NationalPosted at: Mar 21 2019 11:25AM صدر رام ناتھ كوو ندنےعوام کو ہولی کی مبارکباد دی
نئی دہلی، 21 مارچ ( یواین آئی) صدر رام ناتھ كووند نے جمعرات کو ملک کےعوام کو ہولی کی مبارکباد دی۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا’’ہولی کے پاون موقع پر ہندوستان اور بیرون ملک میں رہ رہے تمام ہم وطنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات۔ رنگوں کا تہوار ہولی موسم بہار کا اور سماج میں ہم آہنگی کا جشن ہوتا ہے۔ میرامانناہے کہ یہ تہوار سبھی کی زندگیوں میں امن، خوشی اور خوشحالی لانے والا ہو‘‘۔
یو این آئی،اظ