image
Sunday, Mar 29 2020 | Time 12:05 Hrs(IST)
  • گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس
  • کشمیر: کورونا کے مہلوکین اور متاثرین کی تعداد میں اضافے کے بعد لاک ڈائون مزید سخت
  • فلیش:غریبوں، ملک کے عوام کو جو پریشانیاں ہو رہی ہے، اس کے لئے میں معافی مانگتا ہوں: مودی
  • لاک ڈاؤن پر عمل کرنا ہی ہوگا،اصول توڑیں گے تو کورونا سے بچنا مشکل ہوجائےگا:مودی
  • شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے
  • بہار کے طلبا،اے پی میں الگ تھلگ مرکز منتقل
  • کورونا سے لڑنے مختلف حکومتوں کو چندرابابو کی اہلیہ کی کمپنی کی رقمی امداد
  • لاک ڈاون۔حیدرآباد میں گھر سے باہر نکلنے والوں کو پولیس کی انوکھی سزا
  • مغربی بنگال کے مزدوروں کی مدد کرنے تلنگانہ کے وہپ کو رکن پارلیمنٹ پرتیمامنڈل کا فون
  • شراب نہ ملنے پر ایک شخص نے پھانسی لے لی!
  • تاریخ میں آج کا دن
  • کشمیر میں کورونا سے ایک اور ہلاکت، متوفین کی تعداد 2 ہوگئی
  • نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت
  • ۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد
National

این سی ڈ بلیو نے سورت میں طبی معائنے کے نام پر خواتین کا لباس اتروانے پر لیا نوٹس

نئی دہلی ،21 فروری ( یواین آئی) قومی خواتین کمیشن ( این سی ڈبلیو ) نے گجرات کے سورت میں سورت میونسپل کارپوریشن ( ایس ایم سی ) کی خواتین ٹرینی کلرکوں کو طبی معائنے کے نام پر ریاستی سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر کپڑے اتار کر طویل وقت تک 10-10 کے گروپ میں کھڑے کرنے کے لئے مجبور کئے جانے کے معاملے میں نوٹس لیا ہے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ شرمناک واقعہ بھَج کے خواتین کالج میں طالبات کو کپڑے اتارنے پر مجبور کئے جانے کے محض ایک ہفتے بعد جمعرات کو پیش آیا ۔
ٹرینی خواتین کلرکوں کو نہ صرف کپڑے اتارنے کے لئے مجبور کیا گیا بلکہ ان گائنا کولوجیکل فنگر ٹیسٹ بھی کیا گیا اور انتہائی ذاتی سوال بھی پوچھے گئے ۔
خاص خبریں
۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد

۔275 ہندوستانیوں کی ایران سے دہلی آمد

نئی دہلی 29 مارچ (ےو اےن آئی) عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ایران سے 275 ہندوستانی عقیدتمندوں اور اسٹوڈنٹس کا چھٹا جتھا اتوار کو دہلی پہنچا۔

...مزید دیکھیں
شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے

شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان پر دو میزائل داغے

سیئول ، 29 مارچ (یواین آئی) شمالی کوریا نے اتوار کے روز مشرقی شہر وونسن سے دو مختصر فاصلے والے میزائل بحیرہ جاپان داغے۔

...مزید دیکھیں
گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس

گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس

نئی دہلی،29مارچ (یواین آئی)آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی ایم ایس) ، شعبہ ریموٹولوجی کے صدر ، ڈاکٹر اُما کمار نے ، ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ - 19) کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر گٹھیا کے سنگین مریضوں کو خاص خیال رکھنے کا مشورہ دیا اور مریضوں کو گھر کے اندر ہی رہنے کو کہا ہے جس کی قوت مدافعت ادویات اور سوئیوں سے متاثرہوتی ہے۔

...مزید دیکھیں
چین : کووڈ -19 کے 477 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی

چین : کووڈ -19 کے 477 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی

بیجنگ، 29 مارچ (ژنہوا) چین میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے متاثر 477 مریضوں کواسپتال سے ہفتہ کو چھٹی دے دی گئی۔

...مزید دیکھیں
امریکہ میں کووڈ -19 سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچی

امریکہ میں کووڈ -19 سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچی

واشنگٹن ،29 مارچ (ےو اےن آئی) امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 2000 کے پار پہنچ گئی ہے، جبکہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 21ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
سعودی عرب : سفر، ملازمین کوکام کی جگہ پر آنے پر عائدپابندی کی مدت میں اضافہ

سعودی عرب : سفر، ملازمین کوکام کی جگہ پر آنے پر عائدپابندی کی مدت میں اضافہ

ریاض، 29 مارچ (اسپوتنک) سعودی عرب نے کووڈ -19 کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لئے ملازمین کے کام کی جگہ پر آنے پر عائد عارضی پابندی کی مدت بڑھادی ہے اور ساتھ ہی بین الاقوامی اور گھریلو سفر پر عائد پابندی کی حدمیں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس سے پہلی موت

ویلنگٹن، 29 مارچ (ژنہوا) نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس (کووڈ -19) سے ایک بزرگ خاتون کی موت ہونے کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے موت کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔

...مزید دیکھیں
گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس

گٹھیا کےمریض کورونا کی وبا کے دوران خاص خیال رکھیں: ایمس

29 Mar 2020 | 12:03 PM

نئی دہلی،29مارچ (یواین آئی)آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی ایم ایس) ، شعبہ ریموٹولوجی کے صدر ، ڈاکٹر اُما کمار نے ، ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ - 19) کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر گٹھیا کے سنگین مریضوں کو خاص خیال رکھنے کا مشورہ دیا اور مریضوں کو گھر کے اندر ہی رہنے کو کہا ہے جس کی قوت مدافعت ادویات اور سوئیوں سے متاثرہوتی ہے۔

بی سی سی آئی کی  کورونا کے خلاف  51 کروڑ کی مدد

بی سی سی آئی کی کورونا کے خلاف 51 کروڑ کی مدد

28 Mar 2020 | 11:09 PM

نئی دہلی، 28 مارچ (یو این آئی ) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے عالمی وبا بن چکے خطرناک کورونا وائرس كووڈ -19 سے لڑنے کے لئے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں 51 کروڑ روپے کی مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کے خواہشمند تھے آنند بخشی

29 Mar 2020 | 9:07 AM

ممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) اپنے سدا بہار نغموں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائیوں تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image