image
Friday, Apr 26 2024 | Time 10:47 Hrs(IST)
Sports

بنگلورو کو شکست دے کر ٹاپ 4 میں پہنچا حیدرآباد

بیمبولن، 08 دسمبر (یواین آئی) حیدرآباد ایف نے بنگلورو ایف سی کو ایک۔
صفر سے شکست دے کر ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 22-2021 کی پوائنٹ ٹیبل میں ٹاپ 4 میں جگہ بنالی ہے۔
بدھ کے روز جنوبی افریقہ کے دو حریفوں کے مابین بیمبولن واقع جی ایم سی ایتھلیٹک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے کا واحد گول نائجریا کے لئے 2022 کا فیفا ورلڈ کپ کھیل رہے تجربہ کار فارورڈ بارتولومیف اوبیچے نے ساتویں منٹ میں کیا۔
image