image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 09:30 Hrs(IST)
Sports

جیورو اور ہالپ سیمی فائنل میں

جیورو اور ہالپ سیمی فائنل میں

ملبورن، 29 جنوری (یو این آئی)ساتویں سیڈ جرمنی کے الیکزینڈر جیورو اور چوتھی سیڈ رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے بدھ کو اپنےاپنے مقابلے جیت کر سال کےپہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔

جیورو نے کوارٹر فائنل میں 15ویں سیڈ سوئٹزرلینڈ کے اسٹینسلاس واؤرنکا کو دو گھنٹے 19 منٹ میں چار سیٹوں تک چلے مقابلے میں 2۔
6، 4۔

image