image
Sunday, Jan 17 2021 | Time 23:53 Hrs(IST)
  • جاپان میں برڈ فلو کے باعث 58لاکھ مرغیوں کو ہلاک کردیاگیا
  • سپر سب پنڈتا نے گوا کو شکست سے بچایا
  • نئے اور اپ گریڈ اسپورٹس سہولت مراکزاب کھلاڑیوں کے نام پر رکھے جائیں گے
  • ملک میں پہلی مرتبہ کورونا کے مجموعی ایکٹیو کیسز دوفیصد سے کم
  • ملک کی بیشتر ریاستوں میں پرندوں میں برڈفلو کی تصدیق
  • ٹھاکر نے اپنی اننگز کا سہرا کوچ شاستری کے سر باندھا
  • رانا کی نصف سنچری سے دہلی کی پوزیشن مستحکم
  • حکومت تمام ایشوز پر کسان تنظیموں سے بات کے لئے تیار:تومر
  • ہیمنت حکومت ہر محاذ پر ناکام : بابو لا مرانڈی
  • سیتاپور پولیس نے دوانعامی سمیت چاربدمعاش گرفتارکئے
  • اکھلیش نے ایک مرتبہ پھر کورونا دور میں مودی کی تھالی اور تالی پر سوال اٹھائے
  • ڈاکٹر نشنک کو ہندی رائٹرز گلڈ کینیڈا نے’ ساہتیہ گوراو‘ اعزاز سے نوازا گیا
  • ہندی رائٹرز گلڈ کنیڈا نےڈاکٹر نشنک کو’ ساہتیہ گورو سمان‘ سے نوازا
  • سوڈان کے دارفور میں آپسی تشدد میں کم از کم 50 افراد ہلاک
  • کامیشور سنگھ سنسکر ت یونیورسیٹی کا 3 28 ارب کے خسارے کا بجٹ پاس
Regional

جمنا ایکسپریس وے پر حادثہ،4کی موت

لکھنؤ:28نومبر(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ میں گریٹر نوئیڈا میں جمنا ایکسپریس وے پر ہفتہ کی صبح یوپی ٹرانسپورٹ کی بس نے آگے جارہی ایس یو وی کو پیچھے سے ٹکر ماردی۔
اس حادثے میں 4افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایس یو وی میں پانچ افراد سفر کررہے تھے کہ راستے میں بس نے گاڑی کو ٹکر مار دی۔
خاص خبریں
ملک میں پہلی مرتبہ کورونا کے مجموعی ایکٹیو کیسز دوفیصد سے کم

ملک میں پہلی مرتبہ کورونا کے مجموعی ایکٹیو کیسز دوفیصد سے کم

نئی دہلی 17 جنوری(یواین آئی) ملک میں کورونا کے یومیہ نئے کیسز میں تیزی سے کمی جاری ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ فعال کیسز میں بھی کمی درج کی جارہی ہے۔

...مزید دیکھیں
حکومت تمام  ایشوز پر کسان تنظیموں سے بات کے لئے تیار:تومر

حکومت تمام ایشوز پر کسان تنظیموں سے بات کے لئے تیار:تومر

گوالیار ، 17 جنوری (یواین آئی) زراعت اور کسان بہبود کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت تمام معاملات پر کسان تنظیموں کے ساتھ کھلے دل سے بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے۔

...مزید دیکھیں
کیوڑیا انڈین ریل کے ویژن،سردار پٹیل کے مشن کی علامت:مودی

کیوڑیا انڈین ریل کے ویژن،سردار پٹیل کے مشن کی علامت:مودی

نئی دہلی،17 جنوری (یواین آئی) سردار ولبھ بھائی پٹیل کے دنیا کے سب سے بڑے مجسمے کے مقام کیوڑیا کا ملک کے مختلف حصوں کے ساتھ براہ راست رابطہ آج قائم ہوگیا وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سے گجرات میں سردار سروور باندھ کے نزدیک اس جنگلاتی سیاحتی مقام کیوڑیا ،ڈبھوئی اور چاندود ریلوے اسٹیشنوں کے نوتعمیر شدہ عمارتوں ،ڈبھوئی - چاندود امان پریورتن، پرتاپ نگر- کیوڑیا بجلی کی نئی سپلائی سے لیس ریلوے بلاک اور چاندود - کیوڑیا براڈ گیج لائن کا افتتاح کیا اور ملک کے دارالحکومت سمیت مختلف مقاما سے آٹھ جوڑی ریلوے خدمات کی ہری جھنڈی دکھا کر شروعات کی۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے کورونا ویکسین کی قیمت، اس کی برآمد پر اٹھائے سوال

کانگریس نے کورونا ویکسین کی قیمت، اس کی برآمد پر اٹھائے سوال

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے کورونا کے علاج کے لیے ریکارڈ وقت میں ویکسین بنانے پر ہندوستانی سائنسدانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملک کو ان کا مقروض قرار دیا لیکن حکومت سے پوچھا کہ وہ ٹیکے مہنگی شرح پر کیوں فروخت کر رہی ہے اور سب کی ٹیکہ کاری کیے بغیر کس بنیاد پر اس کی برآمد کو اجازت دے رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
کسان نئے زراعتی قوانین کا متبادل پیش کریں: تومر

کسان نئے زراعتی قوانین کا متبادل پیش کریں: تومر

نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے اتوار کے روز احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں سے زراعتی اصلاحات کے تین قوانین کو منسوخ کرنے کی ضد چھوڑ کر ان کا متبادل پیش کرنے کی درخواست کی مسٹر نریندر سنگھ تومر نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کاشتکاروں کے مسائل پر کھلے ذہن سے بات کرنے کے لئے تیار ہے۔

...مزید دیکھیں
فائزر کی ویکسین لگنے کے بعد 13 اسرائیلیوں نے چہرے پر لقوے کی شکایت کی

فائزر کی ویکسین لگنے کے بعد 13 اسرائیلیوں نے چہرے پر لقوے کی شکایت کی

یروشلم ، 17 جنوری (یواین ائی) اسرائیل میں فائزر کمپنی کی کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جانے کے بعد کم از کم 13 افراد کے چہرے میں ہلکے لقوے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
سوڈان کے دارفور میں آپسی تشدد میں کم از کم 50 افراد ہلاک

سوڈان کے دارفور میں آپسی تشدد میں کم از کم 50 افراد ہلاک

قاہرہ، 17 جنوری (یو این آئی) سوڈان کے مغربی دارفور صوبے کے دارالحکومت الجنایاح شہر میں مہاجرین کے لیے بنائے گئے کیمپ میں باہمی جھڑپوں میں کم از کم 48 افراد کی موت ہو گئی اور دیگر 97 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

سپر سب پنڈتا نے گوا کو شکست سے بچایا

17 Jan 2021 | 11:38 PM

فتوردا ، 17 جنوری (یواین آئی) اتوار کے روز جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے 12 ویں راؤنڈ میں ایف سی گوا نے 85 ویں منٹ میں سپر سب ایشان پنڈتا کے ذریعہ ایک عمدہ گول کی بدولت دفاعی چمپیئن اے ٹی کے موہن بگان 1-1 سے برابر برابر روک دیا۔

شاہد کپور مہابھارت کے کرن کا کردار ادا کریں گے

شاہد کپور مہابھارت کے کرن کا کردار ادا کریں گے

17 Jan 2021 | 6:24 PM

ممبئی،17 جنوری(یواین آئی) مشہور اداکار شاہد کپور مہابھارت کے کرن کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ایسی خبریں ہیں کہ شاہد کپور نے اپنے گلے پروجیکٹ کےلئے فلم ساز راکیش اوپرکاش مہرا کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔ خبریں ہیں کہ شاہد کپور،راکیش اوم پرکاش مہرا کی فلم ’مہابھارت‘ میں کرن کا علامتی کردار ادا کرنے جارہے ہیں۔فلم میں کرن کا کردار سب سے اہم ہوگا۔اس فلم میں ’مہابھارت ‘کی کہانی کرن کے نظریے سے دکھائی جائے گی۔اب تک بھی فلم ’مہابھارت‘ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں دی گئی ہے۔ایسے میں یہ کہنا مشکل ہے کہ فلم کو جدید انداز میں دکھایا جائےگا یا پھر نہیں۔

بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستانی درانداز کو ہلاک کردیا

15 Jan 2021 | 5:12 PM

جالندھر ، 15 جنوری (یواین آئی) پنجاب کے گرداس پور سیکٹر میں 73 ویں بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے ہندوستانی بارڈر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ایک پاکستانی درانداز کو ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image