image
Thursday, Aug 13 2020 | Time 16:35 Hrs(IST)
  • کورونا مثبت عورت نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دیا
  • کرناٹک کے وزیر صحت شری رامولو کی والدہ کورونا مثبت
  • خاندان کے تین ارکان اور خود کے کورونا سے متاثر ہونے پر مایوس ضعیف شخص کی خودکشی
  • پاکستان کے خلاف انگلینڈ کلین سویپ کرے گی:مائیکل وان
  • ایمبولنس نہیں ملنے پر ترنمول کانگریس کے لیڈر نے کورونا کے مشتبہ مریض کو اپنی موٹر سائیکل سے اسپتال پہنچایا
  • پورے ملک میں 1433کورونا ٹیسٹ لیباریٹریاں
  • حیدرآباد:عصمت دری کی شکار لڑکی کی موت۔جانچ کیلئے کمیٹی کی تشکیل
  • ہر صنعت کو آدھار کی بنیاد پر انوکھانمبر الاٹ کرنے حکومت اے پی کا فیصلہ
  • ملک میں کورونا سے شرح اموات 1 96 فیصد
  • ایشلے بارٹی کی آل انگلینڈ کلب چمپئن بننے پر توجہ مرکوز
  • بزمِ صدف انٹرنیشنل کا راحت اندوری کی یاد میں آن لائن مذاکرہ اور عالمی مشاعرہ 15اگست کو
  • راشد خان کے ترکش میں تیروں کی کمی نہیں:بریٹ لی
  • سدا بہار کرکٹر دھونی 40 کی دہائی تک کھیل سکتےہیں : واٹسن
  • سرون ذاتی وجوہات کی بنا پر سی پی ایل سے دستبردار
International

برلن فلم فیسٹول میں ’ٹچ میں ناٹ‘ کو گولڈن بیئر ایوارڈ

برلن فلم فیسٹول میں ’ٹچ میں ناٹ‘ کو گولڈن بیئر ایوارڈ

برلن، 25 فروری (رائٹر) رومانیہ کے ہدایت کار اڈینی پنٹلے کی فلم ’ٹچ میں ناٹ‘ کو 68 ویں بین الاقوامی برلن فلمی میلے میں بہترین فلم کے لئے گولڈن بیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ ’اسلے آٖ ڈاگس‘ کے ہدایت کار ویس اینڈر سن کو دیا گیا۔ یہ انیمیٹڈ فلم کتوں پر مبنی ہے۔ فلم میں دکھایا گیا ہے کہ جاپان کے ایک شہر میں کینن فلو پھیلنے پر کتوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے ان کو وہاں سے نکال کر کچرے کے جزیرے پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
’لا پیئرے ‘ میں بہترین اداکاری کےلئے اداکار انتھنی بجان کو بہترین اداکار کے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا گیا ہے۔ ’لاس ہیڈریس‘ میں یادگار اداکاری کے لئے اداکار ہ اینا برون کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایوارڈ کا فیصلہ جرمنی کے ہدایت کار ٹام ٹکویئر کی صدارت والی چھ رکنی سلیکشن کمیٹی نے کیا ۔ برلن فلمی میلے میں 15 سے 25 فروری کے دوران 400 فلمیں دکھائی گئیں۔ گولڈن بیئر ایوارڈ کے لئے ان میں سے 19 فلمیں کی جگہ حاصل کرپائیں۔
رائٹر۔ این یو۔

خاص خبریں
ایک دن میں ریکارڈ 66 ہزار سے زائد کیسز ، 56383  صحت یاب

ایک دن میں ریکارڈ 66 ہزار سے زائد کیسز ، 56383 صحت یاب

نئی دہلی، 13 اگست ( یواین آئی ) ملک میں کورونا وائرس کی خوفناک صورتحال کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 66 ہزار سے زائد نئے کیسزسامنے آئے ہیں ، وہیں سب سےزائد 56،383 افراد اس وبا سے صحت باب ہوئے ہیں  مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی بہبود کی جاب سے جمعرات کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں سب سے زائد 66،999 کورونا کے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 23،96،638 ہوگئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ماحولیاتی اثرات کا جائزہ : وزارت ماحولیات کو سپریم کورٹ سے فوری راحت مل گئی

ماحولیاتی اثرات کا جائزہ : وزارت ماحولیات کو سپریم کورٹ سے فوری راحت مل گئی

نئی دہلی، 13 اگست (یواین آئی) سپریم کورٹ نے ماحولیات اثرات کاجائزہ (ای آئی اے) سے متعلق نیا مسودہ مختلف زبانوں میں شائع نہ کئے جانے کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی پر جمعرات کو روک لگادی۔

...مزید دیکھیں
ایمانداری سے ٹیکس ادا کرنے والوں کا ملک کی تعمیر میں اہم کردار

ایمانداری سے ٹیکس ادا کرنے والوں کا ملک کی تعمیر میں اہم کردار

نئی دہلی،13 اگست (یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے جمعرات کو کہا کہ ایمانداری سے ٹیکس ادا کرنے والوں کا ملک کی تعمیر میں اہل رول ہے اور جب ایماندار ٹیکس پیئر کی زندگی آسان بنتی ہے اور وہ آگے بڑھتا ہے تبھی ملک ترقی کرتا ہے اور آگے بھی بڑھتا ہے۔

...مزید دیکھیں
بزمِ صدف انٹرنیشنل کا راحت اندوری کی یاد میں  آن لائن مذاکرہ اور عالمی مشاعرہ 15اگست کو

بزمِ صدف انٹرنیشنل کا راحت اندوری کی یاد میں آن لائن مذاکرہ اور عالمی مشاعرہ 15اگست کو

نئی دہلی/دوحہ، 13اگست(یو این آئی) اردو کے طرح دار شاعر اور بغاوت کی آواز راحت اندوری کے ارتحال کے غم میں بزمِ صدف انٹرنیشنل 15/ اگست کی شام کو ایک بین الاقوامی مذاکرہئ علمی اور مشاعرہ ’اردو: آزادی اور امن کی زبان-ایک عالمی تناظر‘کا انعقاد کر رہا ہے جس کی صدارت مشہور عالمی شاعر پروفیسر پیر زادہ قاسم کریں گے۔

...مزید دیکھیں
ماحول کی بربادی کی ای آئی اے تجویز نافذ کرے حکومت:سونیا -راہل

ماحول کی بربادی کی ای آئی اے تجویز نافذ کرے حکومت:سونیا -راہل

نئی دہلی ،13 اگست (یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق صدر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کے ماحولیاتی اثرات کی تشخص (ای آئی اے) 2020 کو لے کر وزیراعظم نریندرمودی پر حملہ کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ یہ تجویز ماحولیات مخالف ہے اور اس سے آلودگی کو فروغ دینے والے لوگوں کا حوصلہ بڑھے گا۔

...مزید دیکھیں
پرنب مکھرجی زندہ ، موت کی جھوٹی افوا : ابھیجیت

پرنب مکھرجی زندہ ، موت کی جھوٹی افوا : ابھیجیت

نئی دہلی ، 13 اگست (یواین آئی ) سابق صدر پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے جمعرات کو کہا کہ ان کے والد ابھی زندہ ہیں اور ان کی موت کی افوا جھوٹی ہے۔

...مزید دیکھیں
پورے ملک میں 1433کورونا ٹیسٹ لیباریٹریاں

پورے ملک میں 1433کورونا ٹیسٹ لیباریٹریاں

نئی دہلی، 13اگست (یو این آئی) پورے ملک میں کورونا وائرس کووڈ۔

...مزید دیکھیں
شمی کپور نے ہندوستانی سنیما کو ایک نئی جہت عطا کی

شمی کپور نے ہندوستانی سنیما کو ایک نئی جہت عطا کی

13 Aug 2020 | 3:07 PM

ممبئی، 13 اگست (یو این آئی)ہندوستانی فلم انڈسٹری میں شمی کپور کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں,انہوں نے رومانس‘ الہڑ پن اور بے فکر اسٹائل سے ہندوستانی سنیما کو ایک نئی جہت عطا کی۔ہندوستانی فلم انڈسٹری کے معزز کپور خاندان میں پیدا ہونے والے شمی کپور زندگی کی مستی کو اپنی اداکاری کے ذریعہ زندہ و جاوید بنادیتے تھے۔ ان پر فلمائے گئے گیتوں میں مستی اور بے فکر ی کا جذبہ صاف جھلکتا تھا۔

کپوارہ میں ایل او سی پر گولہ باری سے زخمی ہونے والا شہری دم توڑ گیا

کپوارہ میں ایل او سی پر گولہ باری سے زخمی ہونے والا شہری دم توڑ گیا

13 Aug 2020 | 4:27 PM

سری نگر، 13 اگست (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرناہ سیکٹر میں گزشتہ ہفتے ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے درمیان گولہ باری کے تبادلے میں زخمی ہونے والا ایک اور عام شہری جمعرات کی صبح یہاں ایک ہسپتال دم توڑ گیا۔

براڈ اور ووکس نے ونڈیز کو 287 کے اسکور پر روکا

19 Jul 2020 | 11:45 PM

مانچسٹر، 19 جولائی (یو این آئي) انگلینڈ کے تیز بولروں اسٹوارٹ براڈ اور کریس ووکس نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں اور اتوار کے روز دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن چائے کے وقفے کے بعد ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 287 رنز پر بولڈآؤٹ کردیا۔

image