15 Sep 2024 | 6:13 PMاسلام آباد، 15 ستمبر (یواین آئی) پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے بابراعظم کو کپتانی چھوڑکر کرکٹ پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔
see more.. 15 Sep 2024 | 1:46 PMنئی دہلی، 15 ستمبر (یو این آئی)اسکواش فٹنس کے لحاظ سے مشکل ترین کھیلوں میں شمار ہوتا ہے اس لیے کم ہی لوگ اس کھیل کی طرف راغب ہوتے ہیں۔ اس کھیل میں ہندستان کافی نمایاں مقام رکھتا ہے اوراسی وجہ سے ہندوستانی اسکواش کھلاڑیوں کو اپنے ملک کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی کامیابی ملنا شروع ہوئی ہیں۔ دپیکا پالیکل، سورو گھوشل اور رہتک بھٹاچاریہ جیسے نوجوان پہلے ہی ہندوستان میں گھریلو نام کما چکے ہیں، جن میں اناہت سنگھ اور ابھے سنگھ شامل ہیں، ہندوستانی اسکواش کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے ان کھلاڑیوں نے بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کیا ہے۔ انہیں کھلاڑیوں میں ایک نام جوشنا چنپا کا بھی ہے۔
see more.. 14 Sep 2024 | 5:23 PMہولنبیر، 14 ستمبر (یو این آئی) کپتان ہرمن پریت کی کرشماتی کارکردگی کی بنیاد پر ہندوستان نے ایشیائی چیمپئنز ٹرافی 2024 کے لیگ میچ میں ہفتہ کو روایتی حریف پاکستان کو 2-1 سے شکست دی۔
see more.. 14 Sep 2024 | 12:49 PMنئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) پیرا لمپکس گیمز صرف ایک کھیل نہیں ہیں، بلکہ مضبوط ارادے، انتھک کوششوں اور انسانی جذبات کا شاندار امتزاج ہے۔ پیرالمپکس گیمز میں ٹیبل ٹینس بھی ایک بڑے ایونٹ کے طور پر کھیلا جاتا ہے۔ ٹیبل ٹینس 1960 کے روم پیرا لمپکس میں اپنے آغاز کے بعد سے مسلسل ترقی کرتا رہا ہے اور آج دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کررہا ہے۔یہ بڑے تعجب کی بات ہے کہ پیرالمپکس ٹیبل ٹینس کی تاریخ اولمپک ٹیبل ٹینس سے بھی پرانی ہے۔ ٹیبل ٹینس 1988 میں اولمپکس میں آیا ۔ آج ٹیبل ٹینس پیرا لمپک کھیلوں میں تیسرا سب سے بڑا کھیل مانا جاتا ہے۔
see more..