Sunday, Feb 25 2018 | Time 01:12 Hrs(IST)
Entertainment Share

انل مادھوری کریں گے ٹوٹل دھمال

ممبئی، 14 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر انڈیا انل کپور اور دھک دھک گرل مادھوری دکشت کی سپرہٹ جوڑی سلور اسکرین پر ٹوٹل دھمال کرنے جارہے ہیں۔

انل اور مادھوری کی جوڑی 90 کی دہائی میں بہترین جوڑی مانی جاتی تھی۔
دونوں نے تیزاب ، پرندہ، رام لکھن، کشن کنہیا اور بیٹا جیسی کئی فلموں میں ساتھ کام کیا ۔
تقریباً 17 سال قبل انل اور مادھوری نے فلم پکار میں کام کیا تھا۔
اب یہ جوڑی پھر سے سلور اسکرین پر نظر آئے گی۔

جانے مانے فلم ڈائریکٹراندر کمار نے اپنی فلم دھمال کے تیسرے سیکویل کے لئے مادھوری دکشت سے رابطہ کیا ہے۔
انہوں نے انل کپور کے ساتھ کام کرنے کے لئے انہیں پیش کش کی ہے۔
دھمال اور ڈبل دھمال کے بعد اب اس فلم کا نام ٹوٹل دھمال ہوگا۔

اندر کمار نے بتایاکہ دونوں اسٹارس نے فلم میں کام کرنے کے لئے اپنی رضامندی دے دی ہے۔
آئندہ سال اس فلم کی شوٹنگ شروع ہوجائے گی۔

یو این آئی۔
ایم جے۔
سلمان

سلمان نے بتائی اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ

ممبئی، 24 فروری (یو این آئی)بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے آخرکار اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے ۔

ڈینی

ڈینی نے ملٹی کردار نبھاکر ناظرین کو دیوانہ بنایا

ممبئی 24 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں ڈینی کو ایک ایسےملٹی اداکار کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے ہیرو،ویلن اور کریکٹر ایکٹرکے کردار نبھاکر ناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے۔

رومانی

رومانی ہیرو کے طور پر شاہدکپور نے شناخت بنائی

ممبئی، 24 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں شاہد کپور ایک ایسے اداکار کے طور پر شمار کئے جاتے ہیں جنہیں رومانی شبیہ کے ذریعہ مداحوں کے درمیان ایک الگ شناخت بنائی۔

ٹائیگر

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔

آج

آج بھی قائم ہے سمیر کا جادو

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بینک افسر کے طور پر اپنے کیریئر کی شروعات کرنے کے بعد بالی ووڈ میں اپنے نغموں سے سامعین کو محظوظ کرنے والے نغمہ نگار تقریباً چار دہائیوں سے فلمی مداحوں کے دلوں پر حکومت کررہے ہیں۔

ٹائیگر

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔

ہمہ

ہمہ جہت صلاحیت کی مالک ہیں پوجا بھٹ

(24فروری سالگرہ کے موقع پر)
ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) ہمہ جہت صلاحیت کی مالک پوجا بھٹ نے نہ صرف ادکاری میں شہرت حاصل کی بلکہ فلمسازی اور ہدایت کاری میں بھی اپنے بہترین صلاحیت سے شائقین کو اپنا دیوانہ بنالیا۔

چینی

چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں عامر خان

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

میڈم

میڈم توساد کی زینت بنے گا سنی لیونی کا پتلا

نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی اب میڈم توساد کی زینت بنیں گی۔

بطور

بطور ولن اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت شہرت کی بلندیوں پر پہنچے امریش پوری

12 جنوری برسی کےموقع پر
ممبئی، 11 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ میں فلمی ولن کے کردار کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے امریش پوری نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز 1971 میں فلم ’ ریشما اور شیرا‘ سے کیا تھا ۔

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ٹائیگر سے نہیں ٹکرائیں گے سنی دیول

ممبئی، 23 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول باکس آفس پر، ٹائیگر شراف سے ٹکرانا نہیں چاہتے ہیں۔ سنی دیول، بالی دیول اور دھرمیندر اس برس اپنی ہٹ فلم یملہ پگلا دیوانہ کا تیسرا سیکول’ یملہ پگلا دیوانہ پھر سے‘ لیکر آرہے ہیں۔ فلم کی ریلیز ڈیٹ 30 مارچ فائنل ہوئی تھی لیکن اب فلم کی ریلیز پوسٹ پونڈ ہوچکی ہے۔ 30 مارچ کو ہی ٹائیگر شراف کی ایکشن فلم باغی۔2 ریلیز ہورہی ہے۔ یملہ پگلا دیوانہ۔3 کی ریلیز ملتوی ہونے کی وجہ یہ بھی ہے کہ سنی دیول کسی فلم سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔

ڈینی نے ملٹی کردار نبھاکر ناظرین کو دیوانہ بنایا

ڈینی نے ملٹی کردار نبھاکر ناظرین کو دیوانہ بنایا

ممبئی 24 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں ڈینی کو ایک ایسےملٹی اداکار کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے ہیرو،ویلن اور کریکٹر ایکٹرکے کردار نبھاکر ناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے۔25 فروری 1948 کو پیدا ہوئے ڈینی بچپن میں فوج میں کام کرنا چاہتے تھے۔

image