image
Monday, Sep 21 2020 | Time 12:07 Hrs(IST)
  • زمبابوے میں بین الاقوامی فضائی خدمات بحال ہو گی
  • ایوان بالا میں حزب اختلاف کے 8 ممبران معطل
  • معطل ممبران کی ایوان میں موجودگی پرراجیہ سبھا کارروائی دو بارملتوی
  • چین میں کورونا کے 12 نئے کیسز
  • مودی نے مہاراشٹرا میں عمارت گرنے کے واقعہ پر افسوس ظاہر کیا
  • ایوان بالا میں حزب اختلاف کے 8 ممبران معطل
  • فلیش،فلیش،فلیش:راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے 8 ممبران کو غیرمہذب رویہ اختیار کرنے پر بقیہ سیشن کے لئے معطل کردیا گیا
  • فلیش،فلیش،فلیش:چیئرمین نے راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش کیخلاف اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کردیا۔
  • فلیش،فلیش،فلیش: معطل ممبران کے ایوان میں موجود ہونے پر راجیہ سبھا کی کارروائی آدھے گھنٹے تک کیلئے ملتوی ۔
  • مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کا آج ایک روزہ اجلاس
  • مراٹھواڑہ میں کووڈ ۔19 سے ایک دن میں 49 ہلاکتیں اور 1348نئے کیسز
Entertainment

دیا مرزا نے دلکش اداؤں سے ناظرین کو دیوانہ بنایا

( 9دسمبر سالگرہ کے موقع پر)
ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں دیا مرزا کا شمار ایک ایسی اداکارہ کے طور پر کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کو دیوانہ بنایا ہے۔

نو دسمبر 1981 کو آندھرا پردیش کے حیدرآباد میں پیدا ہونے والی دیا نے اپنے کیریئر کا آغاز ٹی وی کی اشتہاراتی فلموں سے کیا۔
سال 2000 میں دیا نے مس انڈیا مقابلہ میں حصہ لیا جس میں وہ دوسرے نمبر پر رہیں۔
اس کے بعد دیا کو مس ایشیا پیسیفك مقابلہ کے لئے بھیجا گیا جس میں وہ پہلے مقام کے لئے منتخب ہوئیں۔

دیا مرزا نے بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر اپنے کریئر کا آغاز سال 2001 کی آئی فلم ’رہنا ہے تیرے دل میں‘ سے کیا۔
اس فلم میں دیا نے سیف علی خان اور آر-مادھون کے ساتھ کام کیا تھا۔
اگرچہ یہ فلم باکس آفس پر کامیاب ثابت نہیں ہوئی۔
اسی برس دیا کی دوسری فلم ’ديوانہ پن‘ ریلیز ہوئی لیکن یہ فلم بھی ناظرین کو اپنی جانب راغب نہ کرسکی۔

سال 2002 میں دیا کو سلمان خان کے ساتھ ’تم کو نہ بھول پائیں گے‘ فلم میں کام کرنے کا موقع ملا۔
پنکج پراشر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم بھی بدقسمتی سے کامیاب نہ ہو سکی۔
سال 2004 میں ریلیز ہوئی فلم ’تم سا نہیں دیکھا‘دیا کے کیریئر کی پہلی ہٹ فلم ثابت ہوئی۔
انوراگ باسو کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم میں دیا اور عمران ہاشمی کی جوڑی کو ناظرین نے کافی پسند کیا۔

جاری۔
یو این آئی۔
ایم جے۔
Entertainment
اپنے بے باک انداز سے ناظرین کے درمیان کرینہ نے خاص شناخت بنائیایران پراقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف امریکہ کارروائی کرے گا: پومپیو
بیڈمین کے کردار نے گلشن گروورکو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایابے مثال حسن کی ملکہ تھیں شکیلہبے مثال حسن کی مالک تھیں شکیلہ
اپنے بے باک انداز سے ناظرین کے درمیان کرینہ نے خاص شناخت بنائی

20 Sep 2020 | 6:32 PM

ممبئی، 20 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں کرینہ کپور کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقوں کو تبدیل کرتے ہوئے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی ممبئی میں 21 ستمبر 1980 کو پیدا ہونے والی کرینہ کپور کو اداکاری کا فن وراثت میں ملا۔ ان کے والد رندھیر کپور اداکار جبکہ ماں ببیتا اور بہن کرشمہ کپور معروف فلم اداکارہ تھیں۔ گھر میں فلمی ماحول رہنے کی وجہ سے کرینہ اکثر اپنی بہن کے ساتھ شوٹنگ دیکھنے جایا کرتی تھیں۔ اس وجہ سے ان کا بھی رجحان فلموں کی جانب ہو گیا اور وہ بھی اداکارہ بننے کے خواب دیکھنے لگی۔

see more..

بے مثال حسن کی ملکہ تھیں شکیلہ

19 Sep 2020 | 9:18 AM

نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ میں 50 اور60کے دہائی کی مقبول اداکارہ شکیلہ بے مثال حسن اور لاجواب اداؤں کی مالک تھیں ۔ شکیلہ نے15سال کے لمبے کیرئیر کے دوران تقریباً 50 فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے ۔ شکیلہ کا جنم یکم جنوری1935کو ہوا تھا اور ان کا اصلی نام بادشاہ جہاں تھا۔ شکیلہ کے آبا و اجداد افغانستان اورایران کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔حکمرانی کے خاندانی جھگڑے میں ان کے دادا دادی مارے گئے تھے۔ چار سال کی ننھی بادشاہ جہاں کی جان بچا کر ان کے والد اورپھوپھی ممبئی آگئے تھے۔

see more..
حسرت کو ٹائٹل گیت لکھنے کی کمال کی مہارت حاصل تھی

16 Sep 2020 | 11:46 PM

ممبئی، 16 ستمبر (یو این آئی)فن کے میدان میں ، وراثت بہت عام ہے ، لیکن بڑے فنکار ایسے ہی افراد بننے میں کامیاب ہوتے ہیں جو اپنے ورثہ کو سجانے سنوارنے کی ٹھیک اسی طرح مشقت کرتے ہیں جیسے کوئی نیا شاگرد تعلیم حاصل کرنے میں کرتا ہے۔ یہی بات نغمہ نگار حسرت جے پوری کے بارے میں بھی کہی جاسکتی ہے۔اقبال حسین عرف حسرت جیپوری کو شاعری ورثے میں ملی۔ ان کے نانا فدا حسین فدا مشہور شاعر تھے۔ لیکن شعرو شاعری کو اپنے ساتھ رکھنے کے لئے حسرت کو جو جدوجہد کرنی پڑی وہ سب کے لئے ممکن نہیں تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ شاعری تو ان کی زندگی میں ٹکی رہی لیکن محبوبہ یا محبوبائیں نہیں۔

see more..
دلیپ کمار کے چھوٹے بھائی احسان خاں کا انتقال

03 Sep 2020 | 7:57 PM

ممبئی، 3 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ میں ٹریجڈی کنگ کے نام سے مشہور تجربہ کار اداکار دلیپ کمار کے چھوٹے بھائی احسان خاں کا انتقال ہوگیا ہے۔

see more..
ہالی وڈ اداکار ڈوین جانسن کا کنبہ کورونا سے صحت مند ہوا

03 Sep 2020 | 2:33 PM

لاس انجیلس، 3 ستمبر (یو این آئی) معروف اداکار اور سابق پہلوان ڈوین جانسن اور ان کا پورا کنبہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اب اس سے شفایاب ہوچکا ہے۔

see more..
سادھنا ایک باکمال اداکارہ

سادھنا ایک باکمال اداکارہ

01 Sep 2020 | 8:04 PM

نئی دہلی، یکم ستمبر۔ (یو این آئی) ہندی سینما کی مایہ ناز اداکارہ سادھنا شیوداسانی کی پیدائش 2ستمبر 1941 کو کراچی میں ہوئی تھی۔ سادھنا اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی اور آٹھ سال کی عمر تک ان کی ماں نے انہیں گھر میں ہی تعلیم و تربیت دی ۔سادھانا کا نام اس کے والد کی پسندیدہ اداکارہ سادھنا بوس کے نام پر رکھا گیا تھا۔ ان کے والد اور اداکار ہری شودسانی بھائی تھے جو اداکارہ‘ببیتا’ کے والد تھے۔

see more..
کیمرے کو پہلا پیار مانتی ہیں سارہ

کیمرے کو پہلا پیار مانتی ہیں سارہ

28 Aug 2020 | 6:41 PM

ممبئی، 28 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کیمرے کو اپنا پہلاپیار مانتی ہیں سارہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہےجس میں اپنے وہ بتا رہی ہیں کہ ان کا پہلا پیار کون ہے کیمرے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سارہ نے لکھا ہےآخر کار میں اپنی زندگی کے پہلے پیار کے پاس واپس آگئی ہوں۔ انہوں نے اس کے ساتھ ہی دل اور کیمرے کی ایموجی بنائی۔ سارہ علی خان جلد ہی اترنگی رے اور قلی نمبر ون میں نظر آئیں گی۔