image
Wednesday, May 22 2019 | Time 14:58 Hrs(IST)
  • فرضی ایگزٹ پول سے کارکنان مایوس نہ ہوں: راہل
  • فرضی ایگزٹ پول سے کارکنان مایوس نہ ہوں: راہل
  • راج بھر کے 3 اراکین اسمبلی پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں
  • جموں میں خواتین کے لئے مخصوص بس سروس متعارف
  • یو پی :ووٹ شماری کے لئے عدیم المثال سیکورٹی کے انتظامات، کاونٹنگ مراکز قلعہ میں تبدیل
  • سمبل مبینہ آبرو ریزی معاملے کی تحقیقات تقریباً مکمل
  • شردپوار حزب اختلاف کو متحد کرنے کے لیے میدان میں عمل میں اترے
  • انڈونیشیا میں مظاہرہ کے دوران تصادم، چھ ہلاک، 200 زخمی
  • پونچھ میں ایل او سی پر دھماکہ، ایک فوجی ہلاک اور 7 دیگر زخمی
  • سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ،سیکورٹی فورسز اور قدرتی آفات ایجنسیوں کو مدد ملے گی
National

نوٹ بندی سے رسمی معیشت میں نقدی آئی:جیٹلی

نوٹ بندی سے   رسمی معیشت میں نقدی آئی:جیٹلی

نئی دہلی، 8 نومبر (یو این آئی) وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے حکومت کے ذریعہ دو برس قبل کی گئی نوٹ بندی کو پوری طرح صحیح قرار دیتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ اس کا مقصد نقدی کو رسمی معیشت میں لانا اور نقدی رکھنے والوں کو ٹیکس سسٹم میں شامل کرنا تھا اوراس میں کامیابی ملی ہے۔
مسٹر جیٹلی نے نوٹ بندی کے دو برس پورے ہونے پر ایک مضمون میں نوٹ بندی کے نقادوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’نوٹ بندی کی ایک بے منطق تنقید یہ ہے کہ تقریبا پوری نقدی بینکوں میں جمع ہوگئی ہے۔ نوٹ بندی کا مقصد نقدی کی ضبطی نہیں تھی۔ نوٹ بندی کا مقصد تھا نقد کو رسمی معیشت میں شامل کرانا اور نقدی لین دین کرنے والوں کو ٹیکس کے دائرے میں لانا۔‘‘ انہوں نے کہا کہ معیشت کو منظم بنانے کی سمت میں حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں ان میں نوٹ بندی ایک بڑا اور اہم قدم ہے۔
وزیرخزانہ نے کہا کہ ہندوستان نقدی کے غلبہ والی معیشت تھی۔ نقد لین دین میں، لینے والے اور دینے والے کا پتہ نہیں لگایا جاسکتا ۔ اس میں بینکنگ سسٹم کا کردار پس پردہ چلاجاتا تھا اور ساتھ ہی ٹیکس سسٹم بھی خراب ہوتا ہے۔ نوٹ بندی نے نقدی گاہکوں کو پوری نقدی بینکوں میں جمع کرنے پر مجبور کیا گیا۔ بینکوں میں نقدی جمع ہونے اور یہ پتہ چلنے سے کہ یہ کس نے جمع کی ، 42ء17 لاکھ مشتبہ کھاتہ گاہکوں کی پہچان ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ قوانین توڑنے والوں کو تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا۔ بینکوں میں زیادہ روپے جمع ہونے سے ان کے قرض دینے کی صلاحیت میں بھی بہتری آئی۔ سرمایہ کاری کے لئے اس رقم کو میچول فنڈ میں بدل دیا گیا۔ یہ نقد رقم بھی رسمی سسٹم کا حصہ بن گیا۔
یو این آئی۔ظ ا

خاص خبریں
یو پی :ووٹ شماری کے لئے عدیم المثال سیکورٹی کے انتظامات، کاونٹنگ مراکز قلعہ میں تبدیل

یو پی :ووٹ شماری کے لئے عدیم المثال سیکورٹی کے انتظامات، کاونٹنگ مراکز قلعہ میں تبدیل

لکھنؤ: 22 مئی(یواین آئی)حتمی نتائج سے قبل تمام ایگزٹ پول میں بی جے پی اور ایس پی۔

...مزید دیکھیں
فرضی ایگزٹ پول سے کارکنان مایوس نہ ہوں: راہل

فرضی ایگزٹ پول سے کارکنان مایوس نہ ہوں: راہل

نئی دہلی،22مئی(یو این آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا الیکشن پرایگزٹ پول کو فرضی قرار دیتے ہوئے پارٹی کے کارکنان کو مایوس نہ ہونے اور ووٹوں کی گنتی ہونے تک چوکنا اور ہوشیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔

...مزید دیکھیں
راج بھر کے 3 اراکین اسمبلی  پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں

راج بھر کے 3 اراکین اسمبلی پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں

لکھنؤ: 22 مئی(یواین آئی) سہیل دیو بھارتیہ سما ج پارٹی(ایس بی ایس پی)صدر ارم پرکاش راج بھر کے اترپردیش کابینہ سے برخاست کئے جانے کے بعد اب تمام کی آنکھیں پارٹی کے تین اراکین اسمبلی کے اگلے اقدام پر ہیں کہ وہ کیا کرتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی  کا کامیاب تجربہ

سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ

شري هركوٹا، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی ریسرچ تنظیم (اسرو) نے بدھ کو لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-سی46 سےزمین کی نگرانی کرنے والے رڈار امیجنگ سیٹلائٹ آر آئی ایس ٹی۔

...مزید دیکھیں
ری سیٹ -2 بی  سیٹلائٹ میں کئی  خصوصیات ہیں: شیون

ری سیٹ -2 بی سیٹلائٹ میں کئی خصوصیات ہیں: شیون

سری ہری کوٹا، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چیرمین ڈاکٹر کے شیون نے بدھ کو کہا کہ لانچ وہیکل پی ایس ایل وی سی 46 سے کامیابی کے ساتھ لانچ ہونے والے اور زمین کی نگرانی کرنے والے رڈار امیجنگ سیٹلائٹ ری سیٹ -2 بی میں کئی خصوصیات ہیں۔

...مزید دیکھیں
کولگام میں تصادم، 2 جنگجو ہلاک

کولگام میں تصادم، 2 جنگجو ہلاک

سری نگر،22 مئی (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گوپالپورہ میں بدھ کی علی الصبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین خونین تصادم آرائی میں 2جنگجو مارے گئے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ  پانچ جون کو وراڈكر کے ساتھ ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤس

ٹرمپ پانچ جون کو وراڈكر کے ساتھ ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن، 22 مئی (اسپوتنك) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ جون کے آغاز میں آئر لینڈ کے دورے پر جائیں گے اور اس دوران وہاں کے وزیر اعظم تاؤسيچ وراڈكر کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کریں گے۔

...مزید دیکھیں

اجمل خان کرکٹ کلب سیمی فائنل میں

21 May 2019 | 7:49 PM

نئی دہلی، 21 مئی (یواین آئی) اجمل خان سی سی نے کالج گروپ اسپورٹس کو کوارٹر فائنل مقابلے میں منگل کو سات وکٹ سے شکست دے کر 46 ویں گوسوامی گنیش دت میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ (رجسٹر) کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

راج بھر کے 3 اراکین اسمبلی  پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں

راج بھر کے 3 اراکین اسمبلی پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں

22 May 2019 | 2:49 PM

لکھنؤ: 22 مئی(یواین آئی) سہیل دیو بھارتیہ سما ج پارٹی(ایس بی ایس پی)صدر ارم پرکاش راج بھر کے اترپردیش کابینہ سے برخاست کئے جانے کے بعد اب تمام کی آنکھیں پارٹی کے تین اراکین اسمبلی کے اگلے اقدام پر ہیں کہ وہ کیا کرتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ پارٹی سربراہ سے ناراض چل رہے ہیں۔

فرضی ایگزٹ پول سے کارکنان مایوس نہ ہوں: راہل

22 May 2019 | 2:37 PM

نئی دہلی،22مئی(یو این آئی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا الیکشن پرایگزٹ پول کو فرضی قرار دیتے ہوئے پارٹی کے کارکنان کو مایوس نہ ہونے اور ووٹوں کی گنتی ہونے تک چوکنا اور ہوشیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔

image