image
Friday, Apr 26 2024 | Time 09:55 Hrs(IST)
Sports

پاینیئر کلب نے سواستک کپ کا خطاب جیتا

نئی دہلی، 22 فروری (یواین آئی) مین آف دی میچ منن بھاردواج کی خطرناک گیند بازی (چھ رن پر چار وکٹیں) اور روشل سینی کی (51) ناٹ آوٹ سنچری کی بدولت پاینیئر کلب نے ویسٹ دہلی اکیڈمی پسچم وہار کو سات وکٹ سے شکست دے کر سواستک کپ انڈر 17 کرکٹ ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔

منن بھاردواج کو بیسٹ گیندباز اور مین آف دی ٹورنامنٹ اور رام دیو آچاریہ کو بہترین بلے باز کا انعام ملا۔

ویسٹ دہلی کی ٹیم 36.2 اوور میں 95 رن پر آوٹ ہوگئی تھی ۔
image