
نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) ملک میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں کے مقابلے میں اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے فعال کیسوں کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور ان کی تعداد کم ہوکر 188688 رہ گئی ہے۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن/ ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) دنیا کے مہلک کورونا وائرس (کووڈ-19) کے وباء رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے، جہاں اب تک 9.74 کروڑ سے زیادہ لوگ اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں ، جبکہ 20 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
شیو موگا، 22 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے شیو موگا شہری کے باہری علاقے میں پتھر کی کان میں ہوئے دھماکے میں آٹھ لوگوں کی موت پر رنج کا اظہار کیا۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن، 22 جنوری (اسپوتنک) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے خفیہ محکمے کو روس کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا کام سونپا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) دو دن تک مستحکم رہنے کے بعد جمعہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوا۔
...مزید دیکھیں 
برسیلز، 22 جنوری (اسپوتنک) یوروپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے سنگل مارکیٹ کے کام کو برقرار رکھنے کے لئے یوروپی یونین کی داخلی سرحدوں کو کھلا رکھنے کی وکالت کی ہے۔
...مزید دیکھیں 
واشنگٹن، 22 جنوری (اسپتونک) وائٹ ہاؤس کے ترجمان جین ساکی نے کہا ہےکہ صدر جو بائیڈن کا ہدف روس کے ساتھ نئے اسٹارٹ معاہدے کو پانچ برس تک بڑھانے کا ہوگا۔
...مزید دیکھیں