image
Wednesday, May 8 2024 | Time 20:37 Hrs(IST)
National

جموں وکشمیر کے کچھ سیاستدانوں کی عوامی پلیٹ فارم سے 35(A)پر سماعت کی مانگ توہین عدالت کے مترادف: بھیم سنگھ

نئی دہلی ، 14ستمبر(یو این آئی) نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی، سپریم کورٹ کے سینئر وکیل اور اسٹیٹ لیگل ایڈ کمیٹی، جموں وکشمیر کے ایکزیکیوٹیو چیرمین پروفیسر بھیم سنگھ نے یہاں نئی دہلی میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے بار ایسوسی ایشن آف انڈیا سے کشمیر کے ان کچھ سیاستدانوں کے خلاف توہین عدالت کی عرضی دائر کرنے کی اپیل کی جو سپریم کورٹ کو دھمکی دے رہے ہیں کہ 35(A)پر اس وقت تک سماعت ملتوی کی جائے جب تک انہیں حکومت سازی کی اجازت نہ دی جاتی۔

پروفیسر بھیم سنگھ نے کہا کہ یہ افسوسناک اور ناقابل قبول ہے کہ کشمیر کے اقتدار کے بھوکے سیاستداں سپریم کورٹ میں زیرالتوا 35(A) معاملہ پر ان کی مرضی کے مطابق سماعت کا مطالبہ کررہے ہیں جبکہ سپریم کورٹ نے اس معاملہ پر سماعت کے لئے جنوری 2019کی تاریخ مقر ر کی ہے۔
انہوں نے کہاکہ حیرت کی بات ہے کہ کچھ کشمیری سیاستداں دھمکی دے رہے ہیں کہ وہ اسی وقت جموں وکشمیر کے سیاسی عمل میں شامل ہوں گے خواہ وہ پنچایت انتخابات ہوں یا پھر دیگر جب تک سپریم کورٹ سے 35(A) پرفیصلہ نہیں آجاتا۔
خاص خبریں
چوتھے مرحلے میں کانگریس کو اپنی سیٹیں تلاش کرنے مائیکرواسکوپ کا استعمال کرنا پڑے گا:مودی

چوتھے مرحلے میں کانگریس کو اپنی سیٹیں تلاش کرنے مائیکرواسکوپ کا استعمال کرنا پڑے گا:مودی

حیدرآباد 8 مئی (یواین آئی)وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ دس سال پہلے کی کانگریس کی مرکزی حکومت کے گناہوں کو کوئی نہیں بھول سکتا، ہر چند دن بعد ہزاروں کروڑ روپے کا ایک گھوٹالہ سامنے آتا تھا۔

...مزید دیکھیں
پرینکا نے بھائی راہل کی انتخابی مہم کی کمان سنبھالی

پرینکا نے بھائی راہل کی انتخابی مہم کی کمان سنبھالی

رائےبریلی:08مئی(یواین آئی) کانگریس کنبے کے وقار سے جڑے رائے بریلی پارلیمانی حلقے میں کانگریس امیدوار راہل گاندھی کی حمایت میں ان کی بہن اور پارٹی سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کو انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر خوب حملہ کیا۔

...مزید دیکھیں
گجرات میں 59.51 فیصد ووٹنگ ہوئی

گجرات میں 59.51 فیصد ووٹنگ ہوئی

گاندھی نگر، 8 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کی تمام 25 لوک سبھا سیٹوں پر منگل کو ایک اندازے کے مطابق اوسطاً 59.51 فیصد ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
کیا جلد کی رنگت پر ملک کے عوام کی صلاحیتوں کا فیصلہ ہوگا؟:مودی

کیا جلد کی رنگت پر ملک کے عوام کی صلاحیتوں کا فیصلہ ہوگا؟:مودی

حیدرآباد 8 مئی (یواین آئی) وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ دس سال پہلے کی کانگریس کی مرکزی حکومت کے گناہوں کو کوئی نہیں بھول سکتا، ہر چند دن بعد ہزاروں کروڑ روپے کا ایک گھوٹالہ سامنے آتا تھا ملک کے بڑے شہروں میں بم دھماکے ہوتے تھے ا س مرتبہ انڈیا اتحاد 5 سال میں پانچ وزرائے اعظم کا فارمولا لے کر آیا ہے یہ تصورکیجئے کہ گر ان کو اقتدارمل گیا تو کیا ہوگا اگر ہر سال ایک نیا وزیر اعظم آیا تو ملک کا کیا بہتر ہوگا ایک آرتلنگانہ کو لوٹتا ہے اوردوسرا آردہلی میں وصول کرتا ہے۔

...مزید دیکھیں
کولگام انکاونٹر :سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین پھر گولیوں کا تبادلہ شروع

کولگام انکاونٹر :سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین پھر گولیوں کا تبادلہ شروع

سری نگر،08مئی(یو این آئی)جنوبی ضلع کولگام کے ریڈونی پائین گاوں میں بدھ کی سہ پہر سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان پھر سے گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا ہے۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا انتخابات کی تین مرحلوں  کی پولنگ میں شکست سے مایوس مودی غلط بیانات دے رہے ہیں  :  کانگریس

لوک سبھا انتخابات کی تین مرحلوں کی پولنگ میں شکست سے مایوس مودی غلط بیانات دے رہے ہیں : کانگریس

نئی دہلی، 08 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر اڈانی امبانی کا نام لینے کا سلسلہ بند کرنے کے الزام کو غلط قرار دیتے ہوئے کانگریس نے کہا ہے کہ مسٹر گاندھی مسلسل ان صنعت کاروں کا نام لے رہے ہیں لیکن وزیر اعظم تین مرحلوں کی ووٹنگ میں اپنی یقینی شکست کو دیکھ کر بوکھلا گئے ہیں ، اس لیے وہ الٹے سیدھے بیان دے رہے ہیں کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے طنزیہ انداز میں کہا "وقت بدل رہا ہے، دوست اب دوست نہیں رہا، انتخابات کے تین مراحل مکمل ہونے کے بعد آج وزیر اعظم اپنے ہی دوستوں پر حملہ آور ہو گئے ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مودی جی کی کرسی ہل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
شہری ہوابازی کی وزارت نے پروازوں کی منسوخی پر  ایئر انڈیا سے  رپورٹ طلب کی

شہری ہوابازی کی وزارت نے پروازوں کی منسوخی پر ایئر انڈیا سے رپورٹ طلب کی

نئی دہلی، 08 مئی (یو این آئی) شہری ہوا بازی کی وزارت نے ایئر انڈیا ایکسپریس سے کئی پروازوں کی منسوخی کی وجہ سے مسافروں کو ہونے والی تکلیف کے بارے میں رپورٹ طلب کی ہے۔

...مزید دیکھیں
عظیم گلوکار طلعت محمودکے نغمےآج بھی دلوں میں ایک خاص کیفیت پیدا کرتے ہیں

عظیم گلوکار طلعت محمودکے نغمےآج بھی دلوں میں ایک خاص کیفیت پیدا کرتے ہیں

08 May 2024 | 11:46 AM

ممبئی، 8 مئی (یو این آئی) اے میرے دل کہیں اور چل جیسے متعدد گیتوں کو اپنی سریلی اور درد بھری آواز سے لازوال بنا دینے والے برصغیر کے لیجنڈ گلوکار و اداکارطلعت محمود 24 فروری 1924 کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ طلعت محمود کو بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا اور پندرہ سال کی عمر میں ہی انھوں نے لکھنؤ ریڈیو سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا۔

ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں مضبوط ورک فورس تیار کرے گا اترپردیش

08 May 2024 | 8:01 PM

لکھنؤ:08مئی(یواین آئی) اترپردیش میں ڈیزاسٹرمینجمنٹ کے ڈاٹا انالیسس کو لے کر ایک مضبوط ورک فورس تیار کرنے کے لئے لکھنؤ واقع انڈین انفارمیشن ٹیکنالوجی میں راحت کمشنر دفتر کی مدد سے ایم ایس سی ان ڈاٹا سائنس ود اسپیشلائزیشن ان کلائمیٹ ڈاٹا اینالیٹکس کورس کی آغاز کیا گیا ہے۔

چوٹالہ نے عوامی جلسوں میں ووٹ دینے کی اپیل کی

08 May 2024 | 6:42 PM

کیتھل، 08 مئی (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے امیدوار ابھے چوٹالہ نے بدھ کو اپنی انتخابی عوامی رابطہ مہم کے تحت کیتھل کے ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ کیا اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
image