image
Friday, Apr 26 2024 | Time 18:51 Hrs(IST)
Sports

واڈا کے آپریٹنگ آفیسر فریڈرک ڈونجے کا انتقال

واڈا کے آپریٹنگ آفیسر فریڈرک ڈونجے کا انتقال

مونٹریال، 17 اگست (یو این آئی) ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) فریڈرک ڈونجے مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
واڈا نے بدھ کے روز یہ جانکاری دی۔
مسٹر ڈونجے کی عمر 50 سال تھی۔

image