image
Sunday, Aug 19 2018 | Time 01:37 Hrs(IST)
Entertainment Share

غزل گائیکی کو نئی جہت عطا کی پنکج ادھاس نے

یوم پیدائش 17 مئی کے موقع پر ..
ممبئی. 16 مئی (یو این آئی ) موسیقی کی دنیا میں پنکج ادھاس ایک ایسے غزل گلوکار ہیں جو اپنی گائیکی سے گزشتہ چار دہائیوں سے اپنے مداحوں کو مسحور کرتے آئے ہیں۔

پنکج کی پیدائش 17 مئی 1951 کو گجرات کے راجکوٹ کے قریب جیت پور میں ایک زمیندار گجراتی خاندان میں ہوئی۔
ان کے بڑے بھائی منهر ادھاس جانے مانے گلوکار ہیں۔
گھر میں موسیقی کا ماحول تھا لہذا پنكج کی دلچسپی بھی موسیقی کی جانب ہو گئی۔

محض سات سال کی عمر سے ہی پنکج گانا گانے لگے۔
ان کے اس شوق کو ان کے بڑے بھائی منهر نے پہچان لیا اور انہیں اس راہ پر چلنے کے لئے حوصلہ افزائی کی۔
منهر اکثر موسیقی سے منسلک پروگرام میں حصہ لیا کرتے تھے۔
انہوں نے پنکج کو بھی اپنے ساتھ شامل کر لیا۔

ایک بار پنكج کو ایک پروگرام میں حصہ لینے کا موقع ملا جہاں انہوں نے "اے میرے وطن کے لوگوں، ذرا آنکھ میں بھر لو پانی" گیت گایا۔
اس گیت کو سن کر سامعین بہت متاثر ہوئے۔
ان میں سے ایک نے پنکج کو خوش ہوکر 51 روپے بھی دیئے۔
اسی دوران پنکج راجکوٹ کی موسیقی تھیٹر اکیڈمی سے جڑ گئے اور طبلہ بجانا سیکھنے لگے۔

جاری ۔
یو این آئی۔
شا پ۔
0913
اشعار

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لئے ہیں

جاں نثار اخترکی برسی(19 اگست) کے موقع پر
ممبئی، 18 اگست (یو این آئی )ہندی فلمی دنیا میں جاں نثار اختر کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے نغموں کو عام زندگی کے ساتھ منسلک کرکے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔

ایلو

ایلو ایلو گرل منیشا کوئرالہ 48 برس کی ہوگیئں

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) نوے کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنانے والی بالی وڈ کی ایلو ایلو گرل منیشاکوئرالہ آج 48 برس کی ہوگئیں۔

اجے

اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو کریں گے امیتابھ

ممبئی، 18 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن، سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو (گیسٹ اپیئرینس) کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

ہمہ

ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار سیف علی خان

16 اگست سالگرہ کے موقع پر...
ممبئی، 15 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا شمار ایک ایسے ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار کے طور پرہوتا ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے ہیرو، معاون اداکار اور منفی کردار کے ذریعے فلم ناظرین کو اپنا دیوانہ بنائے ہوئے ہیں۔

راکھی

راکھی نے اپنے رومانوی انداز سے ناظرین کو دیوانہ بنایا

15 اگست سالگرہ کے موقع پر جاری
ممبئی 14 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ میں راکھی کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے ستر اور اسی کی دہائی میں اپنی رومانوی اور جذباتی اداکاری سے ناظرین کومحظوظ کردیا۔

فلم

فلم ’بھارت‘ کے بارے میں پوچھے جانے پر ناراض ہوئے سلمان

ممبئی، 7 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنی آنے والے فلم بھارت کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ناراض ہوگئے۔

کاجول

کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے مضبوط شناخت بنائی

ممبئی 4 اگست (یو این آئی) ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لیا اور اداکاراؤں کو محض ’شوپيس‘ کے طور استعمال کیے جانے کے نظریات کو بدل کر سلور اسکرین پر اپنی ایک مضبوط شناخت بنالی ۔

ہدایت

ہدایت کاری کے شعبے میں ہاتھ آزما سکتی ہیں ایشوریہ رائے

ممبئی، 4 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے اب ہدایت کاری کے شعبے میں قسم آزمانا چاہتی ہیں۔

کبھی

کبھی الوداع نہ کہنا ...

4اگست یوم پیدائش کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی 3 اگست (یواین آئی)زندگی کے انجانے سفر سے بے حد محبت کرنے والے ہندی سنیما کے عظیم گلوکار کشور کمار کی پیدائش مدھیہ پردیش کے کھنڈوا میں 04 اگست 1929 کو متوسط ​​بنگالی خاندان میں ایڈووکیٹ کنجی لال گانگولی کے گھر میں ہوئی ۔

سلمان

سلمان خاں500 ڈانسروں کے ساتھ رقص کریں گے

نئی دہلی، 04 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان آنے والی فلم ’ بھارت‘ میں 500 ڈانسروں کےساتھ رقص کرتے نظر آئیں گے۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

image