image
Friday, Nov 15 2019 | Time 20:14 Hrs(IST)
  • پاکوڑ میں مختلف گاڑیوں سے پانچ لاکھ سے ز ائد نقدضبط
  • تیراکی: انگلش چینل تیر کر پار کرنے والے پہلے ہندوستانی تھے مہر سین
  • شیو کمار کی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی اپیل مسترد
  • بابری مسجد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری سمجھ سے بالاتر:مولاناارشد مدنی
  • یوپی کے کئی شہروں میں جلد میٹرو کی سہولت : یوگی
  • فیروزآباد میں فرضی ڈگری سے نوکری، 30 اساتذہ برخاست
  • مینک اگروال بریڈمین سے آگے نکلے
  • رانا اور ہمت کی نصف سنچریوں سے دہلی کی جیت
National

اس فیصلے سے عوامی جذبے، آستھا، عقیدت کو انصاف ملا: بھاگوت

اس فیصلے سے عوامی جذبے، آستھا، عقیدت کو انصاف ملا: بھاگوت

نئی دلی، 9 نومبر (یو این آئی) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے اجودھیا میں شری رام جنم بھومی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے آج کہا کہ اس فیصلے سے عوامی جذبات، آستھا ، عقیدت کو انصاف ملا ہے۔
مسٹر بھاگوت نے یہاں جھنڈے والاں میں واقع سنگھ کے دفتر کیشو کنج میں پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ دہائیوں تک یہ عمل جاری رہا۔ اس کے بعد اس تنازع کا حل نکلا ہے۔ اس فیصلے سے سچائی اور انصاف ظاہر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس فیصلے کو جیت اور ہار نہیں بلکہ سچائی اور انصاف کے نظریئے سے دیکھتے ہیں۔
انہوں نے فیصلہ سنانے والے جسٹس اور دونوں فریق کی جانب سے جارح کرنے والے وکیلوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سماج اور حکومت کی سطح پر جو بھی کوششیں کی گئیں، ان سب کا خیرمقدم ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ ملک کے سبھی عوام باہمی بھائی چارہ برقرار رکھیں اور قانون اور آئین کی حد میں رہ کر اخلاقی طریقے سے اپنی خوشی ظاہر کریں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ عدالت کے فیصلے کے مطابق حکومت کی جانب سے ماضی کے سبھی تنازعات کو ختم کرنے کی پہل جلد ہوگی۔
یو این آئی۔ این یو۔

خاص خبریں
ہائی کورٹ نے چدمبرم کی ضمانت کی عرضی مسترد کردی

ہائی کورٹ نے چدمبرم کی ضمانت کی عرضی مسترد کردی

نئی دہلی ، 15 نومبر (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے آئی این ایکس میڈیا سے متعلق بے ضابطگیوں کے معاملے میں تہاڑ جیل میں بند سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے رہنما پی چدمبرم کی درخواست ضمانت جمعہ کو خارج کردی۔

...مزید دیکھیں
وزیر دفاع نے بملا میں اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

وزیر دفاع نے بملا میں اگلی فوجی چوکیوں کا دورہ کیا

ایٹا نگر، 15نومبر (یو این آئی) اروناچل پردیش کے دو دنوں کے دورہ پر آئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعہ کو ہند۔

...مزید دیکھیں
آلودگی معاملے میں چار ریاستوں کے چیف سکریٹری  سپریم کورٹ میں طلب

آلودگی معاملے میں چار ریاستوں کے چیف سکریٹری سپریم کورٹ میں طلب

نئی دہلی ، 15 نومبر (یو این آئی) آلودگی روکنے میں ناکامی پر سپریم کورٹ نے پنجاب ، ہریانہ ، اتر پردیش اور دہلی کے چیف سکریٹریوں کو جمعہ کو طلب کیا۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم نے اجودھیا فیصلے پر جسٹس گوگوئی کو کوئی  خط نہیں لکھا: حکومت

وزیر اعظم نے اجودھیا فیصلے پر جسٹس گوگوئی کو کوئی خط نہیں لکھا: حکومت

نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی) حکومت نے آج واضح کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اجودھیا میں رام مندر سے متعلق معاملے میں فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس رنجن گوگوئی کو کوئی خط نہیں لکھا۔

...مزید دیکھیں
شیوکمار کی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی اپیل خارج

شیوکمار کی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی اپیل خارج

نئی دہلی،15نومبر(یواین آئی)سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ معاملے میں کانگریس لیڈر ڈی کے شیوکمار کو ضمانت دئےجانے کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)کی اپیل جمعہ کو خارج کردی۔

...مزید دیکھیں
کشمیرمیں اہم رہنماؤں کونظربند رکھنے کی وجہ بتائے  حکومت :کانگریس

کشمیرمیں اہم رہنماؤں کونظربند رکھنے کی وجہ بتائے حکومت :کانگریس

نئی دہلی ،15نومبر(یواین آئی)کانگریس نے کہاہے کہ جموں کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہونے کے بارے میں پوری دنیا میں شور مچارہی مودی حکومت کوبتانا چاہیے کہ کشمیر کو ملک کا اٹوٹ حصہ بنائے رکھنے میں تعاون کرنے والے مرکزی دھارے کے رہنماؤں کو حراست میں کس وجہ سے رکھاگیاہے ۔

...مزید دیکھیں
خواتین صحافی شاید ہی کبھی سیاسی اہمیت کی اہم اور چیلنجنگ ایشو پر رپورٹ کرتی ہیں۔ ایشلِن میتھیو

خواتین صحافی شاید ہی کبھی سیاسی اہمیت کی اہم اور چیلنجنگ ایشو پر رپورٹ کرتی ہیں۔ ایشلِن میتھیو

نئی دہلی، 15نومبر (یو این آئی) خاتون صحافیوں سے اہم سیاسی اور چیلنجنگ سے بھرپور معاملے میں رپورٹنگ پر زور دیتے ہوئے نیشنل ہیرالڈ کی خاتون صحافی ایشلِن میتھیو نے کہاکہ میڈیا مین خواتین کی تعداد پر اعداد و شمار کی روشنی میں کہا کہ خواتین جرنلسٹ شاید ہی کبھی سیاسی اہمیت کی اہم اور چیلنجنگ ایشو پر رپورٹ کرتی ہے۔

...مزید دیکھیں

شیو کمار کی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی اپیل مسترد

15 Nov 2019 | 8:05 PM

نئی دہلی، 15 نومبر (یواین آئی) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ معاملے میں کانگریس کے قدآور لیڈر اور سابق وزیر ڈی کے شیو کمار کی ضمانت منظور کئے جانے کے خلاف انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ(ای ڈی) کی اپیل جمعہ کو مسترد کر دی اور اپنے فیصلے کو بغیر پڑھے اس کا کچھ حصہ کاپی پیسٹ کرنے کے لئے اس کی سخت سرزنش کی ہے۔

image