image
Friday, Jul 10 2020 | Time 18:08 Hrs(IST)
  • جونپور:تعلیم مافیاؤں کاسایہ،بی ایس اے نے مانگی سیکورٹی
  • وکاس کی زندگی کو بچانے کے لئے انکاؤنٹر سے قبل عرضی دائر کی گئی تھی
  • ہماچل پردیش میں کورونا کے چالیس نئے پازیٹیو معاملات کی تصدیق
  • آیوشمان بھارت – ہیلتھ اینڈ ویلنیس سینٹر سبھی کے لئے جامع بنیادی صحت خدمات فراہم کرارہے ہیں
  • مشتاق احمد ہاکی انڈیا کے صدر کے عہدے سے مستعفیٰ
  • ہرش وردھن کی گواسکر کو مبارکباد
  • پہلے ٹیسٹ میں سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل نہیں
  • بی سی سی آئی کیا راہل جوہری کا استعفیٰ منظور
  • ایس ٹی ایف نے انعامی بدمعاش کو کیا گرفتار
  • ہریانہ میں کورونا کے 372معاملے، مجموعی تعداد 19741ہوئی، 287اموات
  • اقوام متحدہ، آئی سی آر سی نے یوکرین کو انسانی بنیاد پر امداد فراہم کی
  • شیئر بازار میں گراوٹ ، سنسیکس میں 143 پوائنٹس کی کمی
  • این 95 ماسک کو دوبارہ استعمال کے لئے اوزون پر مبنی آلہ لانچ
National

دہلی کی ہوا دوبارہ ہوئی بد تر

نئی دہلی،12 نومبر(یو این آئی)دار الحکومت نئی دہلی میں منگل کے روز دوبارہ ہوا بےحد خراب ہوگئی ۔
شام چار بجے تک اوسطاً ہوا کا معیار انڈیکس 425 درج کیا گیا جو کافی نچلی سطح کی ہے۔
مرکزی پولیوشن کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی)نے یہ اطلاع دی ہے۔
خاص خبریں
سپریم کورٹ کا اسکول فیس معافی سے متعلق درخواستوں  پرسماعت کرنے سے انکار

سپریم کورٹ کا اسکول فیس معافی سے متعلق درخواستوں پرسماعت کرنے سے انکار

نئی دہلی،10 جولائی (یواین آئی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے حوالہ سے ملک بھرمیں جاری لاک ڈاؤن کے تناظرمیں ملک بھرکے پرائیویٹ اسکولوں کو تین ماہ کی فیس معاف کرنے سے متعلق ہدایت دینےوالی عرضی پرجمعہ کوسماعت سے انکار کردیا۔

...مزید دیکھیں
کانپورمیں وکاس دوبے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے

کانپورمیں وکاس دوبے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے

کانپور، 10 جولائی (یواین آئی) اترپردیش کے کانپور کے علاقے برا میں پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے آٹھ پولیس اہلکاروں کے قتل کا کلیدی ملزم وکاس دوبے کو ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
ہندوستان اور جنوبی کوریا   دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید مستحکم   بنانےکے لیے پرعزم

ہندوستان اور جنوبی کوریا دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے لیے پرعزم

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئي) ہندوستان اور جنوبی کوریا نے دفاعی شعبے میں تعلقات کو مزید تقویت دینے کے ایک حصے کے طور پر دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے مابین تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
یو جی سی طلباء کو بغیر امتحان کے پاس کرے: راہل

یو جی سی طلباء کو بغیر امتحان کے پاس کرے: راہل

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا کے وبا کے دوران امتحانات کے انعقاد کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کرکے طلبا کو ان کے ریکارڈ کی بنیاد پر پاس کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے': گینگسٹر وکاس دوبے کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا تبصرہ

'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے': گینگسٹر وکاس دوبے کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا تبصرہ

سری نگر، 10 جولائی (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اتر پردیش کے کانپور میں ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سمیت آٹھ پولیس اہلکاروں کو انتہائی بے رحمی کے ساتھ قتل کرنے والے ملزم گینگسٹر وکاس دوبے کی جمعے کی صبح ایک پولیس مقابلے میں ہلاکت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'مرے ہوئے لوگ کوئی کہانی نہیں سناتے ہیں'۔

...مزید دیکھیں
ریلائنس۔ بی پی  جوائنٹ وینچر سے پانچ  برسوں میں 60 ہزار نئی نوکریاں

ریلائنس۔ بی پی جوائنٹ وینچر سے پانچ برسوں میں 60 ہزار نئی نوکریاں

نئی دہلی ، 10 جولائی ( یواین آئی ) مکیش امبانی نے ریلائنس انڈسٹریز کو قرض سے آزاد کرنے کے بعد اب اپنے کاروبار کو مزید تیزی سے بڑھانے کے منصوبے کو حتمی شکل دیتے ہوئے اوربرٹش پٹرولیم (بی پی) کے ساتھ مل کر ہندوستانی مارکیٹ میں ایندھن اور طیارہ ایندھن کی خردہ فروشی کے لئے ریلائنس - بی پی موبلٹی لمیٹڈ (آر بی ایم ایل) نے ایک جوائنٹ وینچر تشکیل دیا ہے جو اگلے پانچ برسوں میں 60 ہزار روز گار کے مواقع پیدا کرے گا۔

...مزید دیکھیں
سنیل  گواسکر کی سالگرہ پر ہرش وردھن کی مبارکباد

سنیل گواسکر کی سالگرہ پر ہرش وردھن کی مبارکباد

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزي وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے جمعہ کے روز ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پدم بھوشن و ارجن کو ایوارڈ یافتہ عظیم بلے باز سنیل گواسکر کی سالگرہ پر انہیں مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں

اقوام متحدہ، آئی سی آر سی نے یوکرین کو انسانی بنیاد پر امداد فراہم کی

10 Jul 2020 | 5:48 PM

کیف،10 جولائی (ژنہوا) انٹرنیشنل ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) اور اقوام متحدہ نے مشرقی یوکرین کے ڈونباس کے غیرسرکاری کنٹرول والے علاقوں کے لئے تقریباً 75 ٹن انسانی بنیاد پر امداد فراہم کی ہے۔

وکاس کی زندگی کو بچانے کے لئے انکاؤنٹر سے قبل عرضی دائر کی گئی تھی

10 Jul 2020 | 6:02 PM

نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) اترپردیش میں آٹھ پولیس اہلکاروں کے قتل کے مجرم قرار دیئے جانے والے بدنام زمانہ مجرم وکاس دبے کے انکاؤنٹر میں جمعہ کی صبح ہونے والی موت سے چند گھنٹے قبل الیکٹرانک طریقے سے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کرکے وکاس کی جان کی حفاظت اور اس کے دیگر ساتھیوں کے گزشتہ مڈبھیڑ میں ہونے والی موت کی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) سے تحقیقات کی مانگ کی گئی تھی۔

جونپور:تعلیم مافیاؤں کاسایہ،بی ایس اے نے مانگی سیکورٹی

10 Jul 2020 | 6:03 PM

جونپور:10جولائی(یواین آئی)اترپردیش کے ضلع جونپور میں کستوربا گاندھی رہائش گرلس کالجوں میں جعل سازی کے بعد پورے ضلع کے ٹیچروں کی ہورہی جانچ کے دوران ڈسٹرکٹ بیسک ایجوکیشن افسر(بی ایس اے)پروین کمار تیواری نے اپنی جان کو خطرے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے ایس پی کو خط بھیج کر سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image