image
Friday, Feb 22 2019 | Time 00:08 Hrs(IST)
Entertainment Share

....

سال 1946 میں ریلیز فلم شمع میں اپنی موسیقی سےلبریز نغمے گوری چلی پیا کے دیس ، ہم غریبوں کو بھی پورا کبھی آرام کرد ے، اور ایک تیرا سہارا میں انہوں نے طبلے کابہترین استعمال کیا جو سامعین کو کامی پسند آیا۔
اس درمیان انہوں نےبامبے ٹاکیز کے بینر تلے بنی فلم مجبور کےلئے بھی موسیقی دی۔

غلام حیدر نے لتا منگیشکر کو اپنی فلم مجبور میں گانے کا موقع دیا اور انکی آواز میں دل میرا توڑا ، کہیں کا نہ چھوڑا تیرے پیار نے، سامعین کے درمیان کافی مقبول ہوا۔
اس کےبعد ہی دیگر موسیقا ر بھی ان کی صلاحیت کو پہنچان گئے اور اپنی فلموں میں لتا منگیشکر کو گانے کا موقع دیا اور انہیں فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ملی۔

لتا منگیشکر کے علاوہ سدھا ملہوترا اور سریندر کور جیسی صلاحیتوں کو نکھارنے میں غلام حیدر کے موسیقی سے سجے نغموں کا اہم تعاون رہا ہے۔
ملک آزاد ہونے کے بعد 1948 میں ملک کےنوجوانوں کو خراج عقیدت دینے کے لئے انہوں نے فلم شہید کے لئے ‘وطن کی راہ میں وطن کے نوجوان شہید ہو ’ نغمے کو اپنےموسیقی سےسجایا۔
حب الوطنی پر مبنی یہ نغمہ آج بھی سننے والوں کی آنکھوں کو نم کردیتا ہے۔

پچاس کی دہائی میں ممبئی بندرگاہ پر ہوئے بم دھماکوں سے ممبئی لرز اٹھی ، جسے دیکھ کر غلام حیدر کی ٹیم میں شامل اراکین نے ممبئی چھوڑ کر لاہور جانے کا فیصلہ کرلیا۔
غلام حیدر نے انہیں حتی الامکان روکنے کی کوشش کی ، یہاں تک کہ انہوں نے ایڈوانس دو ماہ کی تنخواہ دینے کو بھی تیار ہوگئے لیکن کافی خوف زدہ تھے اور لاہور جانے کا ارادہ کرلیا تھا۔
اس کے کچھ دن کے بعد وہ بھی لاہور چلے گئے۔

اس کے بعد غلام حیدر نے ہدایت کار نظیر اجمیری اور اداکار ایس گل کے ساتھ مل کر فلم ساز بینر کو تشکیل دیا۔
فلم گلنار اس بینر تلے بنی غلام حیدر کی پہلی اور آخری فلم ثابت ہوئی۔
اس کی ریلیز کے محض تین دن بعد ہی وہ 9 نومبر 1953 کو اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔

یو این آئی۔
ایم جے۔
رحمان

رحمان نے ہندستانی موسیقی کو بین الاقوامی شناخت دلائی

6 جنوری یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی، 5 جنوری (یو این آئی)اللہ رکھا رحمان جنہیں عام طور پر اے آر رحمان کے طور پر جانا جاتا ہے ہندوستان کے ایک معروف موسیقار و گلوکار ہیں جنہوں نے ہندوستانی موسیقی کو بین الاقوامی سطح پر خصوصی شناخت دلائی ہے۔

پردیپ، محب وطن کے گیت لکھنے کے لئے مشہور تھے

یوم پیدائش 6 جنوری پر خصوصی پیش کش
ممبئی 5 فروری (یو این آئی) یوں تو ہندوستانی سنیما میں بہادروں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اب تک نہ جانے کتنے گیتوں کی تخلیق ہوچکی ہے لیکن ’اے میرے وطن کے لوگوں، ذرا آنکھ میں بھر لو پانی، جو شہید ہوئے ہیں ان کی ،ذرا یاد کرو قربانی ‘ جیسےگیت لکھنے والے وطن پرست رام چندر دویدی عرف پردیپ کے اس گیت کی بات ہی کچھ خاص ہے۔

100

100 کروڑ کلب کی کوئین دیپیکا پاڈوکون

5 جنوری سالگرہ کے موقع پر جاری
ممبئی، 4 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ میں دیپیکا پاڈوکون ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کی جاتی ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری میں اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں خصوصی شناخت بنائی ہے۔

عامر

عامر مہابھارت میں کرشن کا کردار ادا کریں گے

ممبئی،24دسمبر(یواین آئی)مشہور اداکار عامر خان فلم مہابھارت میں کرشن کا کردار ادا کرتے نظر آسکتے ہیں۔

رجنی

رجنی کانت بس کنڈیکٹرسے ہیر و بنے

12 دسمبر ، یوم ولادت کے موقع پر
ممبئی، 11 دسمبر (یو این آئی ) جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت نے بطور اداکار اپنے کیرئیر کا آغاز نیشنل ایوارڈ یافتہ فلم اپورو راگنگل (1957) سے کیا، جس کے ڈائریکٹر کے بال چندر تھے، جنہیں رجنی كانت اپنا گرو مانتے ہیں۔

ریڈیو

ریڈیو جاکی بنیں گی کرینہ کپور

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور ریڈیو جاکی بننے جا رہی ہیں۔

سلمان

سلمان کو بہترین دوست سمجھتی ہیں کٹرینہ کیف

نئی دہلی 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی باربی گرل کٹرینہ کیف دبنگ سٹار سلمان خان کواپنا سب سے اچھا دوست مانتی ہیں۔

عامر

عامر خان ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی ناکامی پر معافی کے طلب گار

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)مشہور اداکار عامر خان نے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی ناکامی پر لوگوں سے معافی مانگی ہے۔

سارا

سارا اور کارتک ایک ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)اداکارہ سارا علی خان پردہ دسیمیں پر کارتک آرین کے ساتھ ایک فلم میں نظر آئیں گی۔

رینوکا

رینوکا شہانےشبانہ اور کاجول کو لے کر فلم بنائیں گی

ممبئی،27نومبر(یواین آئی)اداکارہ رینوکا شہانے،شبانہ اعظمی اور کاجول کو لے کر خواتین پر مرکوز ایک فلم بنانے والی ہیں۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

image