image
Thursday, May 9 2024 | Time 22:59 Hrs(IST)
International

چین کے تعمیر کردہ ہوائی اڈے کا انتظام ہندوستانی اور روسی کمپنیاں حاصل کریں گی

کولمبو/نئی دہلی، 27 اپریل (یو این آئی) سری لنکا نے ہمبنٹوٹا بندرگاہ کے قریب واقع اپنے چین کے تعمیر کردہ متٓٹالا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا انتظام ایک ہندوستانی اور ایک روسی کمپنی کو 30 سال کے لیز پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزراء کی کابینہ کی طرف سے مقرر کردہ مذاکراتی کمیٹی کی سفارشات کے مدنظر سری لنکا کی کابینہ نے مٹالا راجا پاکسے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا انتظام ہندوستان کی میسرز شوریہ ایروناٹکس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو سونپ دیا ہے اور 30 ​​سال کی مدت کے لیے روس کی ریزین مینجمنٹ کمپنی نے اسے اپنی متعلقہ کمپنی کے حوالے کرنے کی اجازت دی ہے۔

یہ ایئرپورٹ 2013 میں 209 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا اور اس کے لیے زیادہ تر رقم چین سے قرض کی صورت میں آئی تھی۔
خاص خبریں
وجینتی مالاسمیت 67 مشہور شخصیات کو پدم ایوارڈز سے نوازا گیا

وجینتی مالاسمیت 67 مشہور شخصیات کو پدم ایوارڈز سے نوازا گیا

نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کو معروف اداکارہ وجینتی مالا بالی سمیت 67 مشہور شخصیات کو مختلف شعبوں میں ان کی شاندار خدمات کے لئے پدم ایوارڈ سے نوازا۔

...مزید دیکھیں
آئین حکومت، پارلیمنٹ کے ہر فیصلہ کی راہ ہموار کرتا ہے: برلا

آئین حکومت، پارلیمنٹ کے ہر فیصلہ کی راہ ہموار کرتا ہے: برلا

نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں آئی آئی ایم یواین سے وابستہ نوجوان طلباء کے ایک وفد سےکہا کہ ہندوستانی جمہوریت وقت کی کسوٹی پر پورا اترا ہے اور وہ دنیا کی راہ ہموار کر رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
’ہندوستان ایک قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے‘

’ہندوستان ایک قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے‘

نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج کہا کہ ہندوستان '’وشوبندھوتو‘ کے ویژن کے ساتھ باہمی احترام اور تعاون کی بنیاد پر مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنا کر پوری دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہےاوروہ قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی عوام کو خود کفیل بنانے تک لڑتی رہے گی کانگریس:پرینکا

ہندوستانی عوام کو خود کفیل بنانے تک لڑتی رہے گی کانگریس:پرینکا

رائے بریلی:09مئی(یواین آئی) بی جے پیر مذہب اور ذات کے نام پر رائے دہندگان کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ ان کی پارٹی بغیر ڈرے یا جھکے عوام کو ان کے حقوق کے تئیں بیدار کرنے اور انہیں خود کفیل بنانے تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم اصل مسائل کو چھوڑ کر صرف ہندو مسلم پر بحث شروع کرنے میں مصروف ہیں: تیجسوی

وزیر اعظم اصل مسائل کو چھوڑ کر صرف ہندو مسلم پر بحث شروع کرنے میں مصروف ہیں: تیجسوی

پٹنہ، 09 مئی (یواین آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس بار لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران وہ مہنگائی اور بے روزگاری جیسے حقیقی مسائل کے علاوہ وہ صرف ہندو مسلم پر بحث شروع کرنے میں مصروف ہیں۔

...مزید دیکھیں
تمل ناڈو میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی

تمل ناڈو میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی

چنئی، 9 مئی (یو این آئی) تمل ناڈو کے جنوبی ضلع ورودھونگر کے شیوکاشی میں پٹاخہ بنانے والی ایک یونٹ (فیکٹری) میں جمعرات کو دھماکے سے کم از کم آٹھ مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
’ہندوستان ایک قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے‘

’ہندوستان ایک قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے‘

09 May 2024 | 10:06 PM

نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج کہا کہ ہندوستان '’وشوبندھوتو‘ کے ویژن کے ساتھ باہمی احترام اور تعاون کی بنیاد پر مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنا کر پوری دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہےاوروہ قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے۔

ہندوستانی خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے کر سیریز 5-0 سے جیت لی

ہندوستانی خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے کر سیریز 5-0 سے جیت لی

09 May 2024 | 10:08 PM

سلہٹ، 09 مئی (یو این آئی) دیالن ہیملتا (37) اور اسمرتی مندھانا (33) کی اننگز اور پھر بولنگ میں رادھا یادو کی شاندار کارکردگی کی بدولت ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں جمعرات کو 21 رنز سے شکست دے کر سیریز 5-0 سے جیت لی۔

ہندوستانی عوام کو خود کفیل بنانے تک لڑتی رہے گی کانگریس:پرینکا

ہندوستانی عوام کو خود کفیل بنانے تک لڑتی رہے گی کانگریس:پرینکا

09 May 2024 | 10:07 PM

رائے بریلی:09مئی(یواین آئی) بی جے پیر مذہب اور ذات کے نام پر رائے دہندگان کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ ان کی پارٹی بغیر ڈرے یا جھکے عوام کو ان کے حقوق کے تئیں بیدار کرنے اور انہیں خود کفیل بنانے تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

چوٹالہ نے عوامی جلسوں میں ووٹ دینے کی اپیل کی

08 May 2024 | 6:42 PM

کیتھل، 08 مئی (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے امیدوار ابھے چوٹالہ نے بدھ کو اپنی انتخابی عوامی رابطہ مہم کے تحت کیتھل کے ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ کیا اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
image