image
Saturday, Apr 27 2024 | Time 05:38 Hrs(IST)
Entertainment » Bollywood

شاہ رخ مہابھارت پر فلم بنانا چاہتے ہیں۔

شاہ رخ مہابھارت پر فلم بنانا چاہتے ہیں۔

نئی دہلی، 27جون(یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان مہابھارت پر فلم بنانے کے خواہش مند ہیں۔
شاہ رخ خان ان دنوں مہابھارت کامطالعہ کررہے ہیں۔
انہوں نے مہابھارت پر فلم بنانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
شاہ رخ نے کہا کہ وہ پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے مہابھارت پڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے مہابھارت پڑھ رہا ہوں۔
اس کی کہانی بے حد دلچسپ ہے۔
میں ابرام کو یہ دلچسپ کہانیاں سناتا ہوں۔
اسے اسلامی قصے بھی سناتاہوں۔
ہم کوایک دوسرے کے مذہب کا احترم کرنا چاہئے۔
امید ہے کہ میرے بچے بھی ایسا ہی کریں گے اور سبھی مذاہب سے نصیحت حاصل کریں گے اور ان کا احترام کریں گے اور ان کی تخلیقات کی خوب سے لطف اٹھائیں گے۔
یوا ین آئی۔
ایم اے۔
م الف

image