image
Saturday, Sep 30 2023 | Time 02:42 Hrs(IST)
Entertainment

شریا نارائن کی شارٹ فلم پارٹ ٹائم جاب ریلیز

ممبئی، 7 جون (یواین آئی) ملک کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کی پر پوتی اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شریا نارائن کی شارٹ فلم، 'پارٹ ٹائم جاب' ریلیز ہو گئی ہے۔

صاحب بیوی اور گینگسٹر، راک اسٹار، سپرنانی اور یارا جیسی متعدد فلمیں کرچکی شریا نارائن کی شارٹ فلم پارٹ ٹائم جاب کی ہدایت کاری سینئر صحافی پیوش پانڈے نے کی ہے۔
یہ فلم مقبول شارٹ فلموں کے پلیٹ فارم 'دی شارٹ کٹس' پر ریلیز کی گئی۔
شریا کے مقابل اس فلم میں 'ہائی وے' اور 'فینٹم' جیسی فلموں سے سرخیوں میں آئے ہیمنت ماہور ہیں۔

شریا نے اپنے کیریئر کا آغاز یش راج بینر کی سونی ٹی وی سیریز پاؤڈر سے کیا، جس کے بعد انہوں نے کئی بڑے بینر کی فلمیں کی ہیں۔
لیکن پارٹ ٹائم جاب شارٹ فلم ہے، اس کی وجہ بتاتے ہوئے شریا نے کہا کہ اب بالی ووڈ میں ایک نیا ٹرینڈ ہے۔
ہر بڑا فنکار اور ہدایت کار شارٹ فلمیں کر رہا ہے۔
منوج باجپئی کی آؤچ کو ہدایت کار نیرج پانڈے نے ڈائریکٹ کیا تھا۔
انوراگ کشیپ نے 'چھری' میں کام کیا ہے۔
رادھیکا آپٹے، کاجول، آشوتوش رانا، تاپسی پنو، پیوش مشرا سبھی نے حالیہ دنوں میں مختصر فلمیں کی ہیں۔
دراصل شارٹ فلمیں ہدایت کاروں کو ایسے منفرد موضوعات کے انتخاب کی آزادی دیتی ہیں، جن پر باکس آفس کے دباؤ میں فلم بنانا مشکل ہوتا ہے۔
اس طرح کی فلموں سے اداکار اور ہدایت کار دونوں اپنے آپ کو ایکسپلورکرتے ہیں۔

پیوش پانڈے نے کہا کہ لوگوں کا فلم دیکھنے کا طریقہ بدل رہا ہے۔
آج کل لوگ میٹرو میں چلتے ہوئے فلمیں دیکھ رہے ہیں۔
وہ اچھا مواد چاہتے ہیں لیکن زیادہ لمبا نہیں۔
اس کے علاوہ آج کل مہنگی فلمیں بھی لوگ تھیٹر میں نہیں دیکھ رہے ہیں۔
ایسے میں شارٹ فلمیں اپنے اظہار کا بہترین ذریعہ ہیں۔
جہاں تک پارٹ ٹائم جاب کا تعلق ہے تو میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اس طرح کی کہاں ناظرین نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔

ہیمنت ماہور نے کہا، مختصر فلمیں صرف کہنے کے لیے مختصر ہوتی ہیں، انہیں بنانے کے لیے محنت اتنی ہی لگتی ہے۔
پارٹ ٹائم جاب ویسے بھی فلم نہیں بلکہ ایک پیغام ہے جو ہر متوسط ​​طبقے کے خاندان تک پہنچنا چاہیے۔

پارٹ ٹائم جاب ایک 10 سالہ لڑکے کی کہانی ہے جو والدین کی انتہائی مصروفیت میں خود کو نظر اندازمحسوس کرتا ہے۔
اس غفلت میں وہ ایک ایسی مجازی دنیا میں پہنچ جاتا ہے، جس کے بارے میں والدین کو معلوم ہوتے ہی ان کے پیروں تلے سے زمین کھسک جاتی ہے۔
پارٹ ٹائم جاب میں ماسٹر پرور پانڈے نے دس سالہ آدتیہ کا کردار ادا کیا ہے۔
فلم میں پرور ایک ٹیبل ٹینس کھلاڑی کے کردار میں ہیں۔
اس فلم کو راجیش جین اور نوین کشور نے پروڈیوس کیا ہے۔

یواین آئی۔
الف الف
Entertainment
فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی41 برس کے ہوئے رنبیر کپور
---- راجیش کھنہ بننے کا خواب لے کر فلموں میں آئے تھے ٹام آلٹر
فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی

29 Sep 2023 | 10:28 AM

ممبئی، 29 ستمبر (یو این آئی) رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔

see more..
موسیقی کی  دیوی تھیں لتا منگیشکر

موسیقی کی دیوی تھیں لتا منگیشکر

27 Sep 2023 | 10:33 AM

ممبئی، 27 ستمبر (یو این آئی) تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی جادوئی آواز کے ذریعہ 20 سے بھی زائد زبانوں میں پچاس ہزار سے بھی زیادہ نغموں کو اپنی آواز دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے والی موسیقی کی دیوی لتا منگیشکر آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کررہی ہیں۔

see more..
یش چوپڑا نے رومانٹک فلموں کے ذریعے خصوصی شناخت بنائی

26 Sep 2023 | 11:36 AM

ممبئی،26 ستمبر (یواین آئی ) بالی وڈ میں کنگ آف رومانس یش چوپڑا کو ایک فلساز کےطور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے رومانٹک فلموں کے ذریعے سامعین کے دلوں میں اپنے لئے ایک خاص جگہ بنائی۔

see more..
حقیقت کو خواب میں بدلنے کے لئے دیو آنند نے بہت جدوجہدکی

25 Sep 2023 | 6:59 PM

ممبئی، 25 ستمبر (یو این آئی) ہندستانی سنیما میں تقریباً 6 دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر حکومت کرنے والے صدا بہار اداکار دیو آنند کو اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے سخت مشقت کرنی پڑی تھی۔

see more..
فیروز خان ایک ہمہ جہت اداکار

فیروز خان ایک ہمہ جہت اداکار

24 Sep 2023 | 7:47 PM

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) فیروز خان کی پیدائش 25 ستمبر 1939کو بنگلور میں ہوئی تھی۔ والد پٹھان جب کہ والدہ کا تعلق ایرانی نسل سے تھا۔ بنگلور سے بمبئی آئے تاکہ فلموں میں کام کر سکیں فلم کے مختلف شعبوں سے وابستہ فیروز خان صرف ایک اداکار ہی نہیں تھے بلکہ ان کی اپنی الگ شناخت تھی‘ منفرد اسلوب تھا‘ جو انہوں دیگر فن کاروں سے ممتاز کرتا ہے اور اس انفرادیت کو انہوں نے تاحیات برقرار رکھا۔ کہا جاسکتا ہے کہ فیروز خان نے اپنی آرزؤوں اور امنگوں کے ساتھ پروقار اور شاہانہ زندگی بسرکی اور ہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیا۔

see more..
تنوجہ نے اپنی بے باک اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی

22 Sep 2023 | 4:41 PM

ممبئی، 22 ستمبر (یواین آئی) بالی ووڈ میں تنوجہ کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اداکاراؤں کو فلموں میں روایتی طور پر پیش کئے جانے کے طریقے کو بدل کر اپنی بے باک اداکاری سے شائقین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی 23 ستمبر 1943 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں تنوجہ کے والد كمارسین سمرتھ شاعر اور فلم ساز تھے جبکہ ان کی ماں شوبھنا سمرتھ مشہور اداکارہ تھیں۔