image
Friday, Apr 26 2024 | Time 12:43 Hrs(IST)
Others

کوسی علاقہ کے لوگوں کا 86سالہ قدیم خواب ہوا پورا ، مودی نے کوسی مہا سیتو سمیت 12 ریل منصوبے بہار کو سپر د کئے

کوسی علاقہ کے لوگوں کا 86سالہ قدیم خواب ہوا پورا ، مودی نے کوسی مہا سیتو سمیت 12 ریل منصوبے بہار کو سپر د کئے

پٹنہ 18 ستمبر( یواین آئی ) وزیراعظم نریندر مودی کے تاریخی کوسی مہا سیتو سمیت مسافر سہولیات سے متعلق 12 منصوبے بہار کو سپرد کرنے سے کوسی علاقہ کے لوگوں کا 86 سال پرانا خواب آج پورا ہو گیا  مودی نے جمعہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے تاریخی کوسی مہا سیتو سمیت مسافر سہولیات سے متعلق 12 ریل منصوبوں کا افتتاح کیا ۔ ان منصوبوں میں کوسی مہاسیتو ، کیول ندی پر نیا ریل پل ، دو نئے ریل لائن منصوبے ، پانچ بجلی کاری کے منصوبے ، ایک الیکٹریک لوکوشیڈ اور ایک تیسرا ریل لائن منصوبہ شامل ہے ۔
انگریزی دور حکومت میں سال 1887 میں سپول ضلع کے نرملی اور بھپٹیا کے مابین کوسی کی معاون تلیوگا ندی پر لگ بھگ 250 فٹ طویل میٹر گیج ریل پل کی تعمیر کی گئی تھی لیکن سال 1934 میں تباہ کن سیلاب اور زلرلہ میں یہ میٹر گیج ریل پل تباہ ہوگیا ۔ اس کے بعد سال 2003-04 میں کوسی مہا سیتو نئے ریل لائن منصوبہ کو منظوری عطا کی گئی ۔
کوسی ریل مہا سیتو کی کل لمبائی 1.9 کیلومیٹر ہے جس کی تعمیر پر کل 516 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے ۔ ہند۔ نیپال سرحد کیلئے اسٹریٹیجک نقطہ ¿ نظر سے بھی یہ ریل مہا سیتو کافی اہم ہے ۔ اس منصوبہ کو کووڈ ۔19وبا کے دوران ہی حتمی شکل دی گئی جس میں تارکین وطن مزدوروں کی بھی خدمات لی گئی ۔ اس طرح بہار خاص کر کوسی علاقہ کے لوگوں کا 86 سالہ پرانا خواب پورا ہوگیا۔
جاری۔۔ یواین آئی۔۔ قمر۔۔۔۔

خاص خبریں
ای وی ایم کے ووٹ وی وی پیٹ کی پرچیوں سے ملان،  بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹنگ کی درخواست مسترد

ای وی ایم کے ووٹ وی وی پیٹ کی پرچیوں سے ملان، بیلٹ پیپر کے ذریعے ووٹنگ کی درخواست مسترد

نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کے ساتھ ووٹر ویریفائی ایبل پیپر آڈٹ (وی وی پی اے ٹی) کی پرچیوں کی گنتی (ملان) کو 100 فیصد تک بڑھانے یا بیلٹ کے پرانے نظام کو بحال کرنے کے مطالبے والی عرضی کوآج متفقہ طور پر مسترد کر دیا۔

...مزید دیکھیں
مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی نے رائے دہندگان سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی نے رائے دہندگان سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور رکن پارلیمنٹ اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ شروع ہونے پر رائے دہندگان خاص طور پر پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں اور خواتین سےبڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل۔

...مزید دیکھیں
دوسرے مرحلے میں صبح9 بجے تک تریپورہ میں سب سے زیادہ 17 فیصد ووٹنگ

دوسرے مرحلے میں صبح9 بجے تک تریپورہ میں سب سے زیادہ 17 فیصد ووٹنگ

نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) 18ویں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سب سے زیادہ 17 فیصد اور سب سے کم 7.45 فیصد مہاراشٹر میں ووٹنگ ہوئی۔

...مزید دیکھیں
یوپی کی آٹھ سیٹوں پر 9 بجے تک 11.67 فیصد ووٹنگ

یوپی کی آٹھ سیٹوں پر 9 بجے تک 11.67 فیصد ووٹنگ

لکھنؤ، 26 اپریل، (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتر پردیش کے نو اضلاع کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لئے صبح 9 بجے تک 11.67 فیصد لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر 9 بجے تک 9.84 فیصد ووٹنگ

بہار کی پانچ لوک سبھا سیٹوں پر 9 بجے تک 9.84 فیصد ووٹنگ

پٹنہ، 26 اپریل (یو این آئی) بہار میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کشن گنج، کٹیہار، پورنیہ، بھاگلپور اور بانکا پارلیمانی حلقوں میں صبح 9 بجے تک تقریباً 9.84 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

...مزید دیکھیں
لوک سبھا الیکشن: جموں – ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے پولنگ شروع

لوک سبھا الیکشن: جموں – ریاسی لوک سبھا سیٹ کے لئے پولنگ شروع

جموں، 26 اپریل (یو این آئی) جموں وکشمیر کی جموں – ریاسی لوک سبھا نشست کے لئے جمعہ کی صبح ٹھیک 7 بجے کڑی سیکورٹی بند وبست کے بیچ پولنگ کا عمل شروع ہوا۔

...مزید دیکھیں
کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

ترواننت پورم، 26 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کیرالہ کی تمام 20 سیٹوں پر ووٹنگ جمعہ کی صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 7 بجے تک جاری رہے گی۔

...مزید دیکھیں

آئی پی ایل کے 41ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل

25 Apr 2024 | 11:43 PM

حیدرآباد، 25 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں جمعرات کو کھیلے گئے 41 ویں میچ کے بعد ٹیموں کا پوائنٹس ٹیبل اس طرح ہے: -ٹیم………………………………میچ…جیت…ہار…ٹائی…پوائنٹس…نیٹ رن ریٹراجستھان رائلز ................................ 8......7......1.....0.....14......0.698کولکتہ نائٹ رائیڈرز ..... ....................7......5.....2......0.....10.......1.206سن رائزرز حیدرآباد...........................8......5.....3......0.....10..... .0.577لکھنؤ سپر جائنٹس...........................8......5.....3.....0.......10.......0.148چنئی سپر کنگز ..............................8......4.....4.....0.......8........0.415دہلی کیپٹلز ...................................9......4.....5......0......8......-0.386گجرات ٹائٹنز.................................9......4.....5......0......8.......-1.974ممبئی انڈینز................................ 8......3.....5.....0.......6......-0.227پنجاب کنگز .................. ..............8......2.....6......0......4.......-0.292رائل چیلنجرز بنگلور.......................9......2.....7......0......4.......-0.721یواین آئی۔

image