image
Friday, Apr 26 2024 | Time 18:24 Hrs(IST)
Sports

اولمپکس چینل کمیشن کے رکن بنے بترا

نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) ہندوستانی اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او اے) کے صدر نریندر بترا کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے اولمپکس چینل کمیشن کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔

بترا نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باک کو لکھے خط میں اس کردار کے لئے منتخب ہونے پر شکریہ ادا کیا ہے۔
بترا نے لکھا کہ اولمپکس چینل کمیشن کے رکن کے طور پر مقرر ہونے سے فخر محسوس کر رہا ہوں اور خوشی کے ساتھ اس تقرری کو قبول کرتا ہوں ۔
image