Friday, Nov 24 2017 | Time 11:02 Hrs(IST)
  • ریل حادثہ: مرنے والوں کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے کا معاوضہ
  • ریل حادثہ: مرنے والوں کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے کا معاوضہ
  • کشمیر کی آزادی کیلئے لڑتا رہوں گا:سعید
  • پاکستان میں ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی کے قریب دھماکہ
  • صحافیوں کی سلامتی کیلئے اقوام متحدہ کی ٹیم میکسیکو کا دورہ کرے گی
  • آئر لینڈ میں حکومت کوحمایت دے رہی پارٹیوں نے ڈپٹی وزیراعظم سے استعفی کا مطالبہ کیا
  • چترکوٹ کے نزدیک ٹرین پٹری سے اتری، تین کی موت، 20 زخمی
  • افغانستان میں تین جارجیائی فوجی زخمی
  • پاکستان کے 'مفرور' وزیرخزانہ تین ماہ کی چھٹی پر
  • انتقامی کارروائی سے لوگ بچیں: منانگاگوا
  • تاریخ میں آج کا دن
  • روس ، شام میں اپنے فوجیوں میں کمی کرے گا
  • اترپردیش میں ٹرین حادثہ، تین افراد ہلاک
Entertainment Share

فلموںمیں کام کرنے کے آفر نہیں ملتے:سنی دیول

ممبئی، 9 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچومین سنی دیول کا کہنا ہے کہ ایسانہیں ہے کہ وہ فلموں کا انتخاب نہیں کرپاتے بلکہ انہیں کام کرنے کے آفر نہیں ملتے۔
سنی دیول کی فلم ’پوسٹر بوائز‘ ریلیز ہوگئی ہے۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے فلمیں کرنا کیوں کم کردیں تو وہ جذباتی ہوگئے اور آنکھوںمیں آنسو آگئے۔
انہوں نے بتایا کہ ایک اچھا اداکار ہونے کے بعد بھی انہیں کام نہیں ملا۔
انہوں نے کہا کہ میں فلموں سے کبھی بھی دور نہیں ہوا اور نہ ہی میں نے اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کیا ہے۔
لیکن مجھے لگتا ہے کہ فلمیں دینے والے لوگ ضرور اپنی پسند کا انتخاب کرنے لگے ہیں ۔
میں تو ہمیشہ فلموں میں کام کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے پاس کوئی آفر نہیں آتا۔
میں نے ’پوسٹر بوائز‘ کے لئے بہت سخت محنت کی ہے اور امید ہے کہ جب لوگ اس فلم کو د یکھیں گے تومیرے کام کی تعریف ضرورکریں گے۔
یو این آئی۔
ایف اے۔
شا پ۔
1251
فلم

فلم انڈسٹری میں چائلڈ آرٹسٹوں کا جلوہ بھی کم نہیں

14 نومبر یوم اطفال کے موقع پر جاری
ممبئی 13 نومبر (یو این آئی) پردہ سمیں پر جہاں نوجوان فنکار وں نے اپنی اداکاری سے ہندی فلم انڈسٹری کو نئی بلندیاں عطا کیں اور ایک نئی اصطلاح سے نوازا وہیں چائلڈ آرٹسٹوں نے بھی اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کا بھرپور انٹرٹنمنٹ کیا اور ان کے دلوں پر راج کیا ہے۔

اپنے

اپنے ہر کردار سے بہت لطف اندوز ہوئی:تبو

ممبئی، 6 نومبر (یو این آئی )بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کرداروں سے بہت زیادہ لطف اندوز ہونے میں کامیاب رہی ہیں۔

اسمتا

اسمتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

ممبئی، ۱۶ اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی سنیما کی اسٹار اداکارہ اسمتا پاٹل نے اپنی بہترین ادکاری سے متوازی فلموں کے ساتھ ساتھ کمرشیل فلموں میں ناظرین کے بیچ اپنی خاص جگہ بنائی۔

اداکارہ

اداکارہ شیاما مرین لائنس بڑے قبرستان میں سپردخاک

ممبئی 15نومبر (یواین آئی)اپنے زمانہ کی مشہورومعروف فلمی اداکارہ شیاما کو آج شام میں جنوبی ممبئی کے مرین لائنس واقع بڑے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا -گزشتہ روز شیاما جن کا فلمی نام خورشید اختر تھا،داعی اجل کو لبیک کہا اور ان کے بیٹے فاروق مستر ی کے مطابق آخری وقت میں اہل خانہ ان کے قریب موجود تھے۔

کنجوس

کنجوس نہیں بلکہ رحم دل تھے کشور کمار

ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) کروڑ نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والے عظیم پلے بیک سنگر کشور کمار اتنے سخی طبیعت کے مالک تھے کہ انہوں نے ستیہ جیت رے کو پاتھیر پانچالی بنانے کے لئے اس وقت 5 ہزار روپے کی بھی مدد کی تھی۔

ٹی

ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے شاہ رخ خان

ممبئی، 9 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ٹی ای ڈی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے اور وہ اس شو کو بہت عمدہ مانتے ہیں۔

image