Wednesday, Apr 25 2018 | Time 23:58 Hrs(IST)
  • َسیتاپور میں سڑک حادثہ میں دو کی موت
  • یو پی ایس ای ای داخلہ امتحانات 29اپریل سے، 1,36,039امیدوار شامل ہوں گے
  • مودی نے ڈرون سے کیدارناتھ میں تعمیرنو کے کاموں کا جائزہ لیا
  • بھرتی گھپلہ میں اعظم خان سمیت پانچ کے خلاف معاملہ درج
  • انڈونیشیا میں تیل کے کنویں میں لگی آگ سے 18 افراد ہلاک، 41 جھلسے
  • واپس آرہے چار باراتیوں کی حادثہ میں موت
  • ماہ رمضان سے قبل تبلیغ جماعت سے آپسی اختلاف ختم کرنے کا مطالبہ ،ایک بہتر پہل
  • سدارمیا نہیں’سیدھا روپیہ‘ سرکار ہے کرناٹک میں : بی جے پی
  • بنک تین دن بند رہیں گے، نقدی کا مسئلہ ہوسکتا ہے
  • بہار کے تعلق سے دیئے گئے بیان پر امیتابھ کانت کی صفائی
  • ممتا بنرجی کا ملیریا کو ختم کرنے کا عزم
Entertainment » Bollywood Share

پرینکا کے بعد دپیکا بھی کریں گی چیٹ شو میں شرکت

پرینکا کے بعد دپیکا بھی کریں گی چیٹ شو میں شرکت

ممبئی 9 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پاڈوکون جلد ہی ہالی وڈ کے چیٹ شو میں شرکت کر سکتی ہیں۔
پرینکا چوپڑا کے بعد دپیکا پاڈوکون ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے بالی وڈ کے ساتھ ہی ہالی وڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
دیپکا ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ٹرپل ایکس دی جینڈر کیج‘ کے لئے سرخیوں میں ہے۔
فلم میں دیپکا کے ساتھ ہالی وڈ کے مشہور اداکار ون ڈیزل اہم کردار میں ہیں۔
دپیکا ’ٹرپل ایکس دی جینڈر کیج‘کے پروموشن کے سلسلے میں شو پر جائیں گی۔
خبریں ہیں کہ دپیکا پاڈوکون جلد ہی ہالی وڈ کے چیٹ شو ایلن ڈي جینریس میں نظر آئیں گی۔
اس شو میں ہالی وڈ کی بڑی ہستیاں شامل ہوتی ہیں۔
اس سے پہلے پرینکا چوپڑا بھی اس شو پر گئی تھیں۔
یو این آئی۔
این یو۔

سلمان

سلمان خان ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کیلئے کشمیر میں، محبوبہ مفتی سے ملاقات کی

سری نگر ، 25اپریل (یو ا ین آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان جو اپنی آنے والی فلم ’ریس تھری‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں وادی کشمیر میں ہیں، نے یہاں ریاستی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

ورن

ورن دھون فلم کے لئے 32 کروڑ روپے فیس لیں گے

ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ہیرو ورون دھون اپنی آنے والی فلم کے لئے 32 کروڑ روپے کی فیس لینے جارہے ہیں۔

اداکارہ

اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں پونم ڈھلوں

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

درد

درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگل

نئی دہلی، 11 اپریل (یو این آئی) سہگل کا پورا نام کندن لال سہگل تھا۔

اکتوبر

اکتوبر کو خاص فلم مانتے ہیں ورون دھون

ممبئی، 10 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رون دھون فلم ’اکتوبر‘ کو خاص مانتے ہیں۔

سچترا

سچترا سین نے بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت قائم کی تھی

چھ اپریل یوم ولادت کے موقع پر جاریممبئی،5اپریل(یواین آئی)ہندوستانی سنیما میں سچترا سین کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے بنگلہ فلموں میں قابل تعریف اداکاری کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی خاص شناخت قائم کی۔

کیٹرینہ

کیٹرینہ کے بہن کے ساتھ تھرکیں گے سلمان

ممبئی، 3 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان باربی گرل کیٹرینہ کیف کی بہن ایزابیل کے ساتھ تھرکتے نظر آئیں۔

نغمہ

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

30 مارچ برسی کے موقع پر جاری
ممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) اپنے سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریباً چار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

سلمان

سلمان خان کے ساتھ بہت انجائے کرتے ہیں پربھودیوا

ممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) بالی ووڈ کے جانے مانے ہدایت کار، کوریوگرافر پربھودیوا کا کہنا ہے کہ وہ دبنگ اسٹار سلمان خان کے ساتھ بہت انجائے کرتے ہیں۔

نندا

نندا نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کا دل جیتا

(25 مارچ برسی کے موقع پر)
ممبئی،24 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکارہ نندا نےاپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائی تک شائقین کا دل جیتا ہے لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہوں گے کہ وہ فلم اداکارہ بننے کے بجائے فوج میں شامل ہونے کی خواہش مند تھیں۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

image