image
Monday, Aug 20 2018 | Time 10:05 Hrs(IST)
  • سانپ کے ڈسنے سے دو بچوں کی موت
  • سانپ کے ڈسنے سے دو بچوں کی موت
  • 21 اگست کی اشاعت کے لئے
  • جونپور میں بجلی کے تار کی زد میں آنے سے صفائی کارکن کی موت، دو دیگر جھلسے
  • بستی سڑک حادثے میں کار میں سوار دو بھائیوں کی موت
  • ٹرن بُل نے قیادت کے چیلنج کی قیاس آرائیوں کو مسترد کیا
  • افغانستان۔ طالبان کے مابین مذاکرات میں مدد کے لئے تیار ہیں: امریکہ
  • شمال مشرقی نائیجریا میں دہشت گردانہ حملہ، کم از کم 19 ہلاک
Regional Share

برفباری کی وجہ سے لداخ سے جڑنے والی قومی شاہراہ بند

برفباری کی وجہ سے لداخ سے جڑنے والی قومی شاہراہ بند

سر ی نگر، 7 دسمبر (یواین آئی) وادی کشمیر کو لداخ سے جوڑنے والی 434 کلو میٹر لمبی سری نگر-لیہہ قومی شاہراہ کو کل دیر رات تازہ برف باری کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے۔
ٹریفک پولیس کے ایک افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ سری نگر-جموں قومی شاہراہ اور جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے جموں علاقے کے راجوری اور پونچھ سے جڑنے والے تاریخی مغل شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال ہے۔ ان دونوں پر ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چل رہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کل رات سون مرگ ، جوجیلا اور مینا مارگ میں تازہ برف باری ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ برف باری کی وجہ سے سڑک پر پھسلن کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے قومی شاہراہ پر آمدروفت بند کردی گئی ہے۔ انہوں اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ آج بھی اس شاہراہ پر آمدودرفت بحال نہیں کی جاسکے گی۔
شاہراہ پر کئی مقامات پر برف کے جم جانے سے حادثہ پیش آنے کا اندیشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے 11 سے 15 دسمبر کے درمیان تیز بارش اور برف باری ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ اس دوران زمینی اور فضائی آمدورفت متاثر ہوسکتی ہیں۔
یو این آئی ایم جے۔

خاص خبریں
ہندوستانی زبانوں نے رواداری کے جذبے کو زندہ رکھا ہے: انیرودھ جگن ناتھ

ہندوستانی زبانوں نے رواداری کے جذبے کو زندہ رکھا ہے: انیرودھ جگن ناتھ

گوسوامی تلسی داس نگر ،(ماریشش) 19 اگست (یو این آئی) ماریشش کےسابق وزیراعظم انیرودھ جگن ناتھ نے آج کہا ہے کہ ہندی سمیت دیگرہندوستانی زبانوں نے ہندوستانی ثقافت سے جڑی سچائی، بھائی چارہ، عدم تشدد اور دوسرے مذاہب اور ثقافتوں کے تئیں رواداری کے جذبات کو زندہ رکھا ہے۔

...مزید دیکھیں
سشما نے ماریشس میں پانینی زبان لیباریٹری کا افتتاح کیا

سشما نے ماریشس میں پانینی زبان لیباریٹری کا افتتاح کیا

گوسوامی تلسی داس نگر(ماریشس)، 19اگست (یو این آئی) ہندستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے نوجوان نسل میں ہندی کو پڑھنے اور لکھنے میں دلچسپی کو مزید فروغ دینے کے مقصد سے آج پانینی زبان لیباریٹری کا افتتاح کیا۔

...مزید دیکھیں
کووند اور مودی نے کرناٹک میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں معلوم کیا

کووند اور مودی نے کرناٹک میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں معلوم کیا

میسور، 19اگست (یو این آئی) صدرجمہوریہ رامناتھ کووند اور وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعلی ایچ ڈی کماراسوامی سے اتوار کو بات چیت کرکے کیرالہ سے ملحق کوڈگو ضلع میں سیلاب کی صورتحال کے بارے میں معلوم کیا۔

...مزید دیکھیں
كووندنے کیرالہ سیلاب کی صورتحال کی  معلومات حاصل کی

كووندنے کیرالہ سیلاب کی صورتحال کی معلومات حاصل کی

نئی دہلی 19 اگست (یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند نے کیرالہ کے گورنر پی سداشیوم اور وزیر اعلی پنارائي وجين سے ریاست میں سیلاب کی صورتحال کی معلومات حاصل کی ۔

...مزید دیکھیں
پاکستان دورے کے سلسلے میں  بی جے پی پر سدھو کاجوابی  حملہ

پاکستان دورے کے سلسلے میں بی جے پی پر سدھو کاجوابی حملہ

نئی دہلی، 19 اگست (یو این آئی) کرکٹر سے سیاستداں بنے اور پنجاب میں کانگریسی حکومت کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شامل ہونے کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تبصرے پر جوابی حملہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈونیشیا میں زلزلہ کے تیز جھٹکے

انڈونیشیا میں زلزلہ کے تیز جھٹکے

متارم، 19اگست (رائٹر) انڈونیشیا کے لومبوک جزیرہ پر اتوار کو دو مرتبہ زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔

...مزید دیکھیں
ہندستان نے انڈونیشیا کو 0-8سے روندا

ہندستان نے انڈونیشیا کو 0-8سے روندا

جکارتہ، 19اگست (یو این آئی) گرجیت کور کی ہیٹ ٹرک سے ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم نے 18ویں ایشیائی کھیلوں کے ہاکی ٹورنامنٹ کی شاندار شروعات کرتے ہوئے میزبان انڈونیشیا کو پول بی میں 0-8سے روند دیا۔

...مزید دیکھیں

ای ڈی مالیا کی کنگ فشر کمپنی کے خلاف اپیل کرے گا

19 Aug 2018 | 11:40 PM

نئی دہلی،19اگست (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) اپیلیٹ ٹریبونل کے اس فیصلے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں اپیل کرے گا جس میں ا س نے بنکوں کے ساتھ کروڑ وں روپے کی فریب دہی کرکے لندن فرار ہوجانے والے وجے مالیا کی کرک کی گئی کچھ املاک کو چھوٹا قرار دیتے ہوئے چھوڑ نے کی ہدایت دی گئی ہے۔

image