RegionalPosted at: Jan 6 2018 3:08PM سوپور میں دھماکہ، 4 پولیس اہلکاروں کے مارے جانے کا اندیشہ
سرینگر، 6 جنوری ( یو این آئی) شمالی کشمیر کےمیں بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج ایک زوردار دھماکے میں جموں کشمیر پولیس کے چار جوانوں کے مارے جانے کا اندیشہ ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہاں سے 55 کلو میٹر دور سوپور میں شدت پسندوں نے ایک طاقتور دھماکہ خیز مادے کو چھپا رکھا تھا جس کی زد میں آنے سے چار پولیس اہلکاروں کی موت ہو گئی۔تفصیلات کا انتظار ہے۔
یو این آئی،اظ 1140