Entertainment
15 Jun 2022 | 10:57 AMممبئی، 15 جون (یو این آئی) ملٹی اسٹار فلموں کا اہم حصہ رہے متھن چکرورتی کو کبھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ۔بہترین اداکار کا قومی ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے فن کاروں کو جہاں کئی برس لگ جاتے ہیں وہیں متھن چکروتی نے اپنی پہلی ہی فلم کے لئے یہ ایوارڈ حاصل کرلیا تھا۔
see more..
14 Jun 2022 | 11:28 AMممبئی، 14 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں ثریا کو ایسی گلوکارہ اور اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی شاندار اداکاری اور جادوئی آواز سے تقریبا چار دہائیوں تک فلمی مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا۔
see more..
13 Jun 2022 | 1:27 PMممبئی 13 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں فلم ساز کے آصف کو جن کا پورا نام آصف کریم تھا کوبالی ووڈ کی دنیا میں ایک فلمی ہستی کے طور پر یاد کیا جاتا هےجنهوں نے تین دہائیوں پر محیط اپنے فلمی کیریئر میں اپنی فلموں کے ذریعے فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے۔
see more..