image
Saturday, Aug 8 2020 | Time 22:25 Hrs(IST)
  • نریندرمودی کی قیادت میں ملک میں مثبت تبدیلی ہورہی ہے:شیوراج
  • پاکستانی رینجرس نے درانداز کی لاش لینے سے انکار کیا
  • نتیش نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے کیا،کہا سیلاب کے تعلق سے پوری تیاری رکھیں
  • طیارہ حادثہ: 18لوگوں کی موت کی تصدیق
  • دہلی کے 12کالج ملازمین کی تنخواہ کی ادائیگی میں لیفٹننٹ گورنر مداخت کریں: بدھوڑی
  • رکن پارلیمنٹ پرتاپ سنگھ باجوا کی پولیس سیکیورٹی واپس
  • تمل ناڈو میں کورونا کے 5883 نئے معاملے،مزید118 کی موت
  • کورونا معاملے میں پنجاب کے حالات دیگر ریاستوں سے بہتر:سدھو
  • ای ایس آئی سی کے 21اسپتال کووڈ کے علاج کے لئے وقف
  • اجین میں کل شہری علاقہ اور تمام قصبوں میں لاک ڈاون رہے گا
  • کوشیاری نے جے جے اسپتال کا دورہ کیا، ڈاکٹروں، ملازمین کی تعریف کی
  • برصغیر میں انگریزی کے بڑھتے اثرات سے مقامی زبانوں کو نقصان۔ مولا بخش
  • مہاراشٹر میں کورونا کے 12,822نئے معاملے، پانچ لاکھ سے زیادہ متاثر
  • مہاراشٹرا حکومت سشانت کیس میں عدالت عظمی کی ہدایات پر عمل کرے گی: دیشمکھ
National

مودی نے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

مودی نے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

نئی دہلی،یکم اگست (یواین آئی)وزیر اعظم نریندرمودی نے ہفتے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہمیں ایک منصفانہ، پرامن اور جامع معاشرے تخلیق کرنے کی تحریک دیتا ہے۔
مسٹر مودی ٹویٹ کر کے کہا،’’عید مبارک،عیدالاضحیٰ کی مبارکباد ۔ دعا ہے کہ تہوار ہمیں ایک منصفانہ، پرامن اور جامع معاشرے تخلیق کرنے کی تحریک دیتا ہے۔بھائی چارے اور محبت کے جذبے کو اور مضبوط کیا جائے۔‘‘
یواین آئی۔اےایم۔

خاص خبریں
ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح 2.04 فیصد

ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح 2.04 فیصد

نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئي) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 933 کورونا متاثرکی موت ہونے کے ساتھ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی شرح 2.04 فیصد ہوگئي ہے۔

...مزید دیکھیں
طیارہ حادثہ: 18لوگوں کی موت کی تصدیق

طیارہ حادثہ: 18لوگوں کی موت کی تصدیق

کوزی کوڈ،8اگست (یو این آئی) کیرالہ میں کوزی کوڈ بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر طیارہ کے پھسلنے سے ہوئے حادثہ میں 18لوگوں کی موت اور کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی سنیچر کو تصدیق کی گئی اور اس درمیان کئی لیڈروں اور سینئر حکام نے جائے وقوع کا دورہ کیا۔

...مزید دیکھیں
کورونا میں انفیکشن 21 لاکھ سے متجاوز

کورونا میں انفیکشن 21 لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کی بگڑتی صورتحال کے درمیان ہفتہ کی شام دیر گئے متاثرہ افراد کی تعداد 21 لاکھ کو عبور کر گئی اور اموات کی تعداد 42،798 ہوگئی۔

...مزید دیکھیں
ملک  میں کورونا سے صحتیاب  ہونے والوں کی شرح 68.32 فیصد

ملک میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح 68.32 فیصد

نئی دہلی، 08 اگست (یواین آئی)پورے ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 48,900 کورونا متاثروں کے صحتیاب ہونے سے کورونا سے صحتیاب ہونےوالوں کی تعداد بڑھ کر 68.32 فیصدہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں مسلسل دوسرے دن 61 ہزار سے زیادہ نئے کیسز

ملک میں مسلسل دوسرے دن 61 ہزار سے زیادہ نئے کیسز

<p>نئی دہلی،8 اگست (یواین آئی) ملک میں دن بہ دن کورونا وائرس کے بگڑتے حالات کے درمیان لگاتار دوسرے دن 61 ہزار سے زائد نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے جس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر20.89 لاکھ ہوگئی ہے اور 933 افراد کی ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 42518 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
بہار کی اٹھ ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر

بہار کی اٹھ ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر

پٹنہ، 8اگست(یواین آئی)نیپال اور بہار کے آبی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہورہی بارش کے سبب ریاست کی آٹھ ندیوں میں آئے سیلاب سولہ اضلاع میں قہر برپا کررہے ہیں۔

...مزید دیکھیں
عالمی بینک نے ہند-پاک آبی معاہدے میں ثالثی کرنے سے انکار کردیا

عالمی بینک نے ہند-پاک آبی معاہدے میں ثالثی کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد، 8 اگست (یو این آئي) عالمی بینک نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی تقسیم کے معاہدے کو حل کرنے کے لئے ثالثی کرنے سے انکار کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں

دہلی کے 12کالج ملازمین کی تنخواہ کی ادائیگی میں لیفٹننٹ گورنر مداخت کریں: بدھوڑی

08 Aug 2020 | 9:13 PM

نئی دہلی، 8اگست (یو این آئی) دہلی اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر رام ویر سنگھ بدھوڑی نے دہلی حکومت کی مالی اعانت یافتہ 12 کالجوں کے اساتذہ اور دیگر ملازمین کی تنخواہ کی ادائیگی میں ہورہی تاخیر پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے اس کے لئے عام آدمی پارٹی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے لیفٹننٹ گورنر سے مداخلت کرنے کی مانگ کی ہے۔

واورنکا کا بھی یو ایس اوپن سے ہٹنے کا فیصلہ

08 Aug 2020 | 8:03 PM

برن ، (سوئزرلینڈ)08 اگست (یواین آئی) سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن سے کھلاڑیوں کے ہٹنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب سوئزرلینڈ کے ٹینس کھلاڑی اسٹینس لاس واورنکا نے بھی اس ماہ کے آخر میں ہونے والے یو ایس اوپن سے اپنا نام واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image