے تھے اس کے پیچھے ایک ریلوے یارڈ تھا۔
رات کے وقت اوم پوری اکثر گھر سے بھاگ کر ریلوے یارڈ میں کھڑی کسی ٹرین میں سونے چلے جاتے تھے۔
ان دنوں انہیں ٹرینوں سے کافی لگاؤ ​​تھا اور وہ بڑے ہو کر ریلوے ڈرائیور بننا چاهتے تھے۔
کچھ وقت کے بعد اوم پوری اپنی ننہال پنجاب کے پٹیالہ شہر چلے آئے جہاں انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کی۔
اس دوران ان کا رجحان اداکاری کی طرف ہو گیا اور وہ ڈرامے میں حصہ لینے لگے. اس کے بعد اوم پوری نے خالصہ کالج میں داخلہ لے لیا. اس دوران اوم پوری ایک وکیل کے یہاں بطور منشی کام کرنے لگے۔
جاری یو این آئی۔
ایم جے۔

آج

آج بھی پنچم داکی آواز ذرہ ذرہ میں گونج رہی ہے

یوم پیدائش 27 جون کے موقع پر ممبئی 26 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی شیریں موسیقی سے سامعین کے دلوں پرجادو کرنے والے عظیم موسیقار آر ڈی برمن آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن آج بھی ان کی آوازذرہ ذرہ میں گونجتی ہوئی محسوس ہوتی ہے جسے سن کر سامعین کے دل سے بس ایک ہی صدا نکلتی ہے۔

شاہ

شاہ رخ جگا جاسوس میں مہمان اداکار کا کردار اداکریں گے

ممبئی،20جون(یواین آئی)مشہور اداکار شاہ رخ خان ،رنبیر کپور اور قطرینہ کیف کی آنے والی فلم ’جگا جاسوس‘میں مہمان اداکار کا کردار اداکرتے نظر آسکتے ہیں۔

باپ

باپ کے موثرکردار کو پسند کیا جاتا رہا ہے

فادرس ڈے کے موقع پر .. ممبئی. 18 جون (یواین آئی) بالی وڈ کے فلم سازوں نے اپنی فلموں میں باپ کے کردار کو متاثر کن طریقے سے کم ہی پیش کیا ہو لیکن جب جب باپ کا کردار پردہ سیمیں پر نظر آیا ہے تو ناظرین نے اسے بے حد پسندکیا ہے ۔

ڈیزی

ڈیزی شاہ سلمان کے ساتھ دوبارہ کام کریں گی

ممبئی، 13 جون (یواین آئی) نئی اداکارہ ڈیزی شاہ سلمان خان کے ساتھ پھر سے کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔

کامیڈی

کامیڈی فلم میں کام کریں گے جان ابراہم

ممبئی 12 جون (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچو مین جان ابراہم کامیڈی فلم میں کام کریں گے۔

ہند-چین

ہند-چین جنگ پر فلم بنائیں گے جے پی دتہ

ممبئی، 31 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے جانے مانے فلم ہدایت کار جے پی دتہ چین اور ہندستان کی جنگ پر مبنی فلم بنانے جارہے ہیں۔

بالی

بالی ووڈ میں کم بیک کریں گی چترانگدا

ممبئی 31 مئی (یو این آئی) جانی مانی اداکارہ چترانگدا سنگھ بالی ووڈ میں واپسی کرنے جا رہی ہیں چترانگدا سنگھ بالی ووڈ میں کم بیک کرنے جارہی ہیں۔

کرن

کرن جوہر ،سلمان اور قطرینہ کو لے کر فلم بنائیں گے

ممبئی 30 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر، دبنگ ا سٹار سلمان خان اور باربی گرل قطرینہ کیف کو لے کر فلم بنانے جا رہے ہیں۔

سلمان

سلمان سے ڈیٹنگ نہیں کر رہی ہے ایمی جیکسن

ممبئی 30 مئی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ ایمی جیکسن کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکار سلمان خان سے ڈیٹنگ نہیں کر رہی ہیں۔

ٹائیگرز

ٹائیگرز کے ساتھ ورزش کرتی ہیں قطرینہ

ممبئی، 29 مئی ( یو این آئی) بالی ووڈ کی باربی گرل قطرینہ کیف، سلمان کے بھتیجوں کے ساتھ ورزش کرتی ہیں۔

آج بھی پنچم داکی آواز ذرہ ذرہ میں گونج رہی ہے

آج بھی پنچم داکی آواز ذرہ ذرہ میں گونج رہی ہے

یوم پیدائش 27 جون کے موقع پر ممبئی 26 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں اپنی شیریں موسیقی سے سامعین کے دلوں پرجادو کرنے والے عظیم موسیقار آر ڈی برمن آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن آج بھی ان کی آوازذرہ ذرہ میں گونجتی ہوئی محسوس ہوتی ہے جسے سن کر سامعین کے دل سے بس ایک ہی صدا نکلتی ہے۔

image