image
Tuesday, Jul 16 2024 | Time 14:57 Hrs(IST)
Sports

راؤنڈ گلاس ہاکی اور سرجیت ہاکی کی ناقابل شکست مہم جاری

15 Jul 2024 | 6:50 PM

موہالی، 15 جولائی (یو این آئی) راؤنڈ گلاس ہاکی اکیڈمی (آر جی ایچ اے) اور سرجیت ہاکی اکیڈمی پی آئی ایس، جالندھر نے جونیئر عمر کے گروپ کے لئےافتتاحی پنجاب ہاکی لیگ میں اپنی ناقابل شکست مہم جاری رکھی تیسرے ہفتے کے میچوں کے بعد، آر جی ایچ اے اور سرجیت ہاکی اکیڈمی (ایس ایچ اے) تین میچوں میں بالترتیب نو اور سات پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ آر جی ایچ اے نے تمام تین میچوں میں یک طرفہ طور پر جیتے ہیں، جب کہ سرجیت اکیڈمی نے شوٹ آؤٹ کی وجہ سے دو جیت حاصل کی ہے، کیونکہ مقررہ وقت کے بعد میچ ٹائی پر ختم ہوا تھا۔

see more..

والی بال ویگنر میموریل کا خطاب پولینڈ نے جیت لیا

15 Jul 2024 | 2:24 PM

وارسا، 15 جولائی (یو این آئی) پولینڈ کی مردوں کی والی بال ٹیم نے اتوار کو سلووینیا کو 3-1 (25-20، 26-28، 25-14، 26-24) سے شکست دے کر ہبرٹ ویگنر میموریل میں اپنا ٹائٹل محفوظ کرلیا۔

see more..

زمبابوے نے ٹاس جیتا، ہندستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت

14 Jul 2024 | 7:20 PM

ہرارے، 14 جولائی (یو این آئی) زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹی 20 سیریز کے پانچویں میچ میں ٹاس جیت کر ہندوستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ہے۔

see more..

ہاکی انڈیا سب جونیئر نارتھ زون چیمپئن شپ جھانسی میں

14 Jul 2024 | 6:48 PM

نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) دوسری ہاکی انڈیا سب جونیئر مرد اور خواتین نارتھ زون چمپئن شپ 15 جولائی سے اتر پردیش کے جھانسی میں شروع ہوگی۔ فائنل 22 جولائی کو ہوگا۔

see more..

ہندوستان نے یشسوی کی شاندار اننگز کی بدولت زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

13 Jul 2024 | 11:39 PM

ہرارے، 13 جولائی (یو این آئی) یشسوی جیسوال کی ناٹ آؤٹ (93) اور کپتان شبھمن گل ناٹ آؤٹ (58) کی نصف سنچری اننگز کی بنیاد پر ہندوستان نے ہفتہ کو چوتھے ٹی -20 میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر اسے پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

see more..
image