image
Friday, Apr 26 2024 | Time 20:04 Hrs(IST)
Sports

دہلی ہاف میراتھن نے چیریٹی سے جمع کئے ریکارڈ 16.60 کروڑ

نئی دہلی، 06 دسمبر (یو این آئی) دنیا کی ممتاز ہاف میراتھن میں شمار ایئر ٹیل دہلی ہاف میراتھن نے اس سال چیریٹی کے ذریعے ریکارڈ 16.60 کروڑ روپے جمع کئے ہیں۔

ایئر ٹیل دہلی ہاف میراتھن کی طرف سے جمع کی گئی رقم میں اس بار گزشتہ سال کے مقابلے 105 فیصد کا اچھال آیا ہے۔
اس سے 91 سماجی اداروں کو فائدہ پہنچے گا۔
image