13 Feb 2025 | 11:16 AMدہرادون، 13 فروری (یو این آئی) راجستھان کے اننت جیت سنگھ نروکا اور پنجاب کی گنیمت سیکھون نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدھ کو 38ویں قومی کھیلوں کے اسکیٹ فائنل میں مردوں اور خواتین کے زمرے میں کامیابی حاصل کی۔ نروکا نے 56 پوائنٹس کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا جبکہ خواتین کے زمرے میں گنیمت سیکھون نے 53 پوائنٹس کے ساتھ غلبہ حاصل کیا۔
see more.. 13 Feb 2025 | 10:13 AMدہرادون، 13 فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کے کھلاڑیوں نے اتراکھنڈ میں منعقد ہو رہے 38ویں نیشنل گیمز کے جمناسٹک مقابلے کے پانچویں دن بدھ کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مہاراشٹر کا غلبہ خاص طور پر ریتھمک اور ایروبک جمناسٹک میں دیکھنے کو ملا۔
see more..