image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 14:36 Hrs(IST)
Entertainment

مظفرنگر:کانسٹیبل نے کیا ٹیچر کا قتل

مظفرنگر:18مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے سول لائن علاقے میں آپسی تنازع میں کانسٹیبل نے ایک ٹیچر کا گولی مار کر قتل کردیا۔

ایس پی شہر ستیہ نارائن پرجاپتی نے پیر کو بتایا کہ وارانسی سے یوپی بورڈ ہائی اسکول امتحان کی کاپی لے کر ایک ہیڈکانسٹیبل چندرپرکاش نے ٹیچر دھرمیندر کمار کو گولی مار کر قتل کردیا۔

انہوں نے بتایا کہ جانچ میں پتہ چلا ہے کہ وارانسی سے یوپی بورڈ ہائی اسکول امتحان کی کاپی لے کر ٹیچر دھرمیندر کمار اور سنتوش کمار پولیس سیکورٹی میں 14مارچ کو وارانسی سے یہاں کے لئے نکلے تھے۔
ان کے ساتھ سب انسپکٹر ناگیندر چوہان، ہیڈکا نسٹیبل چندرپرکاش اور دو چوتھے زمرے کے ملازم جتیندر موریہ اور کرشن پرتاپ تھے۔
پریاگ راج، شاہجہاں پور، پیلی بھیت،مرادآباد، بجنور میں کاپیاں اتار کر وہ 17/18مارچ کی رات مظفر نگر پہنچے جہاں ایس ڈی انٹر کالج کا دروازہ بند ہونے کی وجہ سے گاڑی میں ہی آرام کررہے تھے۔

گاڑی میں آگے ڈرائیور کے ساتھ ناگیندر چوہان اور ٹیچر سنتوش تھے اور پیچھے ہیڈکانسٹیبل چندرپرکاش، ٹیچر دھرمیندر کمار و دیگر دو ملازمین تھے۔
سب سے کی گئی پوچھ گچھ میں ابھی تک یہ جانکاری ملی ہے کہ ہیڈکانسٹیبل چندرپرکاش شراب کے نشے میں تھا اور چوتھے زمرے کے ملازمین سے باربار تمباکو مانگ رہا تھا اور کسی کو آرام نہیں کرنے دے رہا تھا۔
جب ٹیچر دھرمیندر کمار کے ذریعہ اس پر اعتراض کیا گیا تو چندرپرکاش نے اپنی سرکاری کاربائن سے فائر کردیا جس سے دھرمیندر زخمی ہوگئے۔
علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی موت ہوگئی۔

تھانہ سول لائن پولیس کے ذریعہ مذکورہ بالا ٹیم میں موجود سبھی افراد کو حراست میں لے کر اسلحوں کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
اعلی افسران کے ذریعہ موقع واردات کا معائنہ کیا گیا ہے۔
فیلڈ یونٹ کی ٹیم کے ذریعہ موقع واردات کا معائنہ کر کے شواہد جمع کئے جارہے ہیں۔
پولیس کے ذریعہ متوفی ٹیچر کے اہل خانہ کو مطلع کردیا گیا ہے اور آگے کی قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔

یواین آئی۔
ولی
Entertainment
زہرہ سہگل نے7 دہائیوں تک بہترین اداکاری کیویلن سے ہیرو بنے ونود کھنہ
فیروز خان نےہندوستانی سنیما کو اپنی اداکاری اور فن کاری کا بیش بہا خزانہ عطا کیاشاہ رخ خان فلم ’ کنگ‘ میں ڈان کا کردار ادا کریں گےسنجے بھوشن پٹیالہ منداکنی کے ہاتھوں آئی سی سی اے 2024 ایوارڈ سے سرفراز
سنجے بھوشن پٹیالہ منداکنی کے ہاتھوں آئی سی سی اے 2024 ایوارڈ سے سرفراز

23 Apr 2024 | 5:13 PM

ممبئی، 23اپریل (یو این آئی)ہندوستانی فلم اور تفریحی دنیا میں سنجے بھوشن پٹیالہ کو آج ایک اور اعزاز سے نوازا گیا۔ آئی سی سی اے (انٹرنیشنل کنٹینٹ کریٹر ایوارڈ) کی تقریب آج ہوٹل سہارا، ممبئی میں منعقد ہوئی اس تقریب میں ہندوستان اور بیرون ملک سے کئی بڑی شخصیات نے شرکت کی  اسی تقریب میں تفریحی میدان میں مختلف پہلوو¿ں سے اپنی صلاحیتوں سے لوگوں میں ایک خاص مقام بنانے والے ہنرمندوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا پروگرام جاری تھا۔ اس میں فلم پروموٹر کم سلیبرٹی منیجر سنجے بھوشن پٹیالہ کو بین الاقوامی سطح کی ہندوستانی اداکارہ منداکنی کے ہاتھوں انٹرنیشنل کنٹینٹ کریٹر ایوارڈ 2024 دیا گیا۔ منداکنی اپنے وقت کی سب سے مقبول اور خوبصورت اداکاراو¿ں میں سے ایک تھیں اور اس وقت کوئی اور اداکارہ ان کا مقابلہ نہیں کر سکتی تھی۔

see more..
قدیم کشمیر سے لے کرجدید کشمیر تک کا سفرفلم’ انیگما آف پیراڈائز‘

23 Apr 2024 | 5:11 PM

ممبئی، 23اپریل (یو این آئی)ہندوستانی سنیما میں اگر کسی فلم کی شوٹنگ زیادہ دیر تک چلتی رہے تو اکثر فلمی گلیاروں میں اس فلم کے چرچے ہونے لگتے ہیں اور لوگ اس فلم کو کامیاب فلم کہہ کر بات کرنا شروع کردیتے ہیں، اس کے لیے جو چاہیںبندشیں لگالیں، کچھ بھیکامیاب نہیں ہوتا  اکثر فلم کے بارے میں ہونے والی ان بحثوں کے ذریعے فلم کے موضوع اور اس کی تیاری کا پتہ چلتا ہے اسی طرح آج کل ہر طرف ایک ایسی فلم کا چرچا سنائی دے رہا ہے جو مکمل طور پر کشمیر پر مبنی ہے۔ اس فلم کی جڑیں کشمیر میں بہت گہری ہیں اور فلم میں 1931 سے لے کر آج تک کے کشمیر کو دکھایا گیا ہے۔ آپ فلم کو پیریڈ ڈرامہ کہہ سکتے ہیں اور اسے خالص تفریحی فلم بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس فلم میں مصنف و ہدایت کار نے کشمیر کے ان اچھوتے پہلوو¿ں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے جن پر آج تک کسی پروڈیوسر ڈائریکٹر نے مناسب نہیں سمجھا۔ اس میںفردوس برزمیں کشمیر کے مختلف رنگوں، رسم و رواج اور طویل سفر کا مشاہدہ کریں گے۔

see more..
ہندی فلم انڈسٹری کے عظیم فلمسازبی آر چوپڑہ

21 Apr 2024 | 4:43 PM

ممبئی، 21 اپریل (یو این آئی) ہندستانی فلم انڈسٹری میں بی آر چوپڑا کو ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جائے گا جنہوں نے خاندانی، سماجی اور صاف ستھری فلمیں بناکر تقریباً پانچ دہائیوں تک فلم شائقین کے دلوں میں اپنی پہچان بنائے رکھی 22 اپریل 1914 کو پنجاب کے لدھیانہ شہر میں پیدا ہوئے بی آر چوپڑہ عرف بلدیو رائے چوپڑہ بچپن سے ہی فلموں میں کام کرکے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنا چاہتے تھے انہوں نے لاہور کے گورنمنٹ کالج سے انگریزی ادب میں گریجویشن کیا ۔

see more..
جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو:شکیل بدایوں

19 Apr 2024 | 7:05 PM

ممبئی، 19اپریل (یو این آئی) مشہور شاعر اور نغمہ نگار شکیل بدایونی کا اپنی زندگی کے تئیں نظریہ ان کے اس شعر میں پنہاں ہے میں شکیل دل کا ہوں ترجماں کہ محبتوں کا ہوں رازداں -مجھے فخر ہے مری شاعری مری زندگی سے جدا نہیں - شکیل احمد ،تین اگست 1916 کو اتر پردیش کے بدایوں قصبے میں پیدا ہوئے ۔ ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجد میں خطیب او رپیش امام تھے اس لیے شکیل کی ابتدائی تعلیم اسلامی مکتب میں ہوئی۔

see more..
اداکارہ نہیں ڈاکٹر بننا چاہتی  تھیں پونم ڈھلوں

17 Apr 2024 | 11:04 AM

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پونم ڈھلوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کو محظوظ کیا لیکن کم ہی لوگوں کو معلوم ہوگا وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

see more..

حسرت ٹائٹل گیت لکھنے کے ماہر تھے

15 Apr 2024 | 10:27 AM

ممبئی، 15اپریل (یو این آئی) ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔