image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 03:58 Hrs(IST)
Sports

ہندوستانی مردوخاتون ٹیمیں سیمی فائنل میں

ہندوستانی مردوخاتون ٹیمیں سیمی فائنل میں

کٹک،18 جولائی(یو این آئی) ہندوستانی مردوخاتون ٹیموں نے سُپر8مقابلہ جیت کر جمعرات کو 21ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں داخلہ پالیا ہے۔

گروپ ایف میں مرد ٹیم کو ابھی ویلس میں اپنا آخری میچ کھیلنا ہے۔
حالانکہ نتیجے کے لحاظ سے یہ محض خانہ پوری ہے کیونکہ ٹیم سیمی فائنل میں اپنی جگہ پختہ کر چکی ہے۔

image