RegionalPosted at: Mar 26 2023 2:54PM نڈا بھوپال پہنچے، ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا گیا
بھوپال، 26 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا آج اپنے ایک روزہ دورے پر مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال پہنچے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، پارٹی کی ریاستی اکائی کے صدر وشنودت شرما، ریاستی انچارج مرلی دھر راؤ، مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا اور ریاستی حکومت کے کئی وزراء نے اسٹیٹ ہینگر پران کا استقبال کیا مسٹر نڈا کے آج دارالحکومت بھوپال میں کئی پروگرام ہیں۔ وہ پورا دن دارالحکومت میں ہی گزاریں گے۔
یواین آئی۔الف الف