image
Tuesday, Jul 7 2020 | Time 20:27 Hrs(IST)
  • مہاراشٹر میں کورونا کے 5134 ریکارڈ نئے معاملے، مزید 224 اموات
  • ساکشی اور ساتھی کھلاڑیوں کی دھونی کو مبارکباد
  • کرناٹک میں کورونا کے کمیونٹی سطح پر پھیلاؤ کا کوئی اندیشہ نہیں: شریرامولو
  • بہار میں تیزی سے بڑھ رہا ہے کورونا انفیکشن ، حکومت انتخابی تیاریوں میں مصروف : کانگریس
  • اڑیسہ میں ایک اور ماؤنوازوں ہلاک
  • ملک میں کورونا ری کوری کی شرح 61 13 فیصد
  • ستھانکلم حراستی موت کے معاملے میں سی بی آئی تحقیقات کا نوٹیفکیشن جاری
  • بالاصاحب تھوراٹ ہوم کوارنٹین میں
  • خدا کے بغیر کورونا سے ہمیں کوئی چھٹکارا نہیں دلا سکتا: فاروق عبداللہ
  • ریاست کے تمام کنٹیمنٹ زون میں لاک ڈاؤن نافذ
  • خدا کے بغیر کورونا سے ہمیں کوئی چھٹکارا نہیں دلا سکتا: فاروق عبداللہ
  • پٹنہ میں مزید 56 ہوئے پازیٹیو ، بہار کل متاثرین کی تعداد ہوئی 12525 ، 9014 افراد ہوئے صحتیاب
  • طبی پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ
  • اورنگ آباد میں کورونا کے 194 معاملے
International

صدر امریکہ کا واشنگٹن میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن،2 جون(یواین آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں بڑی تعداد میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کیاہے۔
سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس اہلکاروں کے تشدد سے ہلاکت کے بعد امریکہ کے کئی شہروں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ نے اپنے خطاب میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن میں بد امنی انتہائی ذلت آمیز ہے، لاقانونیت اور تشدد کے خاتمہ کیلئےفوج کو متحرک کیا جائے گا، بطور صدر میری پہلی اور سب سے بڑی ذمہ داری امریکہ اور اس کے شہریوں کی حفاظت کرنا ہے۔
خاص خبریں
ملک میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی ، اموات کی تعداد 20 ہزارسے متجاوز

ملک میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی ، اموات کی تعداد 20 ہزارسے متجاوز

نئی دہلی،7 جولائی (یواین آئی)ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز دودن تک 24 ہزار سے زیادہ رہنے کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس میں کسی حد تک کمی واقع ہوئی ہے ، لیکن اس عرصہ میں 467 افراد کی ہلاکت سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار سے متجاوز کر گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ملک میں کورونا ری کوری کی شرح 61.13 فیصد

ملک میں کورونا ری کوری کی شرح 61.13 فیصد

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس(کووڈ۔

...مزید دیکھیں
حکومت کے لئے ملک کا مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے : راہل گاندھی

حکومت کے لئے ملک کا مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے : راہل گاندھی

نئی دہلی، 07 جولائی (یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے چین کے معاملہ پر صلاح دی ہے کہ حکومت کے لئے قومی مفاد سب سے مقدم ہونا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
عالمی اوسط سے بہت کم ہے ہندوستان میں کورونا متاثرین کے موت کے معاملے

عالمی اوسط سے بہت کم ہے ہندوستان میں کورونا متاثرین کے موت کے معاملے

نئی دہلی 07 جولائی (بات چیت) مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کوویڈ 19 کے خلاف مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی متفقہ کاوشوں کی وجہ سے ملک میں فی ملین آبادی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی اموات کی شرح محض 14.27 ہے جبکہ عالمی اوسط اس کی چار گنا 68.29 ہے۔

...مزید دیکھیں
طبی  پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ

طبی پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) آیورویدک طریقہ علاج میں طبی پودوں کی اہمیت کے پیش نظر اس کے تحفظ کے لئے آیوش کی وزارت کے تحت قومی میڈیکل پلانٹ بورڈ اورہندوستانی کونسل برائے زرعی تحقیق (آئی سی اے آر) کےتحت نیشنل بیورو آف پلانٹ جنیٹک ریسارسز نے مفاہمت نامے (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔

...مزید دیکھیں
پرینکا نے  اترپردیش   کے محکمہ داخلہ کے طریقہ کار پر سوال اٹھایا

پرینکا نے اترپردیش کے محکمہ داخلہ کے طریقہ کار پر سوال اٹھایا

نئی دہلی ،7جولائی (یواین آئی)کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی نےکانپور واقعہ میں اترپردیش کے محکمہ داخلہ کے طریقہ کار پر سوال اٹھایاہے ۔

...مزید دیکھیں
غداری کے معاملے میں سینئرصحافی ونود دوا کی گرفتاری پر  15 جولائی تک روک

غداری کے معاملے میں سینئرصحافی ونود دوا کی گرفتاری پر 15 جولائی تک روک

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئي) سپریم کورٹ نے وطن سے غداری کے معاملے میں سینئر صحافی ونود دوا کی گرفتاری پر حکم امتناع کو 15 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ہماچل پردیش پولس کو مہر بند لفافے میں اب تک کی گئی تحقیقات کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

...مزید دیکھیں
طبی  پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ

طبی پودوں کے تحفظ کے لئے مفاہمت نامہ

07 Jul 2020 | 8:12 PM

نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) آیورویدک طریقہ علاج میں طبی پودوں کی اہمیت کے پیش نظر اس کے تحفظ کے لئے آیوش کی وزارت کے تحت قومی میڈیکل پلانٹ بورڈ اورہندوستانی کونسل برائے زرعی تحقیق (آئی سی اے آر) کےتحت نیشنل بیورو آف پلانٹ جنیٹک ریسارسز نے مفاہمت نامے (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔

ساکشی اور ساتھی کھلاڑیوں کی دھونی کو مبارکباد

07 Jul 2020 | 8:10 PM

رانچی ، 07 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی منگل کے روز 39 سال کے ہوگئے اور اس موقع پر ان کی اہلیہ ساکشی دھونی ، جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین اور ان کے ساتھی کھلاڑیوں نے انہیں ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image