image
Wednesday, Sep 19 2018 | Time 19:57 Hrs(IST)
  • نیر نرمل منصوبہ کے تحت مفت ملے گا نل کا کنکشن : سشیل
  • ملائشیامیں غیر قانونی شراب پینے سے 21لوگوں کی موت ،کئی بیمار
  • مرکزی وزیر بابل سپریہ ایک بار پھر تنازع کے شکار
  • کانگریس بھاجپا کی ساکھ بچانے کیلئے میدان میں آگئی: نیشنل کانفرنس
  • بھیما کورے گاؤں کے معاملے میں جمعرات کو بھی سماعت جاری رہے گی
  • ہندوستان انڈر۔16 لڑکیوں نے پاکستان کو 4۔0 سے شکست دی
  • سری کانت پری کوارٹر فائنل میں، پرنے کو شکست
  • سری نگر میں پابندیوں اور بندشوں کے باوجود 8 ویں محرم کا تاریخی ماتمی جلوس نکالا گیا: جموں و کشمیر اتحاد المسلمین
  • سلطان جوہر کپ میں مندیپ ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کریں گے
  • ریٹائرڈ بریگیڈیر نے مودی حکومت پر فوج کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا
  • ’صفائی خدمت “ کے تحت ممبر پارلیمنٹ کی قیادت میں چلائی گئی صفائی مہم
  • ایل پی جی گیس گھوٹالہ: بی جے پی کے خلاف ترنمول کانگریس نے مفاد عامہ کی عرضی ہائی کورٹ میں دائر کی
Entertainment Share

راج کمار،رنبیر کی باکس آفس پر ایک ہی دن فلمیں ریلیز

ممبئی،12ستمبر(یواین آئی)اداکار راج کمار راؤ اور رنبیر کپور کی فلمیں اگلے سال یوم آزادی پر ایک ہی دن ریلیزہوں گی۔

راج کمار راؤ اورمونی رائے کی فلم’ میڈ ان چائنا‘فلور پر آچکی ہے۔
فلم کی شوٹنگ شروع ہوتے ہی ریلیز ڈیٹ کا اعلان کردیاگیا ہے۔
یہ فلم 15اگست 2019کوریلیز ہونے والی ہے۔
اسی دن دھرما پروڈکشن کی فلم برہماستر بھی ریلیز ہونے والی ہے۔
جس میں مرکزی کردار میں رنبیر کپور ،عالیہ بھٹ اور امیتابھ بچن نظر آئیں گے۔
مونی رائے بھی اس فلم میں کام کررہی ہیں۔

مونی جہاں برہماستر میں منفی کردار میں نظرآئیں گی۔
وہیں میڈ ان چائنا میں راج کمار کی بیوی کا رول ادا کریں گی۔
اب یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ راج کمار یا رنبیر میں سے کون باکس آفس پر کامیاب ہوتا ہے۔

یواین آئی۔
اےایم۔
بھنسالی

بھنسالی کے ساتھ سلمان پھر سے کام کریں گے

ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کے سلطان سلمان خان ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں کام کریں گے۔

بالی

بالی وڈ میں’یش جوہر‘ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں

(6ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر)
ممبئی،5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ فلمساز یش جوہر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔

اشعار

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لئے ہیں

جاں نثار اخترکی برسی(19 اگست) کے موقع پر
ممبئی، 18 اگست (یو این آئی )ہندی فلمی دنیا میں جاں نثار اختر کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے نغموں کو عام زندگی کے ساتھ منسلک کرکے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔

ایلو

ایلو ایلو گرل منیشا کوئرالہ 48 برس کی ہوگیئں

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) نوے کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنانے والی بالی وڈ کی ایلو ایلو گرل منیشاکوئرالہ آج 48 برس کی ہوگئیں۔

اجے

اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو کریں گے امیتابھ

ممبئی، 18 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن، سنگھم اسٹار اجے دیوگن کی فلم میں کیمیو (گیسٹ اپیئرینس) کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔

ہمہ

ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار سیف علی خان

16 اگست سالگرہ کے موقع پر...
ممبئی، 15 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا شمار ایک ایسے ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار کے طور پرہوتا ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے ہیرو، معاون اداکار اور منفی کردار کے ذریعے فلم ناظرین کو اپنا دیوانہ بنائے ہوئے ہیں۔

راکھی

راکھی نے اپنے رومانوی انداز سے ناظرین کو دیوانہ بنایا

15 اگست سالگرہ کے موقع پر جاری
ممبئی 14 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ میں راکھی کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے ستر اور اسی کی دہائی میں اپنی رومانوی اور جذباتی اداکاری سے ناظرین کومحظوظ کردیا۔

فلم

فلم ’بھارت‘ کے بارے میں پوچھے جانے پر ناراض ہوئے سلمان

ممبئی، 7 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنی آنے والے فلم بھارت کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر ناراض ہوگئے۔

کاجول

کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے مضبوط شناخت بنائی

ممبئی 4 اگست (یو این آئی) ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ کاجول نے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا دل جیت لیا اور اداکاراؤں کو محض ’شوپيس‘ کے طور استعمال کیے جانے کے نظریات کو بدل کر سلور اسکرین پر اپنی ایک مضبوط شناخت بنالی ۔

ہدایت

ہدایت کاری کے شعبے میں ہاتھ آزما سکتی ہیں ایشوریہ رائے

ممبئی، 4 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے اب ہدایت کاری کے شعبے میں قسم آزمانا چاہتی ہیں۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

image