image
Tuesday, Jun 18 2019 | Time 15:19 Hrs(IST)
  • شلپا نے لانچ کیا یوگا ایپ
  • ریاست میں محکمہ توانائی کی خستہ حالی کے لئے اپوزیشن ذمہ دار: حکومت
  • جونیئر ڈاکٹروں کا ہڑتال ختم ہونے کے بعد سرکاری اسپتالوں میں سروس بحال
  • مارپیٹ کے معاملے میں پرہلاد پٹیل کے بیٹے سمیت چار گرفتار
  • قرینہ سیف کی فلم میں خاص رول اداکریں گی
  • نئی نسل کو اردو سکھانے کے لئے موبائل ایپ لانچ کریں گے: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
  • راج ناتھ نے میجر کیتن کو خراج عقیدت پیش کیا
  • ٹرین میں غیر قانونی شراب کے ساتھ خاتون سمیت چار افراد گرفتار
  • ورون دھون کلنک کی ناکامی سے متاثر ہوئے ہیں
  • کار کی ٹکرسے اسکوٹر سوار خاتون کی موت
  • شوہر کی حلف برداری پر بیوی اور’بیٹے‘کے حلف لینے پر’ماں‘کا امڈا پیار
  • ملائم سنگھ یادو نے اپنی نشست پر حلف لیا
  • شوہر کی حلف برداری پر بیوی اور’بیٹے‘کے حلف لینے پر’ماں‘کا امڈا پیار
  • یو پی: سڑک حادثے میں 8 لوگوں کی موت،10 زخمی
Others

گجرات کے ساحل سے وایو طوفان 175کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سےٹکرای

گجرات کے ساحل سے وایو طوفان  175کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سےٹکرای

اگاندھی نگر،12جون(یواین آئی)بحیرہ عرب میں اٹھے گردابی طوفان نے اور خطرناک شکل اختیار کرلی ہے اور اس سے پہلے کی پیشن گوئی کے مقابلے میں اورزیادہ شدت سے گجرات کے سوراشٹر کے نزدیک کل صح زمین سے ٹکرانے (لینڈفول)کا امکان ہے۔
احمدآباد محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جینت سرکارنے آج یواین آئی کو بتایا کہ اب اس نے اور زیادہ خطرناک گردابی طوفان کی شکل لے لی ہے۔صبح یہ گجرات کے ویراول ساحل سے تقریباً 340کلومیٹر جنوب میں واقع تھا۔یہ کل صبح پوربندر سے مہوا کے درمیان ویراول کے آس پاس زمین سے ٹکرائے گا۔اس وقت اس کی رفتار پہلے کے اندازے کے مطابق 110سے 120کلومیٹر فی گھنٹہ کے مقابلے میں اور زیادہ 145سے 155کلومیٹر فی گھنٹہ رہنے کا امکان ہے اور اس کے ساتھ کبھی کبھی ہوا کی رفتار 175کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ جائےگی۔
اس دوران اس کے پیش نظر ساحلی اضلاع پر احتیاط کےوسیع اقدامات کئے گئے ہیں۔11ساحلی اضلاع کے اسکولوں میں آج اور کل چھٹی کااعلان کردیاگیا ہے۔وزیراعلی وجے روپانی نے صرف اسی موضوع پر آج کابینہ کی میٹنگ بلائی ہے۔سبھی انچارج وزرا کو ان کے اضلاع میں ہرنے کی تاکید کی گئی ہے۔اس کے علاوہ سبھی سرکاری افسروں کی چھٹیاں رد کردی گئی ہیں۔ہزاروں کی تعداد میں ماہیرگیروں کی کشتیاں واپس لوٹائی گئی ہیں جبکہ گھوگھا اور دہیج کے درمیان کھنبھات کے خلیج میں چلنے والی رو رو فیری کو کل سے تین دن کےلئے بند کردیا گیا ہے۔
جاری۔یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
اوم برلا ہو سکتے ہیں لوک سبھا کے نئے  اسپیکر

اوم برلا ہو سکتے ہیں لوک سبھا کے نئے اسپیکر

نئی دہلی، 18 جون (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم پی اوم برلا کو سترہویں لوک سبھا ک اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ کا ڈاکٹروں کی سکیورٹی سے متعلق عرضی پر فوری سماعت سے انکار

سپریم کورٹ کا ڈاکٹروں کی سکیورٹی سے متعلق عرضی پر فوری سماعت سے انکار

نئی دہلی،18جون(یواین آئی)سپریم کورٹ نے سرکاری اسپتالون میں ڈاکٹروں کی سکیورٹی بڑھانے سے متعلق ایک عرضی پر فوری طورپر سماعت سے منگل کو انکار کردیا۔

...مزید دیکھیں
چمکی بخار سے بچوں کی موت روکنے کےلئے کمیٹی تشکیل ہو:چراغ

چمکی بخار سے بچوں کی موت روکنے کےلئے کمیٹی تشکیل ہو:چراغ

نئی دہلی،18جون(یواین آئی)بہار کی جموئی لوک سبھا سیٹ سے لوک جن شکتی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چراغ پاسوان نے مظفرپور اور اس کے مضافاتی اضلاع میں دماغی بخار(چمکی بخار)سے 100سے زیادہ بچوں کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ بچوں کی موت کی صحیح وجہ ،ان کے علاج ،روک تھام کے اقدامات اور اس سلسلے میں بیداری پھیلانے کےلئے کمیٹی تشکیل کی جانی چاہئے۔

...مزید دیکھیں
چین میں زلزلے سے 11 افراد  کی موت ، 122 زخمی

چین میں زلزلے سے 11 افراد کی موت ، 122 زخمی

بیجنگ، 18 جون (ژنہو ا) چین کے صوبہ سیچوان میں پیر کو آئے زلزلے سے 11 افراد کی موت ہو گئی اور 122 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے

انگلینڈ اور افغانستان آمنے سامنے

مینچیسٹر،18جون(یواین آئی)دنیا کی نمبر ایک ٹیم اور میزبان انگلینڈ آئی سی سی ورلڈ کپ کی رینکنگ میں نچلے پائدان کی ٹیم افغانستان سے منگل کو ہونے والے میچ میں مقابلہ کرے گی۔

...مزید دیکھیں
دگوجے کا مودی پر طنز

دگوجے کا مودی پر طنز

بھوپال،18جون(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی دگوجے سنگھ نے آج وزیراعظم نریندرمودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف وزیراعظم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر دہشت گردی سے نمٹنے کا عزم ظاہر کرتے ہیں،دوسری اسمت ان کے اپنی ہی پارٹی میں دہشت گردی کے الزامات سے گھرے شخص کو رکن پارلیمنٹ بنادیاجاتا ہے۔

...مزید دیکھیں
بجبہاڑہ میں تصادم، 2 جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

بجبہاڑہ میں تصادم، 2 جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے واگہامہ بجبہاڑہ میں منگل کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں 'جیش محمد' سے وابستہ دو جنگجو اور ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دیگر دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں

ریاست میں محکمہ توانائی کی خستہ حالی کے لئے اپوزیشن ذمہ دار: حکومت

18 Jun 2019 | 3:15 PM

لکھنؤ:18 جون(یواین آئی) اترپردیش حکومت نے منگل کو بجلی کی شرحوں میں اضافے کی تجویز میں تخفیف کرتے ہوئے اپوزیشن پارٹیوں پر ان کے میعاد کار میں بجلی سپلائی کے معاملے میں ریاستی عوام کے ساتھ سوتیلے سلوک کا الزام لگایا۔

image