image
Friday, Jan 22 2021 | Time 12:03 Hrs(IST)
  • دنیا میں 9 74 کروڑ افراد کورونا سے متاثر
  • کشمیر: زمستانی ہواؤں کا زور جاری، آج رات سے تازہ برف باری کی پیش گوئی
  • فروری میں ٹرمپ پر مواخذے کی سماعت شروع کرنے کی تجویز
  • ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1 90 لاکھ سے کم
  • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
  • اینٹ بھٹہ کے دو مزدوروں کی مشتبہ موت ،چار کی حالت نازک
  • آئی ٹی او علاقے کی ایک عمارت میں لگی آگ
  • دموہ میں کورونا کے 7 نئے معاملے
National

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 51۔93لاکھ اور ہلاکتیں 36۔1لاکھ سے زائد

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 51۔93لاکھ اور ہلاکتیں 36۔1لاکھ سے زائد

نئی دہلی،28نومبر(یواین آئی) ملک میں لگاتار تین دن تک کورونا کے فعال کیسز میں اضافے کے بعد ہفتہ کو پھر اس میں کمی آئی ہے۔
مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کےمطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناوائرس کے 41،322 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 93.51 لاکھ سے زائد ہوگئی۔ نئے کیسز کے مقابلہ شفایاب ہونے والے مریضوں کی زیادہ تعداد کی وجہ سے ایکٹیو کیسز میں 615 عدد کی کمی آئی ہے جس سے یہ تعداد 4،54،940 رہی۔ اسی مدت کے دوران ، 41،452 مریض صحت مند ہوئے جس کے بعد شفایابی حاصل کرنے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 87.59 لاکھ سے زائد ہوگئی۔ اسی عرصے میں مزید 485 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی مجموعی تعداد 1،36،200 ہوگئی۔
ملک میں ایکٹیو کیسزکی شرح 4.87 فیصد ،شفایابی کی شرح 93.68 جبکہ اموات کی شرح اب بھی 1.46 فیصد ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 2011 ایکٹیو کیسز سامنے آئے جبکہ قومی راجدھانی دہلی میں سب سے زیادہ 5937 مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔ قومی راجدھانی کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد سب سے زیادہ یعنی 98 رہی۔
جاری،یواین آئی،اظ

خاص خبریں
ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1.90 لاکھ سے کم

ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1.90 لاکھ سے کم

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں کے مقابلے میں اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے فعال کیسوں کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور ان کی تعداد کم ہوکر 188688 رہ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی نے کرناٹک میں مزدوروں کی موت پر رنج کا اظہار کیا

وزیراعظم مودی نے کرناٹک میں مزدوروں کی موت پر رنج کا اظہار کیا

شیو موگا، 22 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے شیو موگا شہری کے باہری علاقے میں پتھر کی کان میں ہوئے دھماکے میں آٹھ لوگوں کی موت پر رنج کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
بائیڈن نے روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام خفیہ محکمے کو سونپا

بائیڈن نے روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام خفیہ محکمے کو سونپا

واشنگٹن، 22 جنوری (اسپوتنک) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے خفیہ محکمے کو روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام سونپا ہے۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) دو دن تک مستحکم رہنے کے بعد جمعہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
یوروپی یونین کو سرحدیں کھلی رکھنا چاہئے: چارلس مشیل

یوروپی یونین کو سرحدیں کھلی رکھنا چاہئے: چارلس مشیل

برسیلز، 22 جنوری (اسپوتنک) یوروپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے سنگل مارکیٹ کے کام کو برقرار رکھنے کے لئے یوروپی یونین کی داخلی سرحدوں کو کھلا رکھنے کی وکالت کی ہے۔

...مزید دیکھیں
امریکہ نے روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کی مدت میں پانچ برس کی توسیع کی

امریکہ نے روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کی مدت میں پانچ برس کی توسیع کی

واشنگٹن، 22 جنوری (اسپتونک) وائٹ ہاؤس کے ترجمان جین ساکی نے کہا ہےکہ صدر جو بائیڈن کا ہدف روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کو پانچ برس تک بڑھانے کا ہوگا۔

...مزید دیکھیں
آئی ایس نے لی بغداد میں ہوئے حملے کی ذمہ داری

آئی ایس نے لی بغداد میں ہوئے حملے کی ذمہ داری

بغداد، 22 جنوری (اسپوتنک) انتہاپسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے عراق کی راجدھانی بغداد میں ہوئے حملے کی ذمہ داری لی ہے۔

...مزید دیکھیں

دنیا میں 9.74 کروڑ افراد کورونا سے متاثر

22 Jan 2021 | 11:59 AM

واشنگٹن/ ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) دنیا کے مہلک کورونا وائرس (کووڈ-19) کے وباء رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، جہاں اب تک 9.74 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں ، جبکہ 20 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1.90 لاکھ سے کم

ملک میں کورونا کے سرگرم معاملات 1.90 لاکھ سے کم

22 Jan 2021 | 11:35 AM