image
Thursday, Jun 27 2019 | Time 18:00 Hrs(IST)
  • منموہن سنگھ سے سیتارمن نے ملاقات کی
  • ایئر انڈیا کو 7635 کروڑ روپیے کا نقصان
  • بلند شہر: قتل کے تین ملزم پولیس کی گرفت میں
  • ایئر انڈیا کو 7635 کروڑ روپیے کا نقصان
  • انبالہ ایئرفورس اسٹیشن میں جیگوار طیارہ گر کر تباہ
  • افغانستان میں پک اپ ٹرک حادثے میں سات افراد ہلاک، چار زخمی
  • لدھیانہ کی سنٹرل جیل میں فائرنگ
  • ہندستان نے جیتا ٹاس، پہلے کرے گا بیٹنگ
  • کار حادثے میں دو بھائیو ں سمیت تین کی موت
  • رائے بریلی: سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار کی موت
  • کولگام میں پر اسرار دھماکہ۔ ایک ہلاک دیگر دو زخمی
  • بلیا: قیدی کی مشتبہ حالت میں موت
  • بجبہاڑہ میں ایک جنگجو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرے ایک کی لاش برآمد
Regional

بانڈی پورہ کے لاپتہ استاد کی لاش جھیل ولر سے برآمد

سری نگر،20 مئی (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں گذشتہ ہفتے لاپتہ ہوئے ایک استاد کی لاش پیر کی صبح لہروال پورہ گاؤں میں جھیل ولر سے برآمد کی گئی۔

ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ ضلع بانڈی پورہ کے مشتاق احمد لون ولد عبد الرحمان لون ساکن شیخ پورہ مانتری گام نامی ایک استاد جو 13 مئی کو لاپتہ ہوا تھا، کی لاش پیر کی صبح لہروال پورہ گاؤں میں جھیل ولر سے بر آمد کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے استاد کی لاش کو جھیل ولر میں دیکھا اور انہوں نے پولیس کو اس بارے میں مطلع کیا۔
خاص خبریں
سوٹزرلینڈ نے بھگوڑے نیرو مودی  کا بینک کھاتہ  فریز کیا

سوٹزرلینڈ نے بھگوڑے نیرو مودی کا بینک کھاتہ فریز کیا

برن،27جون(یواین آئی)سوٹزرلینڈ کے افسروں نے ہیروں کے کاروباری بھگوڑے نیرو مودی کو بڑا جھٹا دیتے ہوئے اس کے اور اس کی بہن پوروی مودی کے بینک کھاتے فریز کردئے ہیں جن میں تقریباً 283.16کروڑ روپے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ایئر انڈیا کو 7635 کروڑ روپیے کا نقصان

ایئر انڈیا کو 7635 کروڑ روپیے کا نقصان

نئی دہلی،27جون(یو این آئی) ہوابازی کی خدمات فراہم کرنے والی سرکاری کمپنی ایئر انڈیا کا نقصان 31 مارچ 2019 کو ختم ہونے والے مالی سال میں 42.77 فیصد بڑھ کر 7635.46 کروڑ روپیے ہو گیا جو پانچ سال میں سب سے زیادہ ہے۔

...مزید دیکھیں
ایر انڈیا کے طیارہ میں بم کی اطلاع‘ لندن میں اتارا گیا

ایر انڈیا کے طیارہ میں بم کی اطلاع‘ لندن میں اتارا گیا

نئی دہلی‘ 27جون (یو این آئی) سرکاری فضائی کمپنی ایر انڈیا کے ممبئی سے امریکہ کے نیوارک جارہے طیارہ میں بم ہونے کی اطلا ع ملنے کے بعد طیار ہ کو لندن میں اتار کر اس کی تلاشی لی گئی۔

...مزید دیکھیں
میٹرو میں خواتین کے لیے مفت سفرکی تجویز نہیں ملی: پوری

میٹرو میں خواتین کے لیے مفت سفرکی تجویز نہیں ملی: پوری

نئی دہلی،27جون(یو این آئی) مرکزی حکومت نے واضح کیا کہ دہلی میٹرو میں خواتین کے مفت سفر کے تعلق سے دہلی حکومت نے کوئی تجویز نہیں بھیجی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہرش وردھن ،جاپان  میں جی-20ارکان ملکوں کے وزرائے خزانہ اور وزرائے صحت سے خطاب کریں گے

ہرش وردھن ،جاپان میں جی-20ارکان ملکوں کے وزرائے خزانہ اور وزرائے صحت سے خطاب کریں گے

نئی دہلی،27جون(یواین آئی)صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن جی -20 چوٹی کانفرنس میں حصہ لینےکےلئے جمعرات کو جاپان کےلئے روانہ ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
حکومت ماحولیات کے ضابطوں کو سختی سے نافذ کرے گی: جاؤڈیکر

حکومت ماحولیات کے ضابطوں کو سختی سے نافذ کرے گی: جاؤڈیکر

نئی دہلی،27جون(یو این آئی) ماحولیات کےمرکزی وزیرپرکاش جاؤڈیکر نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ بڑھتے عالمی درجہ حرارت کے اثرات سے نمٹنے کے لیے حکومت سرگرم ہو کر کام کررہی ہے اور شجرکاری کے ساتھ ساتھ کاربن کی پیداوار میں کمی لانے کے ضابطوں کو سختی سے نافذ کیا جا رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر: تاریخی مغل روڑ پر دلدوز سڑک حادثہ، 11 افراد ہلاک

کشمیر: تاریخی مغل روڑ پر دلدوز سڑک حادثہ، 11 افراد ہلاک

سری نگر، 27 جون (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں پیر کی گلی علاقے میں تاریخی مغل روڑ پر جمعرات کے روز پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں کم از کم 11 افراد از جان جبکہ دیگر 4 زخمی ہوئے۔

...مزید دیکھیں

مرکزی وزیر پٹیل کے بیٹے کو پولس نے ایک دن کے ریمانڈ پر لیا

19 Jun 2019 | 2:59 PM

نرسنگھ پور، 19 جون (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے نرسنگھ پور ضلع میں ہوئی گولہ باری کے ایک معاملے میں آج گرفتار کئے گئے مرکزی وزیر پرہلاد پٹیل کے بیٹے پربل کو عدالت نے ایک دن کی پولس ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔

image