image
Friday, Oct 30 2020 | Time 11:07 Hrs(IST)
  • اہلیہ کا قتل,لاش جلانے کے الزام میں شوہر کو عمرقید و جرمانہ
  • نقوی نے مہرشی سوامی دیانند سرسوتی کو یاد کیا
  • تاریخ میں آج کا دن
  • جمعہ کو دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی سنگین
  • وزیراعظم کی عید میلاد کی مبارکبار
  • خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید 450 سے زیادہ نئے کیسز
  • پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 28 ویں دن بھی مستحکم
  • برازیل میں کورونا متاثرین کی تعداد تقریباً 55 لاکھ
  • کشمیر میں بی جے پی کے تین کارکنوں کی ہلاکت پروزیراعظم کا اظہارغم
  • ملک بھر میں سات ہزار فوجی تعینات کئے جائیں گے: میکرون
  • فرانس میں دوسرے لاک ڈاؤن سے پہلے کورونا کے 47،637 نئے کیسز
  • بنیاد پرست اسلامی حملوں کو روکنا ضروری: ٹرمپ
  • یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا-اردو سروس،9- رفیع مارگ، نئی دہلی کی جانب سے تمام سبسکرائبرزکو صبح کا سلام۔
Others

مراٹھواڑہ میں کووڈ ۔19 سے ایک دن میں 49 ہلاکتیں اور 1348نئے کیسز

مراٹھواڑہ میں کووڈ ۔19 سے  ایک دن میں 49  ہلاکتیں اور  1348نئے کیسز

اورنگ آباد ، 21 ستمبر ( یواین آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر کے خطہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی وبا سے مزید 49 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ ایک1348 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
یہ اطلاع اضلاع کے ہیلتھ افسران نے دی۔
موصولہ اعدادوشمار کے مطابق آٹھ اضلاع میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا سے سب سے زیادہ متاثر لاتور ہوا جہاں 330 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 12 افراد کی موت ہوگئی ، اس کے بعد ضلع اورنگ آباد میں 277 نئے کیسز اور 10 اموات، عثمان آباد میں 182نئے کیسزاور10 اموات، ضلع ناندیڑ میں 249 نئے کیسز اور چھ اموات ، ضلع بیڈ میں 159 نئے کیسز اور چھ اموات ، ضلع جالنہ میں 100 نئے کیسز اور دو اموات ، ضلع پر بھنی میں 36 نئے کیسز اور دو اموات اور ضلع ہنگولی میں 24 نئے کیسز اور ایک مریض کے موت اطلاعات ہیں۔
یواین آئی،اظ

خاص خبریں
وزیراعظم کی عید میلاد کی مبارکبار

وزیراعظم کی عید میلاد کی مبارکبار

نئی دہلی ، 30 اکتوبر( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روزمیلاد النبی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ سبھی میں ہمدردی اور بھائی چارہ قائم رہے۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں بی جے پی کے تین کارکنوں کی  ہلاکت پروزیراعظم کا اظہارغم

کشمیر میں بی جے پی کے تین کارکنوں کی ہلاکت پروزیراعظم کا اظہارغم

سری نگر ، 30 اکتوبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں کے ہاتھوں بھارتیہ جنتا پارٹی کے 3 کارکنوں کی ہلاکت پرتعزیت کرتے ہوئے ان کے کنبہ سے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جمعہ کو دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی  سنگین

جمعہ کو دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی سنگین

نئی دہلی ، 30 اکتوبر (یواین آئی) قومی دارالحکومت دہلی کے عوام کو جمعہ کے روز لگاتار دوسرے دن بھی آلودگی کی سنگینی کا سامنا کرنا پڑا۔

...مزید دیکھیں
پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 28 ویں دن بھی مستحکم

پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں لگاتار 28 ویں دن بھی مستحکم

نئی دہلی ، 30 اکتوبر( یواین آئی) جمعہ کو لگاتار 28 ویں روز بھی گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

...مزید دیکھیں
نقوی نے مہرشی سوامی دیانند سرسوتی کو یاد کیا

نقوی نے مہرشی سوامی دیانند سرسوتی کو یاد کیا

نئی دہلی ، 30 اکتوبر ( یواین آئی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے جمعہ کے روز آریہ سماج کے بانی مہرشی سوامی دیانند سرسوتی کو ان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
بنیاد پرست اسلامی حملوں کو روکنا ضروری: ٹرمپ

بنیاد پرست اسلامی حملوں کو روکنا ضروری: ٹرمپ

واشنگٹن،30 اکتوبر(یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں دہشت گردانہ حملے پر سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسند اسلامی دہشت گردانہ حملوں کو روکنا بہت ضروری ہے۔

...مزید دیکھیں
خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید  450 سے زیادہ نئے کیسز

خطہ مراٹھواڑہ میں کورونا کے مزید 450 سے زیادہ نئے کیسز

اورنگ آباد ، 30 اکتوبر ( یواین آئی) مہاراشٹر میں خطہ مراٹھواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سبھی آٹھ اضلاع میں کورونا وائرس (کووڈ ۔

...مزید دیکھیں

جڈیجہ کا کمال، کولکاتہ کے خلاف چنئی کی دلچسپ جیت

29 Oct 2020 | 11:38 PM

دبئی، 29 اکتوبر (یو این آئی) نوجوان بلے باز رُتوراج گائکواڑ کی 72 رن کی شاندار پاری اور سر رویندر جڈیجہ کی آخری دو گیندوں پر دو چھکوں سمیت نابعد 31 رن کی طوفانی پاری کی بدولت چنئی سپر کنگس نے جمعرات کو کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کو چھ وکٹ سے شکست دے کر آئی پی ایل مقابلہ جیت لیا اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) کو پلے آف کی ہوڑ میں پھنسا دیا۔

بیگم اختر کی آواز کا جادو آج بھی قائم ہے

بیگم اختر کی آواز کا جادو آج بھی قائم ہے

29 Oct 2020 | 5:50 PM

ممبئی،29اکتوبر(یواین آئی)اپنی دلکش آواز سے شائقین کو دیوانہ بنانے والی بیگم اختر نے ایک بار عہد کیا تھا کہ وہ کبھی گلوکارہ نہیں بنیں گی بچپن میں بیگم اختر استاد محمد خان سے موسیقی کی تعلیم لیا کرتی تھیں۔اسی دوران ایک ایسا واقعہ پیش آیا کہ بیگم اختر نے گانا سیکھنے سے انکار کردیا۔ان دنوں بیگم اختر سے صحیح سر نہیں لگتے تھے۔ان کے استاد نے انہیں کئی بار سکھایااورجب وہ نہیں سیکھ پائیں تو انہیں ڈانٹ دیا۔بیگم اختر نے روتے ہوئے ان سے کہا’’ہم سے نہیں بنتا نانا جی۔۔میں گانا نہیں سیکھوں گی۔ان کے استاد نے کہا۔۔بس اتنے میں ہار مان لی تم نے ۔۔۔نہیں بٹو ایسے ہمت نہیں ہارتے۔۔۔میری بہادر بٹیا چلو ایک بار پھر سے سر لگانے میں جُٹ جاؤ۔۔۔ان کی بات سن کر بیگم اختر نے پھر سے ریاض شروع کیا اور صحیح سُر لگائے۔اترپردیش کے فیض آباد میں سات اکتوبر1914 میں پیدا ہوئیں بیگم فیض آباد میں سارنگی کے استاد ایمان خاں اور عطا محمد خان سے موسیقی کی ابتدائی تعلیم لی۔انہوں نے محمد خان،عبدل وحید خان سے بھارتیہ شاستریہ موسیقی سیکھی۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image