image
Sunday, Jan 17 2021 | Time 19:00 Hrs(IST)
  • سون بھدر پولیس نے سات مطلوبہ گینگسٹروں کو گرفتارکیا
  • گرفتاریوں کے خلاف جمعیۃعلماء ہند کی پٹیشن سپریم کورٹ کے بعد الہ آبادہائی کورٹ میں بھی داخل، لوجہادقانون کی آڑمیں ایک ہی فرقے کو نشانہ بنانا مقصد:مولانا ارشدمدنی
  • اترپردیش میں 22 جنوری کو باقی ماندہ صحت اہلکاروں کو ویکسین لگائی جائے گی: سہگل
  • ریاستی صدرپرحملے کے خلاف کانگریس کا 12 گھنٹے کا تریپورہ بند
  • بیاہتا جوڑا 14 لاکھ کی غیر ملکی کرنسی کے ساتھ گرفتار
  • 14 لاکھ غیر ملکی کرنسی کے ساتھ میاں۔بیوی گرفتار
  • افغان فوج کی کارروائی میں 30 طالبانی جنگجوؤں کی موت
  • سدا دمیا کا دعویٰ -’سنگھ کے ذرائع کے مطابق یدیورپا کو اپریل تک ہٹادیا جائے گا‘
  • پولیس نے غیرقانونی طور پر رہنے والے روہنگیا کو گرفتار کیا
  • لکھی سرائے میںبدمعاش کا گولی مار کرقتل
  • 14 لاکھ غیر ملکی کرنسی کے ساتھ میاں۔بیوی گرفتار
  • پا لگھر قتل معاملہ : ملزمین کی آج جیل سے رہائی عمل میں آئی 89 ملزمین کی عدالت نے ضمانت منظور کی تھی
  • جموئی میں دو دکانوں سے تین لاکھ کے املاک کی چوری
  • رہتاس میں سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت
  • سپول میں نوجوان کا گولی مار کرقتل
International

وینزویلا میں چھ سابق امریکی افسران کو جیل

ماسکو، 27 نومبر (اسپوتنک) وینزویلا کے سپریم ٹریبونل نے ملک کی بڑی تیل کمپنی پی ڈی وی ایس اے کی معاون تیل کمپنی سی آئی ٹی جی او کے سابق چھ امریکی افسران کو بدعنوانی کے الزامات میں قید کی سزا سنائی ہے۔

عدالت نے جمعرات کو ٹویٹ کرکے کہا،’کراکس ٹریبونل فار جسٹس نے سی آئی ٹی جی او کے سابق افسران کو قید کی سزا سنائی ہے‘۔

مقامی میڈیا کے مطابق سی آئی ٹی جی او کے سابق چیئرمین جوس پریرا کو غبن میں ٹھیکیداروں کے ساتھ تعاون کے لیے 13 سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔
خاص خبریں
کیوڑیا انڈین ریل کے ویژن،سردار پٹیل کے مشن کی علامت:مودی

کیوڑیا انڈین ریل کے ویژن،سردار پٹیل کے مشن کی علامت:مودی

نئی دہلی،17 جنوری (یواین آئی) سردار ولبھ بھائی پٹیل کے دنیا کے سب سے بڑے مجسمے کے مقام کیوڑیا کا ملک کے مختلف حصوں کے ساتھ براہ راست رابطہ آج قائم ہوگیا وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے گجرات میں سردار سروور باندھ کے نزدیک اس جنگلاتی سیاحتی مقام کیوڑیا ،ڈبھوئی اور چاندود ریلوے اسٹیشنوں کے نوتعمیر شدہ عمارتوں ،ڈبھوئی - چاندود امان پریورتن، پرتاپ نگر- کیوڑیا بجلی کی نئی سپلائی سے لیس ریلوے بلاک اور چاندود - کیوڑیا براڈ گیج لائن کا افتتاح کیا اور ملک کے دارالحکومت سمیت مختلف مقاما سے آٹھ جوڑی ریلوے خدمات کی ہری جھنڈی دکھا کر شروعات کی۔

...مزید دیکھیں
کسان نئے زراعتی قوانین کا متبادل پیش کریں: تومر

کسان نئے زراعتی قوانین کا متبادل پیش کریں: تومر

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے اتوار کے روز احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں سے زراعتی اصلاحات کے تین قوانین کو منسوخ کرنے کی ضد چھوڑ کر ان کا متبادل پیش کرنے کی درخواست کی مسٹر نریندر سنگھ تومر نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کاشتکاروں کے مسائل پر کھلے ذہن سے بات کرنے کے لئے تیار ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے کورونا ویکسین کی قیمت، اس کی برآمد پر اٹھائے سوال

کانگریس نے کورونا ویکسین کی قیمت، اس کی برآمد پر اٹھائے سوال

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کورونا کے علاج کے لیے ریکارڈ وقت میں ویکسین بنانے پر ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملک کو ان کا مقروض قرار دیا لیکن حکومت سے پوچھا کہ وہ ٹیکے مہنگی شرح پر کیوں فروخت کر رہی ہے اور سب کی ٹیکہ کاری کیے بغیر کس بنیاد پر اس کی برآمد کو اجازت دے رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
افغان فوج  کی کارروائی میں 30 طالبانی جنگجوؤں کی موت

افغان فوج کی کارروائی میں 30 طالبانی جنگجوؤں کی موت

کابل، 17 جنوری (اسپوتنک) افغانستان کے صوبہ قندھار میں مسلح افواج نے ایک آپریشن میں 30 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرکے فوجی اڈے پر حملہ کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔

...مزید دیکھیں
زیرعلاج مریضوں کی شرح دو فیصد سے نیچے

زیرعلاج مریضوں کی شرح دو فیصد سے نیچے

نئی دہلی ، 17 جنوری (یواین آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کی سست رفتار کے ساتھ ، زیر علاج مریضوں کی تعداد اب دو لاکھ سے کم ہوگئی ہے ، جبکہ اس کی شرح دو فیصد رہ گئی ہے اتوار کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 15،144 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ 57 ہزار ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ویکسینیشن مرکزی حکومت کے رہنما خطوط کے مطابق ہو: یوگی

ویکسینیشن مرکزی حکومت کے رہنما خطوط کے مطابق ہو: یوگی

لکھنؤ، 17 جنوری (یواین آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کووڈ 19 کی ویکسینیشن کے کام کو مرکزی حکومت کے رہنما خطوط اور ترتیب سے انجام دینے کی ہدایت دی اس میں کسی قسم بھی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں نہ کی جائے  وزیر اعلی آج یہاں اپنی سرکاری رہائش گاہ میں ایک میٹنگ میں ان لاک انتظامات کا جائزہ لے رہے تھے۔

...مزید دیکھیں
ملک کی متعدد ریاستوں میں برڈ فلو کے معاملوں میں اضافہ

ملک کی متعدد ریاستوں میں برڈ فلو کے معاملوں میں اضافہ

نئی دہلی،17 جنوری(یواین آئی) ملک کی متعدد ریاستوں مین کورونا کے معاملوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے،ان میں مہاراشٹر،مدھیہ پردیش ،گجرات ،اتراکھنڈ،اترپردیش اور دہلی بھی شامل ہیں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مہاراشٹر کے لاتور،پربھنی،ناندیڑ،پنے،شولاپور،یوتمال،احمدنگر،بیڈ،رائے گڑھ اور مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلع، گجرات کے سورت ،ناواساری،نرمدا ،اتراکھنڈ کے دہرا دون اور اترپردیش کے کانپور میں برڈ فلو کے معاملے درج کئے گئےہیں۔

...مزید دیکھیں

پڈوچیری کی ممبئی پر چونکانے والی جیت

17 Jan 2021 | 5:33 PM

ممبئی 17 جنوری(یواین آئی)میڈیم پیسر گیندباز سانتا مورتی(20رن پر پانچ وکٹ) کی خطرناک گیندبازی سے پڈوچیری نے ممبئی پر سید مشتاق علی ٹرافی ٹی-20 ٹورنامنٹ میں اتوار کو الیٹ گروپ ای میں چھ وکٹ سے چونکانے والی جیت درج کی۔

شاہد کپور مہابھارت کے کرن کا کردار ادا کریں گے

شاہد کپور مہابھارت کے کرن کا کردار ادا کریں گے

17 Jan 2021 | 6:24 PM

ممبئی،17 جنوری(یواین آئی) مشہور اداکار شاہد کپور مہابھارت کے کرن کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ایسی خبریں ہیں کہ شاہد کپور نے اپنے گلے پروجیکٹ کےلئے فلم ساز راکیش اوپرکاش مہرا کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔ خبریں ہیں کہ شاہد کپور،راکیش اوم پرکاش مہرا کی فلم ’مہابھارت‘ میں کرن کا علامتی کردار ادا کرنے جارہے ہیں۔فلم میں کرن کا کردار سب سے اہم ہوگا۔اس فلم میں ’مہابھارت ‘کی کہانی کرن کے نظریے سے دکھائی جائے گی۔اب تک بھی فلم ’مہابھارت‘ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں دی گئی ہے۔ایسے میں یہ کہنا مشکل ہے کہ فلم کو جدید انداز میں دکھایا جائےگا یا پھر نہیں۔

بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستانی درانداز کو ہلاک کردیا

15 Jan 2021 | 5:12 PM

جالندھر ، 15 جنوری (یواین آئی) پنجاب کے گرداس پور سیکٹر میں 73 ویں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے ہندوستانی بارڈر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image