image
Friday, Apr 26 2024 | Time 05:28 Hrs(IST)
Sports

سائنا دوسرے دور میں

جکارتہ،23جنوری(یواین آئی)آٹھویں سیڈڈہندوستانی کھلاڑی سائنا نہوال نے بدھ کو ایک کانٹے کے مقابلے میں جیت حاصل کرتے ہوئے انڈونیشیا ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے دور میں قدم رکھا۔

سائنا نے انڈونیشیا کی دینار دیاہ آیسٹائن کو 49منٹ میں 21-7, 16-21, 11-21 سے ہرایا ۔
سائنا نے پہلا میچ آسانی سے ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے اگلے دونوں میچ جیت لئے۔
image