NationalPosted at: Apr 19 2019 9:35AM مودی نے ہنومان جینتی کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی
نئی دہلی، 19 اپریل (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ہنومان جینتی کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی۔
مسٹر مودی نے ٹوئیٹر پر لکھا ’’ہنومان جینتی کی بہت بہت مبارک باد۔ پون پُتر کی زندگی، ان کی قربانی، ان کا عقیدہ اور ان کے عزم نے ہمیں برائیوں کے خلاف لڑنے کی حوصلہ افزائی فراہم کی۔
یو این آئی۔ ایم جے۔