image
Monday, Jun 24 2024 | Time 06:53 Hrs(IST)
Entertainment

پربھاس نے تروپتی بالاجی مندر میں پوجا کی

ممبئی، 6 جون (یو این آئی) جنوبی ہند کے اسٹار پربھاس نے اپنی آنے والی فلم آدی پورش کی ریلیز سے قبل تروپتی بالاجی مندر میں پوجا ارچنا کی۔

پربھاس اوم راوت کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'آدی پورش' میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
اس فلم کی ریلیز سے پہلے، پربھاس تروپتی میں تروپتی بالاجی مندرپہنچے، جہاں انہوں نے بھگوان کے درشن کئے اور وہاں پوجا ارچنا کی۔
پربھاس نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ مندر کے احاطے میں نظر آ رہے ہیں۔
پربھاس اور ان کی ٹیم نے تروپتی میں بھگوان وینکٹیشور مندر کا درشن کیا اور وہاں سپربھا سیوا میں حصہ لیا۔
سوشل میڈیا پر پربھاس کی کئی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آ رہے ہیں، جس میں وہ سفید کرتا پاجامہ اور ریشمی شال پہنے مندر میں داخل ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
اس دوران ان کے اردگرد سخت سیکورٹی بھی دکھائی دے رہی ہے۔

فلم 'آدی پورش' 16 جون 2023 کو ریلیز ہوگی۔
اس فلم میں پربھاس کے علاوہ سیف علی خان، کریتی سینن، دیو دت گجانن ناگے، سونل چوہان، وتسل سیٹھ وغیرہ اہم کرداروں میں ہیں۔
اس فلم میں پربھاس بھگوان رام، کریتی ماتا سیتا، سیف علی خان لنکیش اور سنی سنگھ لکشمن کے کردار میں نظر آئیں گے۔

یواین آئی۔
الف الف
Entertainment
راجہ مولی نے کالکی 2898 اے ڈی کے ٹریلر کی تعریف کیکرن جوہر کی فلم کِل میں زبردست ایکشن ہوگا
بہترین اداکار تھے امریش پوریسونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس پر” ہنس زِمّر“اسپیشل کی خصوصی نمائشکثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر
بہترین اداکار تھے امریش پوری

بہترین اداکار تھے امریش پوری

21 Jun 2024 | 1:14 PM

ممبئی، 21 جون (یو این آئی) بحیثیت ویلن فلم انڈسٹری میں امریش پوری نے جومقام حاصل کیا‘ وہ ان کی بہترین اداکاری اور سخت محنت کا نتیجہ تھا۔پردۂ سیمیں کے وہ واحد ویلن تھے جن کے انتقال پر روزناموں نے صفحۂ اول پر خبر چھاپی‘اداریئے لکھے ۔اسٹیج سے اپنی اداکاری کا سفر شروع کرنے والے امریش پوری نے اپنی ایسی امیج بنائی کہ فلم میں ان کی موجودگی ناظرین کو سنیماہال تک کھینچ لے جاتی تھی بلندآواز‘ پرکشش شخصیت اور مکالموں کی بہترین انداز میں ادائیگی ‘چہرے کی سختی اور آنکھوں کے خوف کے سبب وہ ایک عرصہ تک بالی ووڈ میں بطور ویلن بے تاج بادشاہ بنے رہے۔

see more..
سونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس پر” ہنس زِمّر“اسپیشل کی خصوصی نمائش

21 Jun 2024 | 1:13 PM

نئی دہلی، 20 جون،(یو این آئی)سونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس رواں ورلڈ میوزک ڈے پر ” ہنس زِمّر“ کے مداحوں کو میوزیکل ٹریٹ دینے کے لیے تیار ہیں۔ ان چینلز نے 21 جون 2024 کے لیے پورے دن کا پروگرام تیار کیا ہے جس میں ہنس زِمّرکی موسیقی پیش کی جائے گی۔ یہی نہیں بلکہ ” ہنس زِمّر- ہالی ووڈ ریبل“ کا پریمیر بھی سونی بی بی سی ارتھ اور سونی پکس پر ایک ساتھ دوپہر 12 بجے اور رات 9 بجے کیا جائے گا، جو سامعین کی خوشی کو دوبالا کر دے گا۔ یہ شو سامعین کو اس معروف موسیقار کی زندگی اور کام کے بارے میں گہرائی سے بصیرت فراہم کرے گا۔

see more..
کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

کثیر الجہت شخصیت کےمالک تھے ٹام آلٹر

21 Jun 2024 | 10:46 AM

ممبئی، 21 جون (یو این آئی) ٹام آلٹر کو بھلے ہی کوئی ان کے نام سے نہ جانتا ہوں لیکن بالی ووڈ مداحوں کے ذہن میں ٹام آلٹر کی پہنچان ایسے اداکار کے طور پر کی جاتی ہے جوبالی ووڈ فلموں میں زیادہ تر انگریز کا کردار ادا کرتا تھا ان کی پیدائش 22 جون 1950 کو اتراکھنڈ کے مسوری میں ہوئی۔ ٹام 18 برس کی عمر تعلیم کی غرض سے امریکی یونیورسٹی چلے گئے لیکن ان کا دل نہیں لگا اور وہ درمیان میں ہی وہاں سے واپس لوٹ آئے۔ اس کے بعد انہوں نے کئی نوکریاں کیں ۔ انہوں نے ہریانہ کے سینٹ تھامس اسکول میں ٹیچر کی بھی چھ مہینے تک نوکری کی۔

see more..
متھن چکرورتی کو پہلی فلم میں ہی ملا تھا نیشنل ایوارڈ

16 Jun 2024 | 1:56 PM

ممبئی، 16 جون (یو این آئی) بہترین اداکار کا نیشنل ایوارڈ حاصل کرنے کے لئے فنکاروں کو جہاں کئی برسوں کا وقت لگ جاتا ہے وہیں متھن چکرورتی ان چند اداکاروں میں شامل ہیں جنہیں اپنی پہلی ہی فلم کے لیے یہ ایوارڈ حاصل ہوا تھا۔

see more..
کے آصف: فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے فلمساز

13 Jun 2024 | 11:06 AM

ممبئی 13 جون (یو این آئی) بالی ووڈ میں فلم ساز کے آصف کو جن کا پورا نام آصف کریم تھا کوبالی ووڈ کی دنیا میں ایک فلمی ہستی کے طور پر یاد کیا جاتا هےجنهوں نے تین دہائیوں پر محیط اپنے فلمی کیریئر میں اپنی فلموں کے ذریعے فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے کے آصف کا اپنا فلمی کیریئر بظاہر تین چار فلموں تک ہی محدود ہے لیکن ان کے اندر کام کرنے کا جو جذبہ تھا وہ اتنی شدت سے ابھرکر سامنے آتا تھا کہ فلم بینوں کے دلوں پر نقش ہو جاتا تھا۔وہ اپنے کام کو بے نقص رکھنے میں اس قدر استغراق سے کام لیتے تھے کہ اکثر ان پر سست رفتاری کا الززام بھی لگتا رہا جس کی انہوں نے کبھی پروا نہیں کی اور جب بھی ان کی فلم بردہ سیمیں کی زینت بنی تو ایک عہد کو متاثر کر گئی۔