image
Saturday, Jan 25 2020 | Time 17:55 Hrs(IST)
  • بی جے پی شاہین باغ خاتون مظاہرہ کو بدنام کرکے اسے سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ شاہین باغ مظاہرین
  • سرکردہ بی جے پی لیڈر عام آدمی پارٹی میں شامل
  • بی جے پی شاہین باغ خاتون مظاہرہ کو بدنام کرکے اسے سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ شاہین باغ مظاہرین
  • تلنگانہ کے بلدیہ اور کارپوریشن انتخابات میں ٹی آر ایس کی کامیابی دولت کی تقسیم سے ہوئی:کانگریس
  • کشمیر: موسم خشک مگر ابر آلود، شبانہ درجہ حرارت میں قدرے بہتری واقع
  • کشمیر میں 174 دنوں بعد ٹو جی موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال
  • کشمیر: میڈیا اداروں میں انٹرنیٹ کی بحالی 'حلف نامہ' کے ادخال سے مشروط
  • پولس مڈبھیڑ میں ایک بدمعاش ہلاک، ایک گرفتار
  • سابق وزیر منیش گروور پر عائد الزامات سی بی آئی سے تفیتش کروائی جائے: ابھے چوٹالا
  • سڑک حادثے میں بچی کی موت،والد زخمی
Election

دہلی اسمبلی انتخابات2020:کجریوال کے سامنے گزشتہ جیت کی تاریخ دہرانے کا چیلنج

نئی دہلی، 12 جنوری (یواین آئی) اگلے ماہ ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور وزیر اعلی اروند کجریوال کے سامنے اپنا سب سے مضبوط قلعہ بچانے کا چیلنج ہے۔

گزشتہ اسمبلی انتخابات میں دہلی اسمبلی کی 70 میں سے 67 نشستیں جیتنے والے مسٹر کجریوال کا جادو اس وقت چلے گا یا نہیں اس پر پورے ملک کی نگاہیں ہیں۔
مسٹر کجریوال اپنے پانچ سال کی مدت کے دوران خاص طور سے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں کئے گئے کاموں کو گناتے ہوئے اس بار بھی پورے اعتماد میں ہیں جبکہ سیاسی پنڈتوں کا بھی خیال ہے کہ گزشتہ کرشمہ کی طرح بھی اس سال وہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔
خاص خبریں
یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل

یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کوسروس میڈل

نئی دہلی ، 25 جنوری (یو این آئی) یوم جمہوریہ کے موقع پر 1040 افراد کو سروس میڈل سے نوازنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد

ووٹروں کے قومی دن پر مودی کی مبارکباد

نئی دہلی،25جنوری(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نےووٹروں کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کو ہفتے کو مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
شاہین باغ  میں ملک مخالف سازش کے پختہ ثبوت: بی جے پی

شاہین باغ میں ملک مخالف سازش کے پختہ ثبوت: بی جے پی

نئی دہلی، 25 جنوری (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کہا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے کے لئے دہلی کے شاہین باغ میں رچی جارہی ملک مخالف سازش کے اس کے پاس پختہ ثبوت ہیں۔

...مزید دیکھیں
راجیہ سبھا کی ایڈہاک کمیٹی کی  چائلڈ پورنوگرافي روکنے کی سفارش

راجیہ سبھا کی ایڈہاک کمیٹی کی چائلڈ پورنوگرافي روکنے کی سفارش

نئی دہلی، 25 جنوری (یوای آئی) راجیہ سبھا کی ایک ایڈہاک کمیٹی نے چائلڈ پورنوگرافي کو روکنے کی سفارش کی ہے۔

...مزید دیکھیں
برازیل کے صدر کا زبردست استقبال

برازیل کے صدر کا زبردست استقبال

نئی دہلی،25جنوری(یواین آئی)وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے ہفتے کو برازیل کے صدر جائر بولسونارو سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے موضوع پر بات چیت کی۔

...مزید دیکھیں
کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

آکلینڈ، 25 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں کامیاب آغاز سے اپنا حوصلہ مضبوط کر لیا ہے اور ٹیم انڈیا اتوار کو یوم جمہوریہ کے دن دوسرے ٹی -20 میچ میں فتح حاصل کرنے اور پانچ میچوں کی سیریز میں اپنی برتری دو صفر کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس  پر ریاست کے عوام کومبارکباددی

مودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کومبارکباددی

نئی دہلی،25دسمبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے ہماچل پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں

بی جے پی شاہین باغ خاتون مظاہرہ کو بدنام کرکے اسے سبوتاژ کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ شاہین باغ مظاہرین

25 Jan 2020 | 5:52 PM

نئی دہلی، 25جنوری (یو این آئی) قومی شہریت (ترمیمی)قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ مظاہرے کو جہاں ایک طرف میڈیا کے ایک طبقہ کی طرف نشانہ بنایا جارہا ہے وہیں بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی اس کے خلاف مہم چھیڑ رکھی ہے جس میں بی جے پی کا ’دشاہین (بے سمت) باغ کہنا اور دہلی کے شاہین باغ میں رچی جارہی ملک مخالف سازش رچی جانے والی بات شامل ہے۔

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

کرکٹ: یوم جمہوریہ پر فتح کے ارادے سے اترے گی ٹیم انڈیا

25 Jan 2020 | 4:27 PM

آکلینڈ، 25 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں کامیاب آغاز سے اپنا حوصلہ مضبوط کر لیا ہے اور ٹیم انڈیا اتوار کو یوم جمہوریہ کے دن دوسرے ٹی -20 میچ میں فتح حاصل کرنے اور پانچ میچوں کی سیریز میں اپنی برتری دو صفر کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

دلی کو بنائیں گے مثالی فٹ بال ریاست: شاجي

24 Nov 2019 | 6:19 PM

نئی دہلی، 24 نومبر (یو این آئی ) دہلی سوکر ایسوسی ایشن (ڈی ایس اے ) کے صدر شاجي پربھاكرن نے اس عہدے پر اپنے دو سال پورے کر لئے ہیں اور وہ دلی کو مثالی فٹ بال ریاست بنانے کے مقصد کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

image