image
Friday, Feb 3 2023 | Time 14:54 Hrs(IST)
Regional

خواتین کے لیے ریزرویشن اور تبدیلی مذہب پر پابندی جیسے دو تاریخی بل منظور

دہرادون، 30 نومبر (یو این آئی) ضمنی بجٹ اجلاس کے دوسرے دن اتراکھنڈ اسمبلی میں دو اہم بل صوتی ووٹ سے منظور کر لیے گئے۔
اس کے ساتھ ہی اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔

اتراکھنڈ مذہبی آزادی (ترمیمی) بل 2022 منظور ہونے کے بعد ریاست میں تبدیلی مذہب سے متعلق سخت قانون کا انتظام کیا گیا ہے۔
خاص خبریں
اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی

نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) اڈانی گروپ پر ہنڈنبرگ ریسرچ کی رپورٹ پر اپوزیشن پر ہنگامہ آرائی کے سبب جمعہ کو لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی گئی۔

...مزید دیکھیں
اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی ڈھائی بجے تک ملتوی

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی ڈھائی بجے تک ملتوی

نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) ہیڈنبرگ رپورٹ پر راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی ہنگامہ جاری رہا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2:30 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے پروڈیوسر اور  ہدایت کار وشوناتھ کی موت پر کیا غم کا اظہار

مودی نے پروڈیوسر اور ہدایت کار وشوناتھ کی موت پر کیا غم کا اظہار

نئی دہلی، 3 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے معروف فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار کے وشوناتھ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔

...مزید دیکھیں
کیرالہ کے وزیر خزانہ نے 24-2023 کا بجٹ پیش کیا

کیرالہ کے وزیر خزانہ نے 24-2023 کا بجٹ پیش کیا

ترواننت پورم، 3 فروری (یو این آئی) کیرالہ کے وزیر خزانہ کے این بال گوپال نے جمعہ کو اسمبلی میں پنارائی وجین حکومت کا دوسرا مکمل بجٹ پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
معروف فلم ڈائریکٹر  وشوناتھ کا انتقال

معروف فلم ڈائریکٹر وشوناتھ کا انتقال

حیدرآباد، 3 فروری (یو این آئی) نامور فلم ڈائریکٹر اور اسکرین رائٹر اور اداکار کاسینادھونی وشواناتھ کا جمعرات کی رات بزرگی سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے یہاں انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
امرتسر میں پاکستانی ڈرون مار گرایا، 5 کلوگرام ہیروئن برآمد

امرتسر میں پاکستانی ڈرون مار گرایا، 5 کلوگرام ہیروئن برآمد

امرتسر، 3 فروری (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعہ کو پنجاب کے امرتسر سیکٹر میں فارورڈ سرحدی چوکی ریئر ککڑمیں ایک پاکستانی ڈرون کو مار گرایا۔

...مزید دیکھیں
ریڈی نے فلم ساز وشوناتھ کی موت پر صدمے کا اظہار کیا

ریڈی نے فلم ساز وشوناتھ کی موت پر صدمے کا اظہار کیا

حیدرآباد، 3 فروری (یو این آئی) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے تیلگو فلم ڈائریکٹر کے وشوناتھ کے انتقال پر جمعہ کو رنج کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں

جھارکھنڈ کے دو 'کیراکت' نے یوتھ گیمس میں رنگ جمایا

03 Feb 2023 | 2:28 PM

گوالیار، 03 فروری (یو این آئی) خواتین کی ہاکی پر مبنی سال 2007 میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم 'چک دے انڈیا' کے کردار سوموئی کرکیتا سے متاثر ہوکر جھارکھنڈ کے غریب کسان کنبہ کی دو کھلاڑی کھیلو انڈیا یوتھ گیمز (مدھیہ پردیش) میں اپنے ضلع کا نام روشن کرنے پہنچی ہیں۔

بھگوان دادا نے اپنے ڈانس اسٹائل سے شائقین کو دیوانہ بنایا

03 Feb 2023 | 10:28 AM

(چار فروری ، برسی کے موقع پر)ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) ہندی سنیما کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ڈانس اسٹائل کے لاکھوں دیوانے ہیں لیکن خود سپر اسٹار امیتابھ بچن جن کے دیوانے تھے اور جنہوں نے ان کے ڈانس اسٹائل کو اپنایا ، آج کی نسل شاید انہیں نہیں جانتی ہوگی اور وہ اداکار تھے پچاس کی دہائی کے سپراسٹار بھگوان دادا۔

طالب علم کو بچانے کی کوشش میں زخمی ایس آئی کا علاج جاری

03 Feb 2023 | 2:20 PM

بھوپال، 3 فروری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے کولار تھانہ علاقے میں ایک طالب علم نے اسکول سے ملحقہ عمارت سے چھلانگ لگا دی، جسے بچانے کی کوشش میں سب انسپکٹر شدید زخمی ہو گیا اوراسے علاج کے لیے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں اس کا علاج کیا جا رہا ہے۔

اغوا اور عصمت دری کے الزام میں دو کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی

31 Jan 2023 | 8:22 PM

بلندشہر 31 جنوری (یو این آئی) اتر پردیش کے بلند شہر کی ایک عدالت نے ایک لڑکی کو اغوا کرنے اور اس کی عصمت دری کرنے کے الزام میں دو نوجوانوں کو دس سال کی سخت قید اور 45 ہزار 500 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

...مزید دیکھیں
image